پاکستان اگر ووٹ نہیں دیا تو کیا شادی ختم ہوجائے گی؟ اگر ووٹرز انہیں ووٹ نہیں دیں گے تو ان کی شادی منسوخ اور بیویوں کو طلاق ہوجائے گی، امیدواروں کے ووٹرز سے حلف
پاکستان ’2019 میں فاٹا، خیبرپختونخوا کا حصہ ہوگا‘ فاٹا میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات آئندہ سال مارچ میں منعقد کیے جائیں گے، وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک
پاکستان ’اوکاڑہ، رحیم یار خان، لیہ سے مسلم لیگ کو سینیٹ میں نقصان پہنچا‘ پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے تینوں اضلاع میں مسلم لیگ (ن) کے ایم پی ایز سے رابطے کیے تھے، ذرائع پی ٹی آئی
پاکستان وسطی کرم ایجنسی کے قبائلی تاحال حکومتی امداد کے منتظر واپس آنے والے ہزاروں آئی ڈی پیز کو وعدے کے 25 ہزار اور گھروں کی تعمیرات کے لیے معاوضہ نہیں دیا جارہا، قبائلی
پاکستان پاکستان کا افغان پناہ گزینوں کے قیام میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ 31 جنوری کے بعد پناہ گزینوں کے قیام میں توسیع نہیں کی جائے گی اور انہیں اپنے ملک واپس جانا پڑے گا، حکام
پاکستان وفاق سے فنڈز نہ ملنے پر فاٹا بحالی منصوبہ تعطل کا شکار فوجی عملداری سے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں صورت حال بہتر لیکن اورکزئی اور کرم ایجنسی میں بدترین ہے، قبائلی رہنما
پاکستان پی ٹی آئی سے اتحاد ’سیکولر فورسز‘ کی کامیابی کا راستہ روکے گا، سمیع الحق مجلس شوریٰ نےایم ایم اے میں شمولیت کومسترد جبکہ پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد پر بھرپور اتفاق کا اظہار کیا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان کینیڈین جوڑے کی پانچ سالہ قید کا ڈرامائی اختتام 31 سالہ کیٹلان کولمن 2012 میں افغانستان سے واپسی پر حمل سے تھیں جب انھیں ان کے خاوند بوئلے کے ہمراہ اغوا کرلیا گیا تھا۔
دنیا امریکا، پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات کا خواہاں پاکستان اپنی سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہونے دے، امریکی کمانڈر
پاکستان 'فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کا امکان نہیں' حکومت کی اتحادی جماعتوں جے یو آئی (ف) اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی نے اصلاحات کمیٹی کی رپورٹ کے اہم حصے کی مخالفت کردی
پاکستان پختونوں کے ساتھ 'نسلی امتیاز' پر کے پی اسمبلی میں تنقید پی ٹی آئی، اے این پی، جے یو آئی (ف) اور پی ایم ایل (این) نے پی پی پی کی جانب سے پیش کی گئی قرار داد کی حمایت کی۔
پاکستان فوجی عدالتوں کا مستقل قیام: 'نیشنل ایکشن پلان کی ناکامی' ان عدالتوں کومستقل کرناحکومت کی جانب سےنیشنل ایکشن پلان کےاہداف حاصل کرنےمیں ناکامی کی تائیدہوگی، مولانافضل الرحمٰن
پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا اتحاد اختلافات کا شکار جماعت اسلامی بینک آف خیبر کے ایم ڈی کو ہٹانے اور صوبے میں چیف خطیب کے تقرر کی خواہشمند ہے،ذرائع
پاکستان کے پی کے کو پنجاب سے ملانے والی ہائی ویز سے رکاوٹیں ہٹانے کاحکم وزیر اعظم نے ہدایات جاری کردیں، اسلام آباد آنے والے تمام افراد کی اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
پاکستان ضرب عضب: ’سلیپر سیل‘ کا خاتمہ جاری فاٹا میں 99.2فیصد علاقہ فوج کے قبضے میں ہے، 0.8 فیصد علاقے کو جلد کلیئر کروا لیا جائے گا، کورکمانڈر پشاور
پاکستان افغانستان کی مہاجرین کےقیام میں توسیع کی درخواست پاکستان رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی مدت قیام میں 2017 تک توسیع کے لیے تیار ہے، حکومتی عہدیدار
پاکستان ’آئی ڈی پیز کی واپسی دسمبرتک مکمل ہوجائے گی‘ زیرو لائن تک کا تمام علاقہ مکمل طور پر محفوظ ہے اور شوال کا 312 کلو میٹر تک کا علاقہ کلیئر کرالیا گیا ہے، آرمی آفیسر
پاکستان پشاور میں رینجرز کی تعیناتی کا مطالبہ وزیر اعلی پرویز خٹک نے شہر میں بے قابو بھتہ خوری سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت سے مدد مانگ لی۔
پاکستان پشاور: 'دہشتگرد طویل جھڑپ میں الجھانا چاہتے تھے' پاکستان ایئر فورس کے بڈھ بیر کیمپ پر حملہ کرنے والے دہشت گرد ایک مختلف حکمت عملی کے ساتھ آئے تھے، ماہرین
پاکستان آئی ڈی پیز کی وزیرستان واپسی کل سے شروع گورنر نے 3 قبائلی ایجنسیوں کے بے گھر افراد کی واپسی کا ایک پروگرام متعارف کرایا ہے جس پر عملدرآمد 16مارچ سے شروع ہوگا۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین