پاکستان علیم خان گروپ کا پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ووٹ دینے سے انکار عمران خان جن القابات سے پرویز الہٰی کو بلاتے تھے ہم تو انہیں دہرانے کی جسارت بھی نہیں کر سکتے، ترجمان علیم خان گروپ خالد محمود
پاکستان وزیر اعظم کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع تحریک مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی رانا مشہود، سمیع اللہ خان، میاں نصیر اور دیگر نے جمع کرائی۔
پاکستان سیاسی ڈرامے کا ڈراپ سین نہیں، کردار تبدیل ہوں گے، پرویز الہٰی مسلم لیگ (ق) کے ساتھ ملاقات زبردست رہی، اللہ نے کبھی خالی ہاتھ نہیں بھیجا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
پاکستان ووٹوں کی خرید و فروخت سے متعلق بیانات محض پروپیگنڈا ہے، چوہدری شجاعت وزیراعظم نے بھی نوٹوں کی بوریاں کھلنے کا ذکر کیا مگر یہ پہلی تحریک عدم اعتماد ہے جس میں خرید و فروخت نہیں، سربراہ مسلم لیگ ق
پاکستان وزیر اعظم سے ملاقات میں تحریک عدم اعتماد پر بات نہیں ہوئی، پرویز الہٰی عمران خان بالکل بھی گھبرائے ہوئے نہیں ہیں، تحریک عدم اعتماد کے متعلق مولانا فضل الرحمٰن ہی بہتر بتا سکتے ہیں، میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپوزیشن کی کوشش ناکام بنانے کیلئے وزیراعظم کی چوہدری برادران سے ملاقات ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی، وزیراعظم آفس
پاکستان فیاض چوہان کو ایک مرتبہ پھر صوبائی ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا فیاض الحسن چوہان کی جگہ معاون خصوصی وزیراعلیٰ برائے اطلاعات و خصوصی اقدامات حسان خاور کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔
پاکستان فیاض الحسن چوہان ترجمان پنجاب حکومت مقرر فیاض چوہان کو وزارت اطلاعات کا چارج نہیں دیا گیا جو وزیراعلیٰ پنجاب کے پاس ہی رہے گا، رپورٹ
پاکستان پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کی کئی ماہ بعد وطن واپسی علاج کے لیے بیرون ملک گیا تھا اور میں اس مقصد سے گزشتہ 7 سال سے بیرون ملک جا رہا ہوں، سینئر رہنما پی ٹی آئی
پاکستان لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کا نجی اسکول کی طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات کا نوٹس طالبات کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے گا،واقعات کے ذمہ دار رعایت کے مستحق نہیں، عثمان بزدار
پاکستان کورونا لاک ڈاؤن: حکومت پنجاب کا فنکاروں کی مالی معاونت کا فیصلہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مستحق فنکاروں کیلئے مالی امداد کے پیکج کی منظوری دے دی۔
Live Covid 2019 صوبائی حکومت کورونا کے خلاف بری طرح ناکام ہو چکی ہے، چیئرمین گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب ایکسپو سینٹر جیسے فلاپ منصوبوں کا ڈرامہ رچا کر چندہ اکٹھا کرنا ان کا اصل ہدف ہے، ڈاکٹر سلمان حسیب
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کے نوٹس پر خاکروب کو کچلنے والا پولیس ڈرائیور گرفتار گوجرانوالہ میں سالڈ ویسٹ کمپنی کے خاکروب عاشق مسیح کو کوڑا اٹھاتے ہوئے پولیس وین نے کچل دیا تھا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Live Covid 2019 پنجاب میں بھی رات 8 بجے سے صبح 8 تک دکانیں بند کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر میں کورونا وائرس ہاٹ اسپاٹس کی چیکنگ کا نظام سخت کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔
پاکستان لاہور کے سفاری پارک میں 'شیر کا حملہ'، نوجوان ہلاک تلاش کے دوران لاہور کے وائلڈ لائف سفاری پارک میں شیر کے جنگلے سے بلال کی لاش کی باقیات ملیں، اہلخانہ سراپا احتجاج۔
پاکستان موجودہ حکومت 6 ماہ میں چلی جائے گی، بلاول کا دعویٰ اگر پیپلز پارٹی اقتدار میں آئی تو اس پاور شیئرنگ فارمولے پر نظر ثانی کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان فیاض الحسن چوہان کو ایک مرتبہ پھر پنجاب کا وزیراطلاعات بنادیا گیا میاں اسلم اقبال سے صوبائی وزیراطلاعات کا قلمدان واپس لیتے فیاض الحسن چوہان کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان مستعفی، مشیر بھی تبدیل شہباز گل نے اپنے استعفے سے قبل سوشل میڈیا پر بھی ایک ٹوئٹ کیا، جس میں اہم فیصلے کا اشارہ دیا تھا۔
پاکستان سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی نے تحقیقات کیلئے مزید 10 روز مانگ لیے پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی کو مزید مہلت دینے سے انکار کرتے ہوئے آج ہی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے، ذرائع
پاکستان علیم خان کا ازخود استعفیٰ دینا مثالی ہے، گورنر پنجاب یہ وہ معیار ہے جو پاکستان تحریک انصاف قائم کرنا چاہتی ہے، انہوں نے احتساب بیورو سے بھرپور تعاون کیا، چوہدری محمد سرور