پاکستان گورنر خیبرپختونخوا نے انتخابات کو امن و امان کی بہتری سے جوڑ دیا انتخابات اگر 10 یا 15 دن تاخیر سے ہوجائیں تو کوئی بات نہیں، پہلے سوچنا ہوگا کہ امن و امان کا مسئلہ کیسے حل ہوگا، گورنر غلام علی
پاکستان مسلم لیگ(ق) کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے سے متعلق بیان پر پرویزالہٰی کی بنیادی رکنیت معطل صوبائی صدر پارٹی کو کسی دوسری جماعت میں ضم نہیں کر سکتا، پرویز الہٰی اپنے غیر آئینی اور غیرقانونی اقدام کی وضاحت کریں، شوکاز نوٹس
پاکستان وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے سمری پر دستخط کردیے گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے تصدیق کی کہ انہیں وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی جانب سے سمری موصول ہوگئی ہے۔
پاکستان علیم خان کی کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کی خبروں کی تردید کسی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں، نہ ارادہ ہے، نئی سیاسی جماعت کے قیام میں میری شمولیت کی خبروں میں صداقت نہیں، علیم خان
پاکستان پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا، یہ آئینی تقاضا ہے، گورنر پنجاب آئین و قانون کے مطابق پرویز الہیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا، ڈیفالٹ ہونے کا جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو ندامت کا سامنا کرنا پڑے گا، بلیغ الرحمٰن
پاکستان پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومتوں کا مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے سے انکار دکانیں رات 10 بجے اور ریسٹورنٹ 11 بجے سے پہلے بند نہیں کریں گے، صدر آل پاکستان انجمن تاجران
پاکستان ’خیبرپختونخوا میں عسکریت پسندی کی تازہ لہر کی وجہ صوبائی حکومت ہے‘ کے پی حکومت ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان، دہشت گردی کے تشویشناک واقعات کو روکنے اور عوام کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کرے، آل پارٹیز کانفرنس
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی اراکین کے استعفے منظور کرنے سے بھاگ رہے ہیں، فواد چوہدری اگر اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور نہیں کیے گئے تو سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا، رہنما تحریک انصاف
پاکستان میری پیش گوئی ہے انتخابات مارچ، اپریل میں ہوجائیں گے، عمران خان جنرل (ر) باجوہ نے آصف علی زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی اور شہباز شریف کو جیل میں فون کرکے مزاج پرسی کی، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان 2022 میں خیبرپختونخوا دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر، پولیس پر حملوں میں اضافہ جنوبی اور شمالی وزیرستان، لکی مروت اور بنوں کے اضلاع دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر رہے، بھتے کی کالز بھی بڑھ گئیں، پولیس
پاکستان اسپیکر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کردیا، اپوزیشن پرویز الہٰی کے خلاف عدم اعتماد کیلئے تیار وکلا سے مشاورت کی ہے، گورنر پنجاب کی جانب سے اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کا اقدام غیرقانونی اور غلط ہے، سبطین خان
پاکستان عمران خان کا 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان آئین اور قانون کے اندر رہتے ہوئے الیکشن کے ذریعے ان کو سبق سکھائیں گے، سری لنکا جیسی صورتحال نہیں چاہتے، سابق وزیراعظم
پاکستان بعض اراکین کو خدشہ ہے اسمبلیوں کی تحلیل سے حکومت انتخابات ملتوی کرسکتی ہے، عمران خان جنرل عاصم منیر کو جنرل باجوہ کی پالیسی لے کر نہیں چلنا چاہیے، ہم امید کرتے ہیں کہ وہ ایسا نہیں کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان پنجاب: ’اسموگ آفت قرار‘، لاہور سمیت دیگر شہروں میں ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ اسموگ میں کمی کے لیے وضع کردہ پلان پر مؤثر انداز میں عملدرآمد یقینی بنایا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان مسلح افواج کے سربراہ کی تعیناتی چیف جسٹس کی طرح ہونی چاہیے، عمران خان موجودہ حکومت آرمی ایکٹ میں ترمیم اپنے فیصلے کے لیے کر رہی ہے لیکن مجوزہ ترمیم اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج ہوجائے گی، چیئرمین پی ٹی آئی
Live PTI Long March عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا وزیر آباد میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے پی ٹی آئی چیئرمین عمران...
Live PTI Long March آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا ’ذاتی وجوہات‘ پر مستعفی ہونے کا فیصلہ آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر عہدہ چھوڑنے...
پاکستان آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا ’ذاتی وجوہات‘ پر عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر کام جاری نہیں رکھ سکتا، حکومت پنجاب سے میری خدمات فوری واپس لے کر وفاق کے سپرد کردی جائیں، فیصل شاہکار
Live PTI Long March لانگ مارچ آج گوجرانوالہ سے شروع ہو کر گھکر منڈی پر اختتام پذیر ہوگا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان کی زیرِ قیادت لانگ مارچ کے چھٹے روز کا شیڈول کردیا
پاکستان صحافی صدف نعیم کے شوہر کا واقعے پر قانونی کارروائی کرنے سے انکار اہلیہ کی لاش کا پوسٹ مارٹم نہیں کروانا چاہتے، لاش کو فوری طور پر لواحقین کے حوالے کیا جائے تاکہ تدفین کی جاسکے، شوہر محمد نعیم