پاکستان لانگ مارچ کی کوریج کے دوران کنیٹنر کے نیچے آنے سے ’چینل 5‘ کی رپورٹر صدف نعیم جاں بحق رپورٹر صدف نعیم کی لانگ مارچ کنٹینر سے گرنے سے ہلاکت پر شدید دکھ ہے، اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان چیف سیکریٹری پنجاب کی وفاقی حکومت سے ‘خدمات واپس’ لینے کی درخواست ذاتی وجوہات کی بنا پر چیف سیکریٹری پنجاب کے طور پر خدمات جاری نہیں رکھ سکتا، چیف سیکریٹری کامران علی افضل
پاکستان پنجاب کی 21 رکنی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے پنجاب کی نئی کابینہ سے حلف لیا، تقریب میں وزیراعلیٰ پرویز الٰہی بھی موجود تھے۔
پاکستان عمران خان وزیر اعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے پر معافی مانگیں، صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع پارلیمنٹ سے نکالے گئے شخص کا وزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھنا عہدے کی توہین ہے، عمران خان فوری معافی مانگیں، قرارداد میں مطالبہ
پاکستان معاشی حالات کے پیش نظر انتخابات بہت جلد ہو سکتے ہیں، عمران خان پارٹی کی تنظیم اور اراکین اسمبلی الیکشن کی تیاری کریں اور پارٹی کی تنظیم سازی کو مزید مضبوط کیا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان پی ٹی آئی کے واثق عباسی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب، اپوزیشن کا بائیکاٹ ہم نے فیصلہ کیا کہ ان حالات میں ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں حصہ نہ لیں، امیدوار اپوزیشن علی حیدر گیلانی
پاکستان پی ٹی آئی کے سبطین خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب سبطین خان کو 185 ووٹ ملے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے سیف الملوک کھوکھر نے 175 ووٹ لیے اور 4 ووٹ مسترد ہوئے۔
پاکستان مسلم لیگ(ق) کے ووٹ مسترد، حمزہ شہباز دوبارہ پنجاب کے وزیراعلیٰ منتخب سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت مسلم لیگ (ق) کے کاسٹ ہونے والے 10 ووٹ مسترد ہوتے ہیں، ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری
پاکستان چوہدری شجاعت کا پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے پرویز الہٰی کی حمایت کا اعلان جن کو مینڈیٹ ملا حکومت کرنا ان کا حق ہے، ملکی مسائل کا حل اسی میں ہے کہ گنتی کے چکروں سے باہر نکلا جائے، سربراہ مسلم لیگ (ق)
پاکستان تحریک انصاف کا پنجاب اسمبلی معاملے اور ڈپٹی اسپیکر کےخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ پنجاب اسمبلی نے (ن) لیگ کے رہنما عطااللہ تارڑ کے خلاف تحریک استحقاق منظور کرکے تحریک کمیٹی کے سپرد کردی۔
پاکستان اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد تکنیکی بنیادوں پر ختم، اجلاس 6 جون تک ملتوی کسی حکومت کےکہنے پر نہیں بلکہ باپ بیٹے کے کہنے پر اسمبلی میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی،یہ کیفر کردار کےبہت قریب ہیں، پرویز الہٰی
پاکستان عمران خان کہیں تو آدھے گھنٹے میں اسمبلی توڑ دوں گا، چوہدری پرویز الہٰی الیکشن کمیشن کے تاریخ ساز فیصلے کے ملکی جمہوریت کو مضبوط کرنے کے حوالے سے دور رس مثبت اثرات مرتب ہوں گے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
پاکستان گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کردیا گورنر عمر چیمہ نے تازہ پیشرفت کے حوالے سے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر پرویز الٰہی کو ایک خط میں آگاہ کیا۔
پاکستان جن سے بھی غلطی ہوئی اسے ٹھیک کرنے کا ایک طریقہ ہے فوری الیکشن کراؤ ، عمران خان جب تک الیکشن نہیں ہوتا ملک کی حقیقی آزادی اور جمہوریت کے لیے جدوجہد کریں گے، ملک میں تصادم نہیں چاہتا، سابق وزیراعظم
پاکستان سیکیورٹی خدشات کے سبب عمران کو لاہور جلسے میں ورچوئل خطاب کی تجویز حکومت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو خط لکھ کر ان سے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے بروقت کارروائی کی درخواست کی ہے۔
پاکستان پریانتھا کمارا قتل کیس: 6 ملزمان کو سزائے موت، 9 کو عمر قید لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں 72 ملزمان کو 2،2 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔
پاکستان حمزہ شہباز پنجاب کے وزیراعلیٰ 'منتخب' ہوگئے ہیں، اپوزیشن کا دعویٰ پنجاب اسمبلی کا ابھی ہونے والا اجلاس علامتی نہیں، آئینی اور قانونی ہے، مسلم لیگ (ن) اپنی اکثریت ثابت کرنے جا رہی ہے، مریم نواز
پاکستان پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع عدم اعتماد کی تحریک پنجاب اسمبلی میں جمع ہونے کے بعد سردار دوست محمد مزاری اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے مجاز نہیں رہے۔
پاکستان وزیر اعلیٰ کا انتخاب: پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک مؤخر صوبائی اسمبلی کے 40 ویں سیشن کا اگلا اجلاس 6 اپریل 2022 کے بجائے ہفتہ 16 اپریل 2022 کو اسمبلی چیمبرز میں ہوگا، ڈپٹی اسپیکر
پاکستان گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کرلیا گورنر پنجاب نے 2 اپریل کو صوبائی اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کرلیا، اجلاس کا ایجنڈا قائد ایوان کا انتخاب ہے۔