بنکرز کو مسمار کرنے کا کام دوبارہ شروع کیا جائیگا، فریقین علاقے کو اسلحے سے پاک کر نے کا طریقہ کار پیش کریں، وزیراعلیٰ پختونخوا کی زیر صدارت اجلاس، امن جرگہ بلانے کا فیصلہ
سرحد پار سے عسکریت پسندوں کی جانب سے پاکستان میں دراندازی کی ناکام کوشش کے بعد شروع ہونے والی تازہ جھڑپوں میں فرنٹیئر کور کا ایک سپاہی شہید جبکہ 11 زخمی ہوئے، ذرائع
اسٹیبلشمنٹ سے میری کوئی لڑائی نہیں، اب کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو میں کیا کروں، ملک کی بہتری کے لیے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی