پاکستان ٹی ٹی پی کے 3 'کمانڈر' جامشورو سے گرفتار ملزمان کے قبضے سے 5 ہینڈ گرنیڈ، 2 ٹی ٹی پسٹل، 10 کلو بادوری مواد اور 10 دس کلو کیمکل بھی برآمد کیا گیا۔
پاکستان تھرپارکر: خودکشیوں کے رجحان میں خطرناک اضافہ خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں غربت سے تنگ آکر اپنے بچوں کے ساتھ خودکشی کرنے والے افرد کی تعداد روزبروز بڑھتی جارہی ہے۔
پاکستان حیدرآباد میں مندر 'نذر آتش' سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان میں نامعلوم افراد نے ایک مندر نذر آتش کر دیا۔
پاکستان حیدرآباد میں فائرنگ سے فوجی افسر ہلاک حیدرآباد میں فائرنگ سے پاک فوج کے سیکنڈ لیفٹننٹ ہلاک جبکہ ان کے بھائی شدید زخمی ہو گئے۔
پاکستان ڈی آئی جی حیدرآباد کا گن مین فائرنگ سے ہلاک پولیس اہلکار فرحان ڈیوٹی جارہے تھے کہ انہیں لطیف آباد نمبر چھ کی عائشہ منزل کے قریب گھات لگاکر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا
پاکستان ٹی ٹی پی میں کوئی گروہ بندی نہیں، مولانا یوسف 'تحریک طالبان پاکستان میں شامل تمام گروپ حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کے حامی ہیں۔'
پاکستان حیدرآباد میں تین دھماکے حیدرآباد اور اس کے مضافات میں دھماکوں کی کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
پاکستان سندھ کے مختلف علاقوں میں کریکر حملے صرف حیدر آباد میں ہی پانچ سات مختلف مقامات پر کریکر دھماکے رپورٹ کیے گئے۔
پاکستان 'طالبان مذاکرات سے قبل سیزفائر کو یقینی بنایا جائے' سندھ پولیس کو مزید طاقتور بنایا جارہا ہے اور سرگرم پولیس افسران کی حمایت کی جارہی ہے، شرجیل میمن۔
پاکستان ٹنڈوآدم میں فائرنگ، ایم کیو ایم کے سابق تعلقہ نائب ناظم ہلاک پینتالیس سالہ شاہد شیخ کو واقعے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔
پاکستان علیحدہ صوبے کا مطالبہ فکس میچ ہے، عمران خان پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ ایم کیو ایم نے علیحدہ صوبے کا مطالبہ پیپلز پارٹی کو اعتماد میں لے کر کیا۔
پاکستان ٹھٹھہ: کینجھر جھیل سے پانچ لاشیں برآمد پولیس کا کہنا ہے کہ پانچوں افراد کراچی سے ایک گاڑی میں آئے تھے اور جھیل کے قریب ایک ریزارٹ میں قیام پذیر تھے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین