پاکستان شکارپور: پولیس کے 'اقدامات' سے مغوی گلوکار بازیاب ڈکیتوں کے چند اہلخانہ اور قبائلی سرداروں کو گرفتار کیا، جس کے بعد اغواکاروں نے مغوی گلوکار کو رہا کردیا، پولیس
پاکستان سندھ میں بارش، کراچی میں بجلی کا نظام درہم برہم، 16 افراد جاں بحق شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی غائب، سیوریج کا پانی گھروں میں داخل، مرکزی شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام
پاکستان این اے 205 گھوٹکی میں ضمنی انتخاب، ووٹوں کی گنتی جاری وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات علی محمد خان مہر کے انتقال کے بعد یہ نشست خالی ہوئی تھی۔
پاکستان حیدر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی مال گاڑی کو ٹکر، 3 افراد ہلاک کراچی سے جانے والی جناح ایکسپریس حیدر آباد کے قریب کوئلے سے بھری مال گاڑی سے ٹکرا گئی، متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان حیدرآباد: کم عمر ہندو لڑکی کے ’ریپ‘ کے الزام میں 2 افراد گرفتار 13 سالہ متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں ٹنڈو محمد خان پولیس اسٹیشن میں نو مسلم ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
پاکستان جامشورو: دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق 5 سے 6 افراد تاحال لاپتہ ہیں، 2 کی جان بچالی گئی، لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے نیوی اہلکاروں کی مدد لی، ڈپٹی کمشنر جامشورو
پاکستان حیدرآباد میں ایچ آئی وی کے 140 مثبت کیسز حکومتی توجہ حاصل کرنے میں ناکام متاثرہ علاقوں میں اسکریننگ کےدوران جن لوگوں کےایچ آئی وی ٹیسٹ مثبت آئے ان کی عمر ایک ماہ سے 61 سال کے درمیان تھی،رپورٹ
پاکستان حیدرآباد: بزرگ شہری پر پی ٹی آئی رہنما کا غیر انسانی تشدد اللہ رکھیو لُند کو شفیق لُند، ان کے بھائی رفیق، سردار افتخار اور ممتاز علی نے تشدد کا نشانہ بنایا، رپورٹ
پاکستان رمشا قتل: خیرپور کی بااثر وسان برادری کو پہلی مرتبہ پولیس کارروائی کا سامنا وسانوں کےبااثر ہونے کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ 20 مقدمات کے باوجود پولیس ان کو ہاتھ نہیں لگا سکتی تھی، رپورٹ
پاکستان خیر پور: کم سن رمشا وسان کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار پولیس نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب ملزم ذوالفقار عرف زلفو وسان کو مشتبہ شخص کی نشاندہی پر گرفتار کیا۔
پاکستان سمن کماری ملک کی پہلی ہندو خاتون جج مقرر قمبر شہداد کوٹ سے تعلق رکھنے والی سمن کماری اپنے آبائی ضلع میں اپنی خدمات انجام دیں گی۔
پاکستان سندھ میں زرعی مشینری کی اشد ضرورت گزشتہ سال شعبے کو 8 سے 10 ہزار درخواستیں موصول ہوئی تھیں جس سے کسانوں کی جدید آلات میں دلچسپی ظاہر ہوتی ہے۔
پاکستان ہمایوں سعید اور فواد خان میں اسٹار پاور کی کمی ہے، سید نور پاکستان کے معروف فلم ساز کا ماننا ہے کہ اس وقت فنکار اچھا پرفارم تو کررہے ہیں لیکن ان میں اسٹار پاور کی کمی نظر آتی ہے۔
پاکستان انتخابات 2018: دیہی حلقوں سے متعلق منفرد حقائق انتخابی مہم کے دوران 60 فیصد اخراجات صرف انتخابات والے دن ایندھن اور ٹرانسپورٹیشن پر خرچ ہوجاتے ہیں۔
پاکستان سیہون: ووٹ ٹیمپرنگ کرنے والے انتخابی عملے کے 5 افراد گرفتار محکمہ تعلیم کے یہ عہدیداران سرکاری ملازمین کے لیے مختص پوسٹل بیلٹس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔
پاکستان سیاست میں عدلیہ کی مداخلت جمہوریت کے لیے اچھی نہیں، بلاول سیاستدانوں کو اپنا کام کرنے دینا چاہیے کیونکہ عوام کے پاس اختیار ہے کہ وہ سیاست دانوں کو مسترد کردیں، چیئرمین پی پی پی
پاکستان حیدرآباد: کچرا کنڈی میں دھماکہ، کوڑا چننے والا ہلاک کچرا چننے والے نے دیسی ساختہ بم کو اٹھا کر اسے کھولنے کی کوشش کی تھی جس کے نتیجے میں وہ پھٹ گیا، بی ڈی ایس اہلکار
پاکستان گنے کی قیمت کا تعین: فریقین کے مابین مذاکرات کا آخری مرحلہ کل متوقع گزشتہ برس 35 شوگر ملز کے مقابلے میں رواں برس 32 شوگر ملز 2 کروڑ 20 لاکھ ٹن گنے کی کریشنگ کریں گی۔
پاکستان عید میلاد النبی کی ریلی کے دوران دو گروہوں میں تصادم، 3 افراد ہلاک خیر پور کے علاقے حسین آباد میں عید میلاد النبی کی ریلی میں دو گروہوں کے درمیان تصادم میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
پاکستان خیرپور: تیز رفتار ٹرک اور وین میں تصادم، 21 افراد جاں بحق خیرپور میں شاہ حسن بائی پاس پر تیز رفتار مسافر وین اور کوئلے سےبھرے ٹرک کےدرمیان تصادم ہوا جس میں ایک فرد زخمی بھی ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین