پاکستان سندھ یونیورسٹی میں طالبات کو جنسی ہراساں کرنے پر صوبائی حکومت کا نوٹس وزیر داخلہ سندھ نے ڈی آئی جی حیدرآباد کو ہدایات جاری کیں کہ وہ اس معاملے کی انکوائری کریں اور تفصیلی رپورٹ جمع کرائیں۔
پاکستان سانگھڑ میں ہندو لڑکی کی پراسرار ہلاکت مقتولہ کے بھائی نے فیکٹری مالک کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروادیا، جبکہ پولیس نے اسے خودکشی کا واقعہ قرار دیا۔
پاکستان 'عمران خان جلد کرکٹ کی طرح سیاست بھی سیکھ لیں گے' تحریک انصاف کے جلسے میں کچھ لوگ آجائیں تو وہ یہ سمجھ بیٹھتے ہیں کہ پورا ملک ان کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
پاکستان ایک دن کا بچہ 15 ہزار روپے میں فروخت کرنے والا باپ گرفتار عبدالغفور اپنی اہلیہ کے ہسپتال کے اخراجات پورے کرنے سے قاصر تھا، جس کی وجہ سے اس نے اپنے بچے کو فروخت کیا، پولیس
پاکستان برطرف پولیس اہلکاروں کیلئے 'قسمت آزمانے' کا ایک اور موقع 'غیرقانونی بھرتیوں' کے کیس میں سندھ بھر سے نکالے گئے پولیس اہلکار 6 اور 7 مئی کو این ٹی ایس ٹیسٹ میں شریک ہوں گے۔
پاکستان سیہون دھماکا:ہلاکتیں 80ہوگئیں، دھمال معمول کے مطابق کرنے کا اعلان اقوام متحدہ اور امریکا کی جانب سے لال شہباز قلندر کے مزار پر خودکش دھماکے کی شدید مذمت
پاکستان 'نائلہ کو خدشہ تھا کہ اس پر شادی کیلئے دباؤ ڈالا جائے گا' سندھ یونیورسٹی کی طالبہ نائلہ رند کی دوستوں کے مطابق اسے خدشہ تھا کہ اسے پی ایچ ڈی کا خواب ترک کرکے شادی کرنی پڑے گی۔
پاکستان سکھر: چینی انجینئر کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا دھماکے میں چینی انجینئر کا قافلہ محفوظ رہا تاہم ایک ٹرک کی ونڈ اسکرین ٹوٹنے کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور زخمی ہوگیا، پولیس
پاکستان کراچی،حیدرآباد میں کشیدگی،ایم کیو ایم لندن کے متعدد کارکن گرفتار 'یادگارِ شہداء' جانےسےروکنےپر ایم کیو ایم لندن کےکارکنوں نےپولیس پرپتھراؤ کیا،جس پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کیاگیا۔
پاکستان سندھ زرعی یونیورسٹی کے باہر دھماکا، رینجرز اہلکار زخمی دھماکا ٹنڈوجام میں واقع سندھ زرعی یونیورسٹی کے باہر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم سے کیا گیا، ایک مشتبہ شخص گرفتار
پاکستان سندھ: پاک ترک اسکول عملے کے خلاف کارروائی سے گریز کا عدالتی حکم سندھ ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو حیدرآباد اور جامشورہ میں قائم اسکول کے عملے کے خلاف 20 دسمبر تک کارروائی سے روک دیا۔
پاکستان پی ٹی آئی کے دھرنے سے سسٹم کو خطرہ ہے،خورشید شاہ حکومت ہمارے 4 مطالبات میں 3 کو ماننے پر آمادہ ہے، اپوزیشن لیڈر
پاکستان دہشت گردی کا الزام: جئے سندھ متحدہ محاذ کے کارکن گرفتار پاک چین اقتصادی راہداری کو سبوتاژ کرنے کیلئے سندھ قوم پرست تنظیم کے کارکنوں کو 'را' کی مدد حاصل تھی، پولیس.
پاکستان سیہون میں اے ایس آئی کی 'ٹارگٹ کلنگ' اے ایس آئی نیاز پنہور کانسٹیبل کے ہمراہ علاقےمیں گشت کررہے تھے کہ کھوسہ محلہ میں 4 مسلح افراد نے ان پرفائرنگ کردی،پولیس
کاروبار 'رواں برس قربانی کے جانور مزید مہنگے' ہول سیل پر جانور خریدنے والے بیوپاریوں کو گزشتہ برس کی نسبت فی جانور 15 سے 20 ہزار روپے زیادہ ادا کرنے پڑ رہے ہیں۔
پاکستان جامشورو: تیز رفتار بس اور ٹرک میں تصادم سے 12 مسافر ہلاک ڈیرہ اسماعیل خان سے کراچی آنے والی بس سیہون روڈ پر ٹول پلازہ کے قریب مخالف سمت میں کھڑے ٹرک سے جا ٹکرائی۔
پاکستان اسد کھرل رینجرز کی تحویل میں صوبائی وزیر داخلہ کی وجہ سے اسد کھرل نے خود کو 3 روز قبل حیدر آباد میں لطیف آباد ’پولیس کے حوالے‘ کیا تھا۔
پاکستان ’پنجاب کا تحفظ خواتین قانون آئین، شریعت کے خلاف‘ یہ قانون نجی زندگی میں مداخلت ہے اور اس سے پاکستان کا مضبوط خاندانی نظام تباہ ہو جائے گا، مولانا فضل۔
پاکستان سندھ میں گورنر راج کا امکان نہیں ، وزیر اعلی ’گورنر راج لگانے کی کوئی وجہ نہیں، اور اگر ایسا کیا گیا تو اس کے سنگین اثرات ہوں گے‘۔
پاکستان جیکب آباد: ماتمی جلوس میں دھماکا، 24 ہلاک ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا جیکب آباد کے لاشاری محلے میں نو محرم کے ماتمی جلوس میں ہوا
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین