پاکستان احتجاج میں ڈبل گیم کا الزام، علی امین نے سوشل میڈیا کی خبروں کو پروپیگنڈا قرار دیدیا پی ٹی آئی احتجاج سے اچانک غائب ہوجانے کے بعد پارٹی اراکین سمیت کارکنان کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر ڈبل گیم کھیلنے کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔
پاکستان گلیشیئر پگھلنے سے اسکردو میں سیکڑوں افراد بے گھر لوگوں نے گھروں اور عمارتوں کی تعمیر کے لیے نالے پر تجاوزات قائم کر رکھی ہیں جس سے پانی کا راستہ بند ہو گیا ہے، ڈپٹی کمشنر اسکردو
پاکستان خیبر پختونخوا حکومت کا پرویز الٰہی تک صوبائی ڈاکٹرز کی رسائی کا مطالبہ اگر پرویز الٰہی پر تشدد ثابت ہوا تو وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کیا جائے گا، بیرسٹر سیف
پاکستان پی ٹی آئی سے علیحدگی کے بعد پرویز خٹک نئی پارٹی بنانے کیلئے سرگرم سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں اپنی پارٹی کا اعلان متوقع تھا لیکن کچھ لوگوں کی لاتعلقی کی وجہ سے ایسا نہ ہو سکا۔
پاکستان پی ٹی آئی کارکنان کو پارٹی چھوڑنے پر اکسانے پر پرویز خٹک کو شوکاز نوٹس جاری یہ بات پارٹی قیادت کے علم میں آئی ہے کہ آپ پارٹی کے اراکین سے رابطہ کر کے انہیں پارٹی چھوڑنے کے لیے اکسا رہے ہیں، نوٹس کا متن
پاکستان پی ٹی آئی کے استعفے کا منصوبہ ناکام بنانے کیلئے پی ڈی ایم متحرک پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں اپنی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا، آصف زرداری سے اسحٰق ڈار نے اہم ملاقات کی۔
پاکستان خیبرپختونخوا: قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں کم ٹرن آؤٹ ریکارڈ پولنگ اسٹیشنز پر زیادہ گہما گہمی نظر نہیں آئی جس سے ووٹرز کی ضمنی انتخابات میں بظاہر عدم دلچسپی دکھائی دی، رپورٹ
پاکستان قومی اسمبلی کے 8، پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں پر ضمنی انتخابات، دلچسپ مقابلہ متوقع ملک کی سیاسی تاریخ میں یہ منفرد مثال ہو گی کہ عمران خان بطور امیدوار بیک وقت 8 میں سے 7 نشستوں پر انتخاب لڑ رہے ہوں گے۔
پاکستان پشاور: ایڈورڈز کالج میں عمران خان کا طلبہ سے خطاب تنازع کا سبب بن گیا توقع کی جارہی تھی کہ عمران خان لیڈر شپ کے موضوع پر گفتگو کریں گے لیکن انہوں نے سیاسی مخالفین کے خلاف تضحیک آمیز زبان استعمال کی۔
پاکستان انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، عمران خان اور محمود خان پر 50 ہزار روپے جرمانہ الیکشن کمیشن نے جلسے میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور سرکاری وسائل استعمال کرنے پر 10 وزرا اور مشیروں پر بھی جرمانہ عائد کیا۔
پاکستان خیبر پختونخوا کے 180 کم کارکردگی کے حامل اسکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ نو اضلاع میں 180 سرکاری اسکولوں کا انتخاب کیا گیا ہے جن میں 145 پرائمری اور 35 ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکول شامل ہیں۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں کم از کم اجرت 26 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلان کم سے کم تنخواہ کا اطلاق آجر، مقام اور کام کی نوعیت سے قطع نظر ہر شہری پر ہوگا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: مرغزار کے پہاڑوں پر آتشزدگی، ریسکیو آپریشن جاری ریسکیو اہلکاروں نے طویل جدوجہد کے بعد 80 فیصد آگ پر قابو پالیا ہے لیکن 20 فیصد آگ پر قابو پانے کے لیے آپریشن جاری ہے، ترجمان
پاکستان عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کرانے سے روک دیا ہم استعفے دے چکے ہیں، جس کا قومی اسمبلی میں اعلان بھی کیا لہٰذا تصدیق کیلئے وہاں جانے کی ضرورت نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان ’عوام نے غداروں کو مسترد کردیا‘، کے پی کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی آگے وزیر اعظم کی جانب سے مبارکباد 41 کونسلز کے ابتدائی نتائج کے بعد کم از کم 20 تحصیل کونسلز میں پی ٹی آئی کی فتح کے بعد سامنے آئی۔
پاکستان کے پی بلدیاتی انتخابات:دوسرے مرحلے کیلئے 32 ہزار سے زائد امیدواروں کےکاغذات نامزدگی جمع 873 امیدواروں نے 65 شہری و تحصیل کونسلز کے لیے میئر اور چیئرمین کی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل، جے یو آئی (ف) کا پلڑا بھاری گزشتہ روز ہوئے انتخابات میں جے یو آئی نے 4 نشستیں، پی ٹی آئی اور آزاد امیدواروں نے ہر تحصیل میں 3،3 نشستیں حاصل کی۔
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کو مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کے خلاف کارروائی کی ہدایت ضیاالرحمٰن نے جے یو آئی (ف) کے نامزد امیدوار کی الیکشن مہم کے سلسلے میں ایک سیاسی اجتماع سے خطاب کیا تھا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: ورکرز ویلفیئر بورڈ کی تقرریوں میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں 2 ہزار 910 ملازمین میں سے ایک ہزار 650 ملازمین کی بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کے شواہد موصول ہوئے، رپورٹ
پاکستان خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات: دوسرے مرحلے میں پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ پہلے مرحلےمیں بدانتظامی اور ہنگامہ آرائی کے واقعات سامنے آنے بعد پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ای سی پی
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا