پاکستان خیبر پختونخوا: طالبات کیلئےعبایا لازمی پہننے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے اور اس طرح کے احکامات کی کوئی ضرورت نہیں ہے، وزیر اعلیٰ
پاکستان پشاور: افغان طالبان کے نام پر تاجروں سے بھتہ وصول کیے جانے کا انکشاف یہ سلسلہ 2 ماہ سے جاری ہے، افغانستان جانے کے لیے تیار ٹرکوں سے بھتہ وصول کرنے کے لیے نامعلوم افراد پہنچ جاتے ہیں، تاجر
پاکستان خیبرپختونخوا: برطانوی راج سے قائم ہزاروں چھوٹی ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ متعدد ملازمین ایسے بھی تھے جن کے ذمے لالٹین میں تیل ڈالنے کاکام تھا،ملکی خزانے کو 4 ارب روپے کافائدہ ہوگا،فنانس سیکریٹری
پاکستان کے پی:خطیر رقم خرچ کرنے کے باوجود اسکول چھوڑنے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ صوبائی حکومت نے گزشتہ 6 برسوں میں صوبے کے تعلیمی شعبے میں 130 ارب روپے خرچ کیے۔
پاکستان پشاور : میڈیکل کالجز کے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ تیسری مرتبہ تبدیل میڈیکل کالجز کا داخلہ ٹیسٹ 30 ستمبر کو منعقد کروانے کی تجویز دی گئی ہے، رپورٹ
پاکستان پشاور:میڈیکل کالجز کے انٹری ٹیسٹ منسوخ ہونے سے طلبا نفسیاتی مسائل شکار اکثر طلبا نے کھانا پینا ترک کردیا، یادداشت کی کمزوری کا شکار ہورہے ہیں، بعض کو متلی اور قے کی بھی شکایات ہیں، ماہرنفسیات
پاکستان خیبرپختونخوا:بلدیاتی حکومتوں کو مختص رقم سے63 ارب روپےکم جاری ہونےکا انکشاف اگر صوبائی حکومت بلدیاتی حکومت کو اس کا 30 فیصد مختص حصہ نہیں دینا چاہتی تو قانون سے وہ شرط ہی حذف کردے، ضلعی ناظم
پاکستان تحریک انصاف ضمنی انتخابات میں ’موروثی سیاست‘ پر گامزن خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے بڑے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی ٹکٹ اپنے ہی رشتے داروں کو دینے کا قوی امکان ہے۔
پاکستان خیبرپختونخوا کابینہ حلف اٹھانے سے قبل اختلافات کا شکار میں ایک سینئر رکن اسمبلی ہوں لیکن کوئی وزارت نہیں ملی کیونکہ میں پی ٹی آئی میں کسی فریق کا ساتھی نہیں، محمد خان وزیر
پاکستان پشاور:آئی بی نے میڈیکل کالجزکے انٹری ٹیسٹ کا پرچہ لیک ہونے کی تصدیق کردی آئی بی نے معاملے کی مزید چھان بین کے لیے جے آئی ٹی بنانے کی سفارش کی، انٹری ٹیسٹ آئندہ ماہ دوبارہ لیا جائے گا، رپورٹ
پاکستان خیبرپختونخوا: انٹری ٹیسٹ کا امتحانی پرچہ لیک ہونے کی تحقیقات آئی بی کے سپرد چند دن قبل سوشل میڈیا پر میڈیکل کالجز کے انٹری ٹیسٹ کا امتحانی پرچہ لیک ہونے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
پاکستان پی ٹی آئی، پرائمری اسکولوں میں خواتین اساتذہ کی بھرتیوں میں ناکام خیبرپختونخوا کی سابق کابینہ نے 6 فروری 2017 کو فیصلہ کیا تھا،ایک سال گزرجانے کے باوجود فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہو سکا۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں 51 فیصد لڑکیاں اسکول جانے سے محروم، رپورٹ اسکولوں کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں خیبرپختونخوا دیگر صوبوں سے آگے رہا اور یہاں ترقیاتی کاموں پر30 ارب روپے خرچ ہوئے۔
پاکستان خیبرپختونخوا کے ایک ہزار اسکول بند کرنے کا فیصلہ جن سرکاری اسکولوں کو بند کیا گیا ان کی زیادہ تر تعداد صوبے کے دیہی علاقوں میں ہے، ضلعی ایجوکیشن آفسر
پاکستان پشاور: اراکینِ اسمبلی نے دفاعی اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھادیئے زرعی یونیورسٹی پر حملے سے واضح ہوگیاکہ دہشت گرد جہاں چاہیں کارروائی کرنے کی صلاحیت رکھتےہیں، اراکین خیبر پختونخوا اسمبلی
پاکستان مشعال قتل کے بعد جامعات میں برداشت پر لیکچرز دینے کی تجویز اجلاس میں طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے جامعات میں کونسلنگ سینٹرز اور سوسائٹیز کے قیام کی تجویز بھی پیش کی گئی۔
پاکستان طیارہ حادثہ: وفاقی حکومت سے اعلیٰ سطح کی انکوائری کا مطالبہ خیبر پختونخوا اسمبلی نے وفاقی حکومت سے پی آئی اے کے مالی بحران کی وجوہات بھی عوام کے سامنے لانے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان مذہبی جماعتوں کا خوف، خیبرپختونخوا میں نصابی کتابوں کا جائزہ موخر اردو،اسلامیات اور سماجی علوم کے نصاب میں تبدیلی کا منصوبہ موخر کیاگیا، تبدیلیاں نہ ہونے سے طلبہ مسائل سے دوچار ہوں گے۔
پاکستان اسکولوں کی سیکیورٹی کے لیے 'عجیب اقدام' خیبر پختونخوا کےاسکولوں کو ہدایات کی گئی ہے کہ اگر چوکیدارہتھیارنہیں چلاسکتا تو وہ اپنے کسی رشتہ دار کو ساتھ لاسکتا ہے.
پاکستان درسی کتب میں کرپشن کے خلاف قرآنی آیات کی شمولیت خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بورڈ نے نیب کی مشاورت سے کتابوں میں کرپشن کے خلاف قرآنی آیات، احادیث اوراقوال شامل کردیئے ہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین