پاکستان خیبرپختونخوا: ورکرز ویلفیئر بورڈ کی تقرریوں میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں 2 ہزار 910 ملازمین میں سے ایک ہزار 650 ملازمین کی بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کے شواہد موصول ہوئے، رپورٹ
پاکستان خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات: دوسرے مرحلے میں پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ پہلے مرحلےمیں بدانتظامی اور ہنگامہ آرائی کے واقعات سامنے آنے بعد پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ای سی پی
پاکستان خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی (ف) 17 نشستوں پر کامیاب حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف 12 تحصیلوں کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
پاکستان خیبرپختونخوا: بلدیاتی انتخابات میں حریف جماعتوں کی پی ٹی آئی پر برتری میئر/چیئرمین کے ابتدائی مرحلے کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جے یو آئی (ف) کے امیدوار 63 تحصیل کونسلوں میں حریفوں سے آگے ہیں، رپورٹ
پاکستان خیبرپختونخوا میں مفت، لازمی تعلیم کے قانون پر عملدرآمد نہ ہوسکا محکمہ تعلیم پرائمری اور سیکنڈری تعلیم کی لازمی فراہمی کے لیے 4 سال قبل بنائی گئی قانون سازی کو نافذ کرنے میں ناکام رہا ہے، رپورٹ
پاکستان یو ای ٹی پشاور نے کم لاگت والے سولر پینلز تیار کرلیے ہلکے پھلکے اور لچکدار پینل رواں ہفتے باضابطہ طور پر منظرعام پر آئیں گے، منصوبے کے نگراں ڈاکٹر نجیب اللہ
پاکستان خیبر پختونخوا: انضمام شدہ علاقوں کے طلبہ 2 سال بعد بھی وظیفہ اسکیم سے محروم حکومت نے 2 سال قبل علاقے میں سرکاری اسکولز کے طلبہ کو ماہانہ وظیفے کے طور پر 2 ارب 60 کروڑ روپے ادا کرنے کا پروگرام منظور کیا تھا۔
پاکستان تحقیقات کے دوران اساتذہ کی بھرتیوں میں خامیوں کا انکشاف پرائمری اسکول ٹیچر کی بھرتی کے لیے این ٹی ایس کے ٹیسٹ میں متعدد اضلاع میں پرچے لیک ہونے پر وزیراعلیٰ نے انکوائری کا حکم دیا تھا۔
پاکستان خیبرپختونخوا کی سرکاری جامعات ملک کی مہنگی ترین درس گاہ ہیں، ہائیر ایجوکیشن کمیشن صوبے کی جامعات غیر ضروری اخراجات اور زائد ملازمین کی تقرری کی وجہ سے مالی بحران سے دوچار ہیں، چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری
پاکستان بی اے، ایم اے پرائیوٹ کے طلبہ کا مستقبل خطرے میں ایچ ای سی نے خیبر پختونخوا میں یونیورسٹیز کو بی اے اور ایم اے کے امتحانات کے لیے پرائیوٹ طلبہ کا داخلہ روکنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی شرائط کو پورا کرنے کیلئے این جی اوز کو حکومتی دباؤ کا سامنا ہم غیرسرکاری تنظیموں کو ریگولیٹ کرنے کی حمایت کرتے ہیں لیکن ضابطہ کے نام پر تنظیموں کا گلا نہیں گھونٹنا چاہیے، نمائندہ این جی او
پاکستان پی ایچ اے ہاؤسنگ اسکیم میں مہنگے یونٹوں سے عوام مایوس ہاؤسنگ یونٹس کی چاروں کیٹیگریز میں مکانات کی قیمتیں 40 لاکھ روپے سے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے تک ہے۔
Live Covid 2019 خیبرپختونخوا: ایڈہاک ڈاکٹروں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر حکومت کو تنقید کا سامنا خیبرپختونخوا: ایڈہاک ڈاکٹروں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر حکومت کو تنقید کا سامنا
پاکستان خیبرپختونخوا: اراکین اسمبلی کی مداخلت، میرٹ پر تعیناتیوں میں رکاوٹ محکمہ تعلیم کسی بھی ضلعی ایجوکیشن افسر کو اس ضلع کے رکن اسمبلی کی رضامندی کے بغیر تعینات نہیں کرسکتا، رپورٹ
پاکستان رقص کی ویڈیو: جامعہ بنوں کے وی سی کو استعفیٰ یا برطرفی میں سے ایک کا انتخاب دینے کی سفارش خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد 19 ستمبر 2019 کو وائس چانسلر کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا تھا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: 65 فیصد این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ، بینک اکاؤنٹس منجمد حکومت نے این جی اوز سے مختلف امور کی تفصیلی معلومات مانگی تھی جس کی تعمیل نہ کرنے پر رجسٹریشن منسوخ کی گئی، رپورٹ
پاکستان خیبر پختونخوا: واؤچر اسکیم کے تحت پڑھنے والے بچوں کی آدھی تعداد نے تعلیم چھوڑ دی صوبائی حکومت اپریل 2015 سے اسکول نہ جانے والے بچوں کی اقرا فروغِ تعلیم واؤچر اسکیم کے تحت مدد کر رہی ہے، رپورٹ
پاکستان سوشل میڈیا پر پشاور کے ایڈورڈ کالج کے معاملے کو مذہبی رنگ دینے کی مہم جو ایڈورڈ کالج کے انتظامی مسئلے کو مذہبی رنگ دینے کی مہم چلا رہے ہیں وہ مسیحی برادری کا بھلا نہیں کررہے، جمشید تھامس
پاکستان پشاور: 'اسکول بیگ کا وزن طالبعلم کے وزن سے 15 فیصد سے زیادہ نہیں ہوگا' ایلمنٹری اور سیکنڈری ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے مذکورہ تجویز خیبرپختونخوا اسکول بیگ ایکٹ 2019 میں دی ہے، رپورٹ
پاکستان خیبرپختونخوا: غیر حاضری، جعلی ڈگری پر 104 اساتذہ برطرف تمام اساتذہ کا تعلق قبائلی علاقوں کے مختلف اضلاع سے ہے، وہ ایلیمنٹری اور سیکنڈری اسکولوں میں نوکری کررہے تھے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین