حیرت انگیز ذہن کو پڑھ کر الفاظ بتانے والی مشین کا کامیاب تجربہ بولنے اور نہ لکھنے والے مفلوج شخص نے نیوروپروستھیٹک کی ڈوائس کی مدد سے ایک ہزار الفاظ بولے ہیں، امریکی محققین
سائنس و ٹیکنالوجی ایلون مسک خود بھی 8 ڈالر فیس ادا کرنے کو تیار ایلون مسک نے اپریل 2022 میں ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالر میں خریدنے کے بعد گزشتہ ماہ 28 اکتوبر کو انہوں نے اس کا کنٹرول سنبھالا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر ہر کسی کو 8 ڈالر کے عوض بلیوٹک دیے جانے کا امکان اس سے قبل خبریں آئی تھیں کہ ٹوئٹر تصدیق شدہ اکاؤنٹ ہولڈرز سے ماہانہ 8 ڈالر فیس وصول کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر سے ملازمین کو برطرف کرنے کا آغاز رپورٹس کے مطابق کمپنی نے 7500 ملازمین میں سے نصف یعنی 3700 ملازمین کو نوکریاں ختم ہونے سے متعلق آگاہ کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر ’کمیونٹیز‘ فیچر متعارف رواں برس اپریل میں یہ خبر سامنےآئی تھی کہ واٹس ایپ ’کمیونٹیز‘ کے فیچر پر کام کر رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر آئندہ ہفتے سے ماہانہ 8 ڈالر فیس عائد کیے جانے کا امکان ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے ویریفائڈ اکاؤنٹ ہولڈرز سے پہلے ماہانہ 20 اور بعد ازاں 8 ڈالر فیس وصول کرنے کا اعلان کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’ہواوے نووا‘ کا مڈرینج فون متعارف ’نووا وائے 61‘ کو 5۔6 انچ اسکرین کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، اس کی ٹیکنالوجی کو اپگریڈ کرتے ہوئے اس کی ریزولیشن کو بہتر کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کے متعدد ممالک میں انسٹاگرام سروس متاثر انسٹاگرام نے اپنی ٹوئٹ میں تصدیق کی کہ وہ ایپلی کیشن کی سروس متاثر ہونے سے باخبر ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر کے ویریفائڈ اکاؤنٹس سے ماہانہ فیس وصول کیے جانے کا امکان مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر بلیو نامی فیچر تک رسائی دینے کے لیے پہلے سے ہی ماہانہ فیس وصول کر رہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا دنیا کے امیر ترین شخص نے اپریل میں ٹوئٹر کو خریدا تھا لیکن پھر وہ اسے خریدنے سے مکر گئے تھے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں محدود صارفین کے لیے ٹوئٹر کا ’ایڈٹ بٹن‘ متعارف گزشتہ ماہ ستمبر تک ’ایڈٹ بٹن‘ تک امریکا اور یورپی صارفین کو رسائی دی گئی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کی آئی فون کو ٹائپ سی چارجر کے ساتھ پیش کرنے کی تصدیق یورپین یونین نے رواں ماہ اکتوبر کے آغاز میں تمام موبائل فونز اور لیپ ٹاپ کے لیے ایک ہی قسم کے پورٹ سی چارجر کی منظوری دی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی متعدد فونز پر واٹس ایپ سپورٹ ختم دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے متعدد پرانے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے موبائل فونز پر 24 اکتوبر سے سپورٹ ختم کردی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا محض 15 منٹ میں فل چارج ہونے والا فون متعارف ’ویوو آئی کیو او او نیو 7‘ کو 7۔6 انچ اسکرین اور تین بیک کیمرا جب کہ ایک سیلفی کیمرا کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی لوگوں کو ڈپریشن سے بچانے کے لیے انسٹاگرام کا اہم قدم انسٹاگرام کے زیادہ تر صارفین نوجوان یا کم عمر ہیں جو باڈی شیمنگ سمیت دیگر مسائل پر دوسرے لوگوں کو ٹرولنگ کا نشانہ بناتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’آنر‘ کا طاقتور بیٹری کے ساتھ سستا فون متعارف ’آنر 40 پلس‘ کو کمپنی نے تقریبا 7 انچ اسکرین اور ڈوئل کیمرا کے ساتھ پیش کیا ہے
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے اپگریڈ ٹیکنالوجی کے حامل بہترین آئی پیڈز متعارف ایپل نے آئی فونز، واچ اور ایئرپوڈ کو متعارف کرائے جانے کے ایک ماہ بعد اب آئی پیڈز (لیپ ٹاپس) کو متعارف کرادیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ ماہرین ایڈٹ بٹن کو بہتر بنانے میں مصروف رواں برس جون میں خبریں سامنے آئی تھیں کہ دنیا کی سب سے بڑی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ایڈٹ بٹن متعارف کرائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائکرو سافٹ کا نام تبدیل کرکے اس میں ویڈیو اور گرافکس کے فیچر متعارف کرانے کا اعلان مائکرو سافٹ ورڈ ہر کمپیوٹر کی ضرورت ہوتا ہے، اس کے بغیر لکھنا اور فائلز بنانا ناممکن ہوتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی نے سستا فون متعارف کرادیا کمپنی نے ڈوئل بیک کیمروں سے لیس ’ریڈمی ون پلس‘ کو 2۔6 انچ اسکرین کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔