پاکستان پی ٹی آئی کا منصفانہ انتخابات کے مطالبے پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ شفاف انتخابات کے لیے ہر مثبت کردار کا خیر مقدم کریں گے، آئندہ ہفتے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے شروع کیے جائیں گے، تحریکِ انصاف
پاکستان نواز شریف کیلئے ’وی آئی پی پروٹوکول‘ پر پی ٹی آئی کی کڑی تنقید مفرور مجرم کی وطن واپسی کے انتظامات کے لیے وفاقی و صوبائی حکومت کے تمام وسائل استعمال کیے گئے، پی ٹی آئی
پاکستان ملک کے 4 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق اب تک 43 نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جو انتہائی تشویشناک ہے، نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان
پاکستان غزہ کی صورتحال پر ’کمزور مؤقف‘ عوام کے سخت ردعمل کا باعث بنے گا، سابق سفارت کاروں کا انتباہ پاکستان کا سرکاری مؤقف بہت کمزور ہے، یہ عوام کی امنگوں کی عکاسی نہیں کرتا، سابق ہائی کمشنر
پاکستان ملک کے تین شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق پشاور اور حب سے جمع کیے گئے نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کی جینوم سکوینس سے ان کا تعلق افغانستان سے ثابت ہوا۔
پاکستان پاکستان، یونیسیف کے درمیان پولیو ویکسین خریداری کی یادداشت پر دستخط صورتحال کی نزاکت کا احساس کرتے ہوئے یونیسیف کو کال کی جس کے نتیجے میں ایم او یو پر دستخط ہوئے، سیکریٹری نیشنل ہیلتھ سروسز
پاکستان پولیو وائرس کے مزید دو کیس رپورٹ ڈیرہ بگٹی اور پشاور سے حاصل کیے گئے سیوریج سیمپلز میں خطرناک وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے، حکام
پاکستان بنوں سے پولیو وائرس کا تیسرا کیس رپورٹ متاثرہ بچی کی عمر 18 ماہ ہے جس کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے ہے، عہدیدار پاکستان نیشنل پولیو لیبارٹری
پاکستان امریکا کی پاکستان کو دہشت گردی سے نمٹنے میں مدد کی پیشکش پاکستانیوں کو دہشت گردی کے حملوں کے سبب بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے، وہ اپنے عقائد پر بلاخوف و خطر عمل کرنے کا حق رکھتے ہیں، میتھیو ملر
پاکستان پشاور اور پشین کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق پشاور کے علاقے نرے خوڑ اور ضلع پشین کے علاقے تروا کے ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس ون پایا گیا ہے۔
پاکستان سیاسی جماعتوں کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت پر تنقید سراج الحق نے عوام سے اپیل کی کہ وہ سڑکوں پر نکلیں اور حکومت کو قیمتوں میں اضافہ واپس لینے پر مجبور کرنے کیلئے احتجاج کا حصہ بنیں۔
پاکستان میڈیکل کالجز میں داخلے کے امتحان میں بےضابطگیوں کی نشاندہی، کارروائی کا مطالبہ پشاور ہائی کورٹ نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی اور ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایویلیوایشن اتھارٹی کو داخلہ ٹیسٹ کے نتائج شائع کرنے سے روک دیا۔
پاکستان لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق لاہور سے جمع کیے گئے 4 نمونوں میں سے 3 نمونے افغانستان میں پائے جانے والے وائرس سے منسلک ہے۔
پاکستان کراچی اور پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق سیوریج میں وائرس کی موجودگی سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ علاقے میں بچوں کی قوت مدافعت میں کمی آئی ہے اور انہیں یہ بیماری لگنے کا خطرہ موجود ہے، عہدیدار
پاکستان اٹک جیل میں طبیعت خراب ہونے پر پرویز الٰہی کی پمز منتقلی پرویز الٰہی نے حکام سے اپنی صحت کی خرابی کی شکایت کی، اٹک ڈسٹرکٹ ہسپتال کی میڈیکل ٹیم نے ان کا معائنہ کرنے کے بعد مزید معائنے اور ٹیسٹ کے لیے پمز ریفر کیا۔
پاکستان عسکریت پسندوں کے حملوں کی سب سے زیادہ ماہانہ تعداد 2014 کے بعد رواں برس اگست میں ریکارڈ اگست میں ملک بھر میں 99 حملے ہوئے جن کے نتیجے میں 112 شہری اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکار جاں بحق جبکہ 87 زخمی ہوئے، رپورٹ
پاکستان ڈریپ نے 25 نئی ادویات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا حکومت کا یہ بڑا فیصلہ ہے، اس اقدام کے نتیجے میں مریضوں کو مستند ادویات ملیں گی اور زرمبادلہ کا انخلا بھی کم ہو جائے گا۔
پاکستان اسد عمر اسلام آباد سے ’لاپتا‘، سائفر کیس میں گرفتاری کی قیاس آرائیاں پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار نہیں کیا، سائفر کیس کی تحقیقات جاری ہیں، اس کیس میں اُن کے کردار کا تعین ہونا ابھی باقی ہے، ایف آئی اے
پاکستان سینیٹرز نے ریویو ایکٹ کالعدم قرار دینا ’غیر آئینی‘، پارلیمنٹ کے دائرہ کار میں مداخلت’ قرار دے دیا 8 پارٹیوں کے سینیٹرز نے اعلامیے پر دستخط کیے جس میں الزام لگایا گیا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ پارلیمنٹ کی آزادی کو بری طرح متاثر کرتا ہے۔
پاکستان چاہے کچھ بھی ہو، عمران خان پارٹی سربراہ رہیں گے، شاہ محمود قریشی عمران خان نے پی ٹی آئی کی بنیاد ڈالی ہے اور بانی ہونے کے ناطے وہ ہمیشہ پارٹی کے سربراہ رہیں گے، وائس چیئرمین پی ٹی آئی
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین