پاکستان اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں کی غیرملکی سفارت کاروں سے ملاقات، مقامی مسائل پر گفتگو شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے ملاقات کی اور شرکا نے خطے کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا، پی ٹی آئی
پاکستان فرانس کا پاکستان میں انسداد پولیو مہم کیلئے 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا وعدہ این ای او سی میں فرانسیسی ادارے کے وفد کو انسداد پولیو کی مہم، ٹیکنیکل سمیت دیگر امور پر بریفنگ دی گئی، وزارت صحت
پاکستان پاکستان میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا پہلا پولیو کیس صوبہ خیبرپختونخوا سے رپورٹ ہوا ہے جہاں متاثرہ 3 سالہ بچے کا تعلق ضلع بنوں سے ہے۔
پاکستان سندھ اور پنجاب میں پولیو مہم کا آغاز ساتویں قومی مردم شماری کی سرگرمیوں کی وجہ سے 5 روزہ پولیو مہم 2 مراحل میں منعقد کی جارہی ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی کا معاشی بدحالی پر اسحٰق ڈار کے استعفے کا مطالبہ اسحٰق ڈار سے جان چھڑانا ناگزیر ہے انہیں استعفیٰ دے دینا چاہئے یا معاشی تحفظ کی خاطر انہیں فوری طور پر برطرف کر دینا چاہئے، حماد اظہر
پاکستان ملک میں فروری کے دوران عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافہ ریکارڈ گزشتہ ایک ماہ کے دوران عسکریت پسندوں نے 58 حملے کیے جن میں 62 افراد ہلاک ہوئے، رپورٹ
پاکستان ’سیکیورٹی صورتحال 2008 اور 2013 کے انتخابات جتنی بری نہیں ہے‘ 2021 کے مقابلے میں 2022 میں دہشت گرد حملوں میں 32 فیصد اضافہ ہوا لیکن صورتحال 2008 اور 2013 کے مقابلے میں بہتر ہے، رپورٹ
پاکستان ایف-9 پارک میں لگے کیمرے سیف سٹی اتھارٹی کے ڈیٹابیس سے منسلک پبلک سیفٹی کے لیے ایف 9 پارک منیجر کا تقرر بھی کردیا گیا، سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں آئی جی اسلام آباد کی بریفنگ
پاکستان ملک بھر کے 39 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز یہ مہم گزشتہ ماہ لاہور میں 2 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد شروع کی جارہی ہے، وزارت قومی صحت
پاکستان دواؤں کے استعمال کی ’باضابطہ ہدایات‘ کی عدم موجودگی مریضوں کیلئے باعثِ تشویش حیران ہوں کہ ادویات ان علامات کے علاج کے لیے فروخت کی جارہی ہیں جن کے لیے وہ رجسٹرڈ نہیں ہیں، ایگزیکٹو ڈائریکٹر فارما بیورو
پاکستان چالیس دوا ساز کمپنیوں کا ادویات کی پیداوار روکنے کا انتباہ خام مال کی قیمتوں میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد سے بین الاقوامی مارکیٹ میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، دوا ساز کمپنیوں کا مراسلہ
پاکستان پاکستان کا کشمیریوں کیلئے آواز اٹھانے کا سلسلہ جاری رکھنے کا عزم عالمی برادری کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق اس دیرینہ مسئلے کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے، قمر زمان کائرہ
پاکستان جولائی 2018 کے بعد جنوری سب سے زیادہ ہلاکت خیز مہینہ ثابت گزشتہ ماہ ملک بھر میں ہوئے 44 دہشت گرد حملوں میں 139 فیصد زیادہ یعنی 134 افراد کی جانیں گئیں ، رپورٹ
پاکستان کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیلئے جہازوں سے فضلے کا پانی جمع کرنے کا فیصلہ فضلے کا پانی جمع کرنا لوگوں کو تکلیف میں ڈالے بغیر وائرس کی تشخیص کا ایک طریقہ ہے، حکام
پاکستان لاہور میں پولیو وائرس کے آثار، 26 یونین کونسلز میں ویکسینیشن مہم کا فیصلہ قومی محکمہ صحت نے لاہور کے علاقے گلشن راوی سے حاصل کیے گئے سیمپل میں ٹائپ ون وائلڈ پولیو وائرس پائے جانے کی تصدیق کی۔
پاکستان وزارت صحت نے 20 ادویات کی قیمتیں کم کردیں ان ادویات میں پھیپھڑوں اور چھاتی کے کینسر، ایچ آئی وی ایڈز، بلڈ پریشر، ہڈیوں کے امراض کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویات شامل ہیں، رپورٹ
پاکستان آئی ایم ایف نے اپنے وفد کے دورہ پاکستان سے متعلق حکومتی دعوے کی تردید کردی، حماد اظہر معاشی صورتحال کی وجہ سے تقریباً 30 سے 40 فیصد انڈسٹری بند ہو چکی، توانائی کا بحران ہے، کوئلہ خریدنے کے لیے زرمبادلہ نہیں ہے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان ’غیر قانونی طریقوں سے پاکستانیوں کو بیرون ملک بھیجنے والوں کی سزا دگنی‘ سینیٹ کمیٹی میں منظور کیے گئے بل کے تحت ہم وطنوں کو دھوکا دینے میں ملوث افراد کی سزا 7 سال سے بڑھا کر 14 سال کر دی جائے گی۔
پاکستان پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 2 اموات نے خطرے کی گھنٹی بجادی ایک دن میں 2 اموات خطرے کی علامت ہے کیونکہ آئندہ دنوں میں کورونا وائرس کے کیسز اور شرح اموات میں اضافہ ہوسکتا ہے، وزارت نیشنل ہیلتھ سروس
پاکستان درآمدی پابندیوں کے سبب طبی سہولیات کی فراہمی میں تعطل کا خدشہ پاکستان میں 90 فیصد طبی آلات درآمد شدہ ہوتے ہیں، درآمدات بند ہونے سے علاج معالجے کی فراہمی میں رکاوٹ پیدا ہونے لگی، عہدیدار