Live Arrest Of Imran Khan اسلام آباد میں مظاہروں کے دوران فسادات سے ڈھائی کروڑ روپے کا نقصان ہوا، رپورٹ اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہروں کے...
پاکستان جنوبی وزیرستان کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق وائرس کی تشخیص اس بات کا اشارہ ہے کہ پاکستان میں پولیو کی نگرانی کا نظام وائرس کی تشخیص اور پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مؤثر طریقے سے کام کر رہا ہے، وزیر صحت
پاکستان پشاور اور ہنگو میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق وائرس جینیاتی طور پر افغانستان کے صوبے ننگرہار میں موجود وائرس سے منسلک ہے، پاکستان پولیو لیبارٹری
پاکستان بیرونِ ملک دولت کا الزام: اسد عمر نے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا امیر جماعت اسلامی 14 روز کے اندر معافی مانگیں ورنہ پھر یہ معاملہ عدالت میں لے جایا جائے گا، سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی
پاکستان ملک میں اپریل کے دوران عسکریت پسندوں کے حملوں میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ اپریل میں عسکریت پسندوں نے 48 حملے کیے جن کے نتیجے میں 68 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 55 افراد زخمی ہوئے، رپورٹ
پاکستان مزدوروں کو کم اجرت، ملازمت کے عدم تحفظ جیسے اہم چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان ورکرز فیڈریشن ہمیں تمام مزدوروں کے کام کیلئے ایک منصفانہ ماحول بنانے کا مقصد حاصل کرنے کے لیے عالمی تعاون کی ضرورت ہے، رہنما پی ڈبلیو ایف
پاکستان ملک بھر میں صحافیوں پر حملوں میں 60 فیصد اضافہ صحافت کے لیے سب سے زیادہ خطرے والی جگہ اسلام آباد ہے، جہاں پر 56 یا 40 فیصد واقعات رپورٹ ہوئے، فریڈم نیٹ ورک
پاکستان پاکستان منکی پاکس سے پاک، واحد مریض بھی صحتیاب ہو گیا، وفاقی وزیر صحت پاکستان میں منکی پاکس کا کوئی مریض نہیں ہے، واحد مریض کو صحت یاب ہونے کے بعد پمز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا، عبدالقادر پٹیل
پاکستان سیاستدانوں کو مذاکرات پر مجبور کرنے کا اختیار کسی ادارے کو حاصل نہیں، انسانی حقوق کمیشن سیاسی صورتحال سے سیاسی جماعتوں کو ہی نمٹنا چاہیے، پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں سیاسی انتشار پیدا کرنے کے لیے تحلیل کی گئیں، حنا جیلانی
پاکستان منکی پاکس کے مقامی سطح پر پھیلاؤ کے ثبوت نہیں ہیں، وزارت صحت پمز میں 17 اپریل کو سعودی عرب سے آنے والے ایک شہری میں منکی پاکس کی تشخیص ہوئی تھی، ان کے علاوہ مزید افراد کو آئسولیشن بھیج دیا گیا ہے، حکام
پاکستان ملک میں مقامی طور پر منکی پاکس وائرس منتقلی کے ثبوت نہیں ہیں، وزارت قومی صحت احتیاطی تدابیر کے تحت لگیج ایریا، کاونٹرز، کوریڈورز اور ٹوائلٹس میں جراثیم کش اسپرے کیا جا رہا ہے۔
پاکستان منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہونے کے بعد ملک کے تمام ایئرپورٹس پر ہائی الرٹ ملک میں داخل ہونے والے ہر فرد پر بارڈر اینڈ ہیلتھ سروسز نظر رکھ رہا ہے، عوام کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کرلیے گئے، ترجمان وزارت صحت
پاکستان پیپلزپارٹی رہنماؤں کا سیاسی تناؤ کے خاتمے کیلئے مذاکرات پر زور امیر جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان ثالثی کا اقدام جمہوریت کے لیے نیک شگون ہے، وفاقی وزیر صحت
پاکستان ’پاکستان میں 2 سال کے دوران 6 لاکھ 11 ہزار افراد تپِ دق کا شکار ہوئے‘ 48 ہزار ایچ آئی وی منفی اور 21 سو ایچ آئی وی مثبت افراد تپِ دق کے سبب انتقال کر گئے لیکن صرف 55 فیصد کیسز ہی رپورٹ ہوسکے، ڈاکٹر شرف شاہ
پاکستان ڈریپ، دوا سازوں کا ایک ساتھ تمام ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر اتفاق روپے کی قدر میں کمی سے پیداواری لاگت بڑھنے کے باعث فارماسیوٹیکل انڈسٹری حکومت سے قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہی ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی نے’اسرائیل کے ساتھ مبینہ تجارت’ پر حکومت سے وضاحت مانگ لی دفتر خارجہ نے صرف ایک مبہم بیان جاری کیا ہے کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی اور تجارتی تعلقات نہیں ہیں، ڈاکٹر شہزاد وسیم
پاکستان مارچ کے دوران عسکریت پسندوں کے حملوں میں 36 فیصد کمی ریکارڈ مارچ میں 37 حملوں میں 57 افراد کی جانیں گئیں اور 72 افراد زخمی ہوئے، فروری میں 58 حملوں میں 59 افراد کی جانیں اور 134 زخمی ہوئے، رپورٹ
پاکستان پی ٹی آئی نے سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل کرنے کی کوششیں تیز کردیں پرویز الہٰی نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
صحت کووڈ-19 کی مثبت شرح میں اضافہ، ایک ہی دن میں 168 نئے کیسز رپورٹ مثبت شرح 3 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے جو ستمبر 2022 کے بعد سے سب سے زیادہ تعداد ہے، این سی او سی
پاکستان نواز شریف کی سیاسی حریف عمران خان کے خلاف بھرپور کارروائی کی حمایت عمران خان ایک فراڈ ہے لیکن ہمیں معلوم نہیں تھا کہ وہ ایک دہشت گرد ہے اور یہ کوئی معمولی دہشت گردی نہیں ہے، قائد مسلم لیگ(ن)