بیشک نماز ذہنی و دلی سکون کا سبب ہے اور ہر مسلمان کو نماز پڑھنی چاہیے لیکن جس طرح بخار کے لیے دوائی لینی پڑتی ہے، اسی طرح ذہنی بیماری کا بھی علاج ہوتا ہے، اداکارہ
نصرت فتح علی خان نے ’دلہے کا سہرا سہانا لگتا ہے‘ اپنے انتقال سے تین سال قبل ریکارڈ کروایا تھا، انہوں نے دیگر متعدد گانے بھی انتقال سے قبل ریکارڈ کروائے تھے۔
فواد خان اور وانی کپور کی آنے والی بولی وڈ فلم ’ابیر گلال‘ کو آئندہ ماہ 9 مئی کو ریلیز کیا جائے گا، فلم کے خلاف ہندو انتہاپسندوں نے دھمکیاں دے رکھی ہیں۔
سکندر اور لیزا نامی کرداروں کی رومانوی کہانی پر لکھے گئے ناول پر بنائی جانے والی نیٹ فلیکس کی پہلی پاکستانی اوریجنل سیریز میں ماہرہ اور فواد خان بھی دکھائی دیں گے۔