بلیک لائولی نے رواں برس ریلیز ہونے والی فلم ’اٹ اینڈس ود اس‘ کے ساتھی اداکار و ہدایت کار جسٹن بیلڈونی اور جیمی ہیتھ پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ دائر کردیا۔
اداکار کی جانب سے شیئر کردہ ویڈیو پر متعدد شوبز اور فیشن شخصیات نے کمنٹس کرتے ہوئے اداکار کو مبارک باد پیش کی اور لکھا کہ آج ثابت ہوگیا کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں۔