پاکستان شریف برادران کے خلاف زیرالتوا نیب انکوائریز جلد مکمل کرنےکی ہدایت نیب میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف 14 جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف 2 انکوائریز زیر التوا ہیں۔
پاکستان عائشہ گلالئی کی بہن کو تنقید کا نشانہ نہ بنائیں، عمران خان پی ٹی آئی چیئرمین نےپارٹی کارکنوں کو عائشہ گلالئی کی بہن ماریہ طور پکئی کو تنقید کا نشانہ بنانے سےفوری طورپر روک دیا۔
پاکستان 10 ارب روپے ہرجانے کا مقدمہ: عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری عمران خان نے الزام عائد کیا تھا کہ شہباز شریف نے پاناما لیکس کے معاملے پر چپ رہنے کے لیے انہیں10 ارب روپے کی پیشکش کی۔
پاکستان ہندوستانی مواد پر پابندی سے متعلق پیمرا اعلامیہ کالعدم قرار لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے پاکستان میں بھارتی فلمیں اور ڈرامے دکھانے کی اجازت دے دی۔
پاکستان عثمان خٹک کی آئی جی پنجاب کے عہدے پر تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل نئے ترمیمی آرڈیننس کے تحت آئی جی پنجاب کی تعیناتی کےلیے نیشنل پبلک سیفٹی کمیشن کی سفارشات ضروری نہیں، حکومتی وکیل
پاکستان لاہورہائیکورٹ: وزیراعلیٰ پنجاب کی نااہلی کی درخواست مسترد تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست میں میاں شہباز شریف اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا تھا۔
پاکستان شہباز شریف کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پی ٹی آئی نے اپنی درخواست میں موقف اختیارکیاکہ شہبازشریف عوامی عہدہ رکھنے کےساتھ ساتھ ذاتی کاروبار سے بھی منسلک رہے۔
پاکستان لاہور:رنگ روڈ’ایس ایل تھری‘کی تعمیر،بحریہ ٹاؤن کاحکم امتناعی خارج جسٹس امین الدین نے بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے منصوبہ روکنے کیلئے جنوری 2016میں حاصل کیا گیا حکم امتناعی خارج کردیا۔
پاکستان پاناماپیپرز:نامزد افرادکا نام ای سی ایل میں ڈالنےکی درخواست منظور عدالت نے درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے اٹارنی جنرل اور ایف آئی اے سے 4 اکتوبر کو جواب طلب کرلیا۔
پاکستان پاناما پیپرز: نامزد افراد کا نام ای سی ایل میں شامل کرنےکی استدعا عدالت نےپاکستانی شخصیات کےنام ای سی ایل میں شامل کرنےکی درخواست کےقابل سماعت ہونےیا نہ ہونےسے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔
پاکستان معطل کرکٹر خالد لطیف کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد لاہور ہائی کورٹ نے کرکٹر خالد لطیف کی اینٹی کرپشن ٹربیونل کے دائرہ اختیار کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل مسترد کردی۔
پاکستان شہباز شریف کا عمران خان پر 10 ارب روپے ہرجانے کا مقدمہ عمران خان نے پاناما کیس پر خاموش رہنے کیلئے حکمران جماعت کی جانب سے 10 ارب روپے دینے کی پیشکش کا الزام لگایا تھا۔
پاکستان وزیراعلی پنجاب کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد شہری اظہر عباس نے شہباز شریف کے ایک بیان پر مقدمے کے اندارج کے لیے سیشن عدالت سے رجوع کیا تھا۔
پاکستان سری لنکن ٹیم حملہ کیس کے دوملزمان بری انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سری لنکن ٹیم حملہ کیس کے دوملزمان کو بری کردیا۔
کھیل خالد لطیف کی پی سی پی ٹربیونل کے خلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد وفاقی حکومت کے جواب کے بغیر حکم امتناعی جاری نہیں کیا جاسکتا، لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
پاکستان لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نےگورنر پنجاب کی رکنیت معطل کردی گذشتہ ہفتے وکلاء کنونشن پر حملہ کرانے کے الزام میں گورنر پنجاب کے ہائیکورٹ بار میں داخلہ پرپابندی بھی عائد کردی گئی۔
پاکستان وکلاء کا وزیراعظم سے ایک ہفتے میں مستعفی ہونے کا مطالبہ وزیراعظم 27 مئی تک استعفیٰ دیں ورنہ ملک گیر تحریک چلائیں گے، آل پاکستان وکلاء کنونشن کا اعلامیہ
کھیل اسپاٹ فکسنگ:خالدلطیف کی انٹراکورٹ اپیل پر حکومت، پی سی بی کو نوٹس لاہور ہائی کورٹ نے خالد لطیف کی درخواست پر وفاقی حکومت اور پاکستان کرکٹ بورڈ سے 13 جون تک جواب طلب کرلیا۔
پاکستان لاہورہائیکورٹ بارکی وزیراعظم کیخلاف تحریک چلانے کی دھمکی استعفیٰ کا مطالبہ جائز ہے کیوں کہ ماتحت افسران وزیراعظم کے خلاف غیر جانبدار تحقیقات نہیں کر سکتے، صدر بار ایسوسی ایشن
کھیل اسپاٹ فکسنگ: خالد لطیف کی ٹریبونل کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد خالد لطیف نےٹریبونل کارروائی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے موقف اختیارکیا تھا کہ بورڈ اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین