پاکستان کلثوم نواز کے خلاف درخواست کی سماعت کیلئے تیسرا بینچ تشکیل جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس فرخ عرفان کی جانب سے معذرت کے بعد 3 رکنی بینچ دو مرتبہ تحلیل کیا جاچکا ہے۔
پاکستان نیب کی شریف خاندان،اسحٰق ڈار کے اثاثے منجمد کرنے کی سفارش نیب لاہور اور راولپنڈی نے شریف خاندان، اسحٰق ڈار کے خلاف ریفرنسز حتمی منظوری کے لیے ایگزیکٹو بورڈ کو بھجوا دیئے، ذرائع
پاکستان این اے 120 ضمنی انتخاب: پولنگ سے متعلق حتمی فہرست جاری این اے 120 میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے والوں کی کل تعداد 3 لاکھ 21 ہزار 7 سو 86 ہے، الیکشن کمیشن
پاکستان جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نیب لاہور میں بھی پیش سپریم کورٹ کی ہدایت پرجے آئی ٹی سربراہ نیب حکام کےسامنے پیش ہوئےاورشریف خاندان کےخلاف ریفرنسزسے متعلق بیان ریکارڈکرایا۔
پاکستان این اے 120 ضمنی انتخاب: امیدواروں کی حتمی فہرست جاری پی ٹی آئی کو 'بلا'، مسلم لیگ (ن) کو 'شیر' اور پیپلز پارٹی کو 'تیر' کا انتخابی نشان الاٹ کیا جا چکا ہے۔
پاکستان پنجاب میں رینجرز کے اختیارات میں 60 روز کی توسیع پنجاب میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت 22 اگست کو ختم ہوگئی تھی۔
پاکستان نواز شریف کی 'عدلیہ مخالف' تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد لاہور ہائی کورٹ نے ایڈوکیٹ اظہر صدیقی کی درخواست پر نواز شریف کی 'عدلیہ مخالف' تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کی۔
پاکستان سانحہ ماڈل ٹاون کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کیلئے درخواست جوڈیشل کمیشن نے رپورٹ مکمل کرکے پنجاب حکومت کے حوالے کی تاہم ابھی تک اسے منظر عام پر نہیں لایا گیا، درخواست گزار
پاکستان جج اور جنرل کے احتساب کیلئے آئینی درخواست دائر ملک میں احتساب عام شہریوں کا کیا جاتا ہے جبکہ جج صاحبان اور مسلح افواج کے جرنیلوں کو اس سے استثنیٰ حاصل ہے، درخواست گزار
پاکستان نیب کی کارروائی دھوکاہے، پیش نہیں ہوں گے،نواز شریف کا جواب چیئرمین نیب تمام شواہد کی بنیاد پرریفرنس دائر کرتاہے لیکن نیب انکوائری میں کوئی ضابطہ طے نہیں کیا گیا، تحریری جواب
پاکستان نیب لاہور نے شریف خاندان کو 22 اگست کو طلب کرلیا نیب نے نواز شریف اور ان کے بچوں کے علاوہ داماد کیپٹن صفدر اور وزیرخزانہ اسحٰق ڈار کو بھی طلب کرلیا ہے۔
پاکستان این اے 120: کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف تمام اپیلیں مسترد تحریک انصاف،پیپلز پارٹی اور عوامی تحریک نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواستیں دائر کی تھیں۔
پاکستان نیشنل بینک کے صدر سعید احمد نیب ٹیم کے سامنے پیش سعید احمد کو اسحٰق ڈار کےاثاثوں اورشریف خاندان کےایون فیلڈ کےفلیٹس کےحوالے سے دائر ریفرنس کےسلسلے میں طلب کیا گیا تھا۔
پاکستان اسحٰق ڈار کے خلاف نیب میں انکوائری کا آغاز نیب لاہور نے سپریم کورٹ کے حکم پر اسحٰق ڈار کے خلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے انہیں 22 اگست کو طلب کرلیا۔
پاکستان ایک مرتبہ پھر شریف خاندان کا کوئی فرد نیب میں پیش نہیں ہوا نواز شریف، مریم صفدر اور کیپٹن (ر) صفدر کو پیش ہونے کیلئے سمن جاری کیے گئے، نیب، سمن نہیں ملے، ترجمان شریف خاندان
پاکستان نیب کی تفتیش: نواز شریف، ان کے بیٹے پیش نہ ہوئے کئی گھنٹے انتظار کے بعد نیب راولپنڈی کی پانچ رکنی ٹیم واپس روانہ ہوگئی۔
پاکستان پاکستان عوامی تحریک کو مال روڈ پر دھرنے کی اجازت مل گئی پی اے ٹی نے لاہور ہائیکورٹ کو یقین دہانی کرائی کہ مال روڈ پر دھرنا طاہر القادری کی تقریر کے بعد ختم کردیا جائے گا۔
پاکستان توہین عدالت: نواز شریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں بھی درخواست ہائیکورٹ نےایڈووکیٹ اظہرصدیق کےتوسط سے سول سوسائٹی کی آمنہ ملک کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فریقین سےدلائل طلب کرلیے۔
پاکستان 'عدلیہ مخالف تقاریر': نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست نواز شریف نےریلی کےدوران مختلف مقامات پرعدلیہ مخالف تقاریر کیں اورسپریم کورٹ کےفیصلے پرمسلسل نکتہ چینی کی،درخواست گزار
پاکستان عائشہ احد نے 'نامناسب بیان' پر رانا ثناء کو قانونی نوٹس بھجوا دیا لیگی رہنماحمزہ شہباز کی مبینہ بیوی عائشہ احد نے مطالبہ کیا کہ رانا ثناء اللہ ہرجانے کے طور پر 2 ارب روپے ادا کریں۔