پاکستان پاکستان، کشمیر کی آزادی کیلئے لڑ رہا ہوں، حافظ سعید سابق وزیراعظم نواز شریف نے کشمیریوں سے غداری کی اس لیے انھیں نکالا گیا، سرہراہ جماعت الدعوہ
پاکستان حافظ سعید کی نظر بندی میں مزید توسیع کی درخواست مسترد لاہور ہائیکورٹ کے نظر ثانی بورڈ نے ناکافی ثبوتوں کی بنا پر حافظ سعید کی نظر بندی میں توسیع کی حکومتی درخواست مسترد کی۔
پاکستان ’تحقیقات سے خوف نہیں کیونکہ ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا‘ نیب ہمارا ادارہ ہے جب بلائے گا ہم جائیں گے جبکہ اسحاق ڈار کا اداروں کے حوالے سے موقف سامنے آگیا ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
پاکستان لاہور: ’ذہنی معذور‘ شخص کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا گیا مجرم سلیم احمد کو اپنی بہن نسرین کا قتل کرنے پر 2004 میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔
پاکستان لاہور:بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو جیل جوڈیشل مجسٹریٹ جواد نقوی نے ایک خاتون کی درخواست پر دوسری شادی کرنے والے شخص کو دو لاکھ جرمانہ اور6ماہ قید کی سزا سنادی۔
پاکستان حافظ سعید نظربندی: وفاقی حکومت نے جواب کیلئے مہلت طلب کرلی جماعت الدعوۃ کے سربراہ اور ان کے ساتھیوں نے ایم پی او کے تحت اپنی نظر بندی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔
پاکستان پولیس افسر کو تھپڑ: ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو فارغ کردیا گیا خاور اکرام بھٹی نے 13 اکتوبر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر پولیس افسر کو تھپڑ مارا تھا۔
پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ:پنجاب حکومت کے وکیل کو مزید دلائل دینے کی ہدایت پنجاب حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کے دوران نجی وکیل کے دلائل پر عوامی تحریک کے وکلا نے اعتراض اٹھایا۔
پاکستان ججوں اور جرنیلوں کے احتساب کیلئے دائر درخواست پر اعتراض درخواست بدنیتی پر مبنی ہے جبکہ متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا گیا، سپریم کورٹ کا اعتراض
پاکستان نیب ٹیم عدالتی حکم وصول کروائے بغیر جاتی امرا سے واپس لوٹ گئی حسن، حسین نواز، مریم صفدر اور کیپٹن (ر) صفدر کے موجود نہ ہونے پر عدالتی حکم کی تعمیل نہ ہوسکی، ذرائع
پاکستان ماڈل ٹاؤن کیس: لاہور ہائیکورٹ بینچ کی سماعت سےمعذرت،نیا فل بینچ تشکیل پنجاب حکومت نے جسٹس باقر نجفی رپورٹ منظرعام پر لانے کےسنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی تھی۔
پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن: انکوائری رپورٹ فراہم نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دوسری جانب سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔
پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن: باقر نجفی رپورٹ منظرعام پر لانے کا حکم جاری لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نے سیکریٹری داخلہ پنجاب کو رپورٹ عوامی کرنے کا حکم جاری کیا۔
پاکستان نور بخاری نے عدالت کے ذریعے خلع لے لی فیملی عدالت کے جج فیصل نسیم میر نے اداکارہ اور ان کے شوہر کے بیان مکمل ہونے پر خلع کی درخواست پر ڈگری جاری کی۔
پاکستان غیرقانونی بھرتیاں:سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر فردِ جرم عائد آپ 6 ماہ سے مختلف درخواستیں دے کر کیس کو التوا کا شکار کررہے ہیں،احتساب عدالت کا سابق وزیراعظم کے وکیل پر اظہار برہمی
پاکستان این اے 120 ضمنی انتخاب:مسلم لیگ، پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی مہم میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر چیف سیکریٹری پنجاب کو بھی طلب کرلیا ہے۔
پاکستان محکمہ داخلہ پنجاب، حافظ سعید کی نظر بندی ختم کرنے کا مخالف حافظ سعید کو رہا کیا تو امن عامہ صورتحال خراب ہوسکتی ہے، ان پر اقوام متحدہ کی قراردوں کی خلاف ورزی کا الزام ہے، حکام
پاکستان ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اراکین اسمبلی کو نوٹسز جاری ریٹرننگ آفیسر نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے رہنماؤں اور دیگر کو نوٹسسز جاری کردیئے۔
پاکستان شریف خاندان کی 3 شوگر ملز کی جنوبی پنجاب منتقلی غیر قانونی قرار شریف خاندان کی ملوں کو تین ماہ کے اندر واپس ان کے پرانے مقام پر منتقل کیا جائے، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان این اے120:ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 2لیگی ارکان اسمبلی کو نوٹس بلال یاسین اورسیف الملوک کھوکھرنےلیگی امیدوارکلثوم نوازکی صاحبزادی مریم نواز کی انتخابی ریلیوں میں شرکت کی،الیکشن کمیشن
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین