پاکستان حکومت نے پیٹرول فی لیٹر 12 روپے 3 پیسے مزید مہنگا کردیا پیٹرول کی نئی قیمت فی لیٹر159 روپے 86 پیسے, ہائی اسپیڈ ڈیزل 9 روپے 53 پیسے اور کیروسین 10 روپے 8 پیسے فی لیٹرمزید مہنگا کردیاگیا۔
پاکستان بجلی کی قیمت میں 3 روپے 9 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ بجلی کے نرخ میں اضافہ دسمبر کی فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، جو فروری کے بل میں وصول کیا جائے گا، نوٹیفکیشن
پاکستان تجارتی خسارہ جولائی سے جنوری کے دوران 28 ارب 82 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، ادارہ شماریات جولائی 2021 سے جنوری 2022 کے دوران درآمدات میں 58. 84 فیصد اضافہ ہوا اور درآمدات کا حجم 46 ارب 47 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہا۔
پاکستان عوام کو کورونا ٹیسٹ خود کرنے کی اجازت، کٹ میڈیکل اسٹورز میں دستیاب ہوگی اس طرح کے ٹیسٹ ناک کے ذریعے یا اس کے لیے بلغم کے نمونے درکار ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 59 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان کے الیکٹرک کی جانب سے دسمبر میں فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔
پاکستان ملک میں مہنگائی دو سال کی بلند ترین سطح 12.96 فیصد تک پہنچ گئی رواں مالی سال میں جولائی 2021 سے جنوری 2022 کے دوران مہنگائی کی اوسط شرح 10.26 فیصد رہی، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان گزشتہ 7 ماہ کے دوران ہدف سے زائد 262 ارب روپے کی ٹیکس وصولی ہوئی، ایف بی آر ایف بی آر کے عبوری اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2021 سے جنوری 2022 کے دوران 3 ہزار 352 ارب روپے کا سرمایہ جمع ہوا۔
پاکستان بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی وزیراعظم کے نئے مشیر احتساب و داخلہ مقرر صدرمملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر سابق ڈی جی نیب کا بطور مشیر تقرر کردیا، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، نوٹیفکیشن
پاکستان ایف بی آر نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے53 اکاؤنٹس منجمد کردیئے پی آئی اے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور انکم ٹیکس کی مد میں ایف بی آر کا 26 ارب 15 کروڑ 17لاکھ روپے کا نادہندہ ہے۔
پاکستان شوکت ترین کورونا کا شکار، شہباز شریف بھی دوبارہ متاثر وزیر خزانہ شوکت ترین کورونا میں مبتلا جبکہ صدر ن لیگ اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی ایک بار پھر وبا سے متاثر ہو گئے۔
پاکستان حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے ایک پیسے کے اضافے کے بعد فی لیٹر نئی قیمت 147 روپے 83 پیسے ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان نیپرا نے 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کردی اضافی وصولی جنوری کے بلوں کے ساتھ کی جائے گی اور اس کا اطلاق کے-الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا، نوٹیفکیشن
لائف اسٹائل ’پری زاد‘ ڈرامے میں دکھایا گیا گھر 60 کروڑ روپے میں فروخت کے لیے پیش پری زاد کے دولت مند بن جانے سے قبل مذکورہ گھر ان کے مالک نعمان اعجاز کی ملکیت ہوتا ہے۔
پاکستان موسمِ سرما میں ’کے الیکٹرک‘ صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کے لیے رعایتی پیکج کی سمری وفاقی حکومت کو ارسال کردی گئی ہے۔
پاکستان کراچی کے صارفین کے لیے بجلی ایک روپے 7 پیسے فی یونٹ مہنگی نیپرا نے اکتوبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ کردیا، اس سے صارفین پر ایک ارب 91 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
پاکستان اراکین اسمبلی کی ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات جاری، وزیراعظم نے 98لاکھ ٹیکس ادا کیا آصف زرداری نے 22 لاکھ اور شہباز شریف نے 82لاکھ روپے ادا کیے، یوسف رضا گیلانی نے ٹیکس کی مد میں ایک روپیہ بھی ادا نہیں کیا۔
پاکستان کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان کے الیکٹرک کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا جو اعدادو شمار کا جائزہ لینے کے بعد جاری کیا جائے گا، رپورٹ
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، نئے سال کیلئے نئی قیمتوں کا اعلان حکومت نے صرف 15 دن بعد ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دیں، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔
پاکستان آئی ایم ایف کے مطالبے پر سیلز ٹیکس 17 فیصد کیا، چیئرمین ایف بی آر عالمی مالیاتی ادارہ ٹیکس نظام میں خامیاں دور کرنا اور انکم ٹیکس میں اصلاحات کرنے کا بھی خواہاں تھا، ڈاکٹر اشفاق
پاکستان اعظم جمیل، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاحتی روابط مقرر اعظم جمیل کی تعیناتی کے بعد وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد بڑھ کر 18 ہوگئی ہے۔