پاکستان اسحقٰ ڈار کا پیٹرول کی قیمت 12 روپے 63 پیسے کم کرنے کا اعلان ڈیزل 12.13 روپے ، مٹی کا تیل 10.19 روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10.78 روپے کی کمی کی گئی ہے، وفاقی وزیر خزانہ
کاروبار ہفتہ وار مہنگائی 30.62 فیصد تک پہنچ گئی یہ اعداد و شمار ریکارڈ مہنگائی کی شرح 45.5 فیصد سے کئی گنا کم ہیں، جو یکم ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ریکارڈ کیے گئے تھے۔
پاکستان نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 4 روپے 87 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی نیپرا نے کراچی کے سوا باقی ملک کے لیے اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 20 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
پاکستان مفتاح اسمٰعیل بطور وزیر خزانہ مستعفی، اسحٰق ڈار کیلئے راہ ہموار میں وزیر خزانہ اور ریونیو کے عہدے سے فوری مستعفی ہونا چاہتا ہوں، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان سابق فوجی افسران کو ٹیکس فری بلٹ پروف گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت کی تردید اس حوالے سے کوئی باضابطہ نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، میڈیا میں گردش کرنے والی خبریں درست حقائق پر مبنی نہیں، ایف بی آر
پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اشیا کی خریداری، اضافی 10 ارب روپے کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اضافی رقم کے اجرا کی منظوری کے ساتھ ساتھ فنانس ڈویژن کو فوری طور پر 5 ارب روپے جاری کرنے کی ہدایت کردی۔
کاروبار رواں مالی سال پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 3.5 فیصد رہ جانے کا خدشہ بڑے پیمانے پر تباہ کن سیلاب نے ملک کے معاشی منظرنامے کے لیے خطرہ بڑھا دیا ہے، کنٹری ڈائریکٹر ایشیائی ترقیاتی بینک
پاکستان آئی ایم ایف 'موجودہ پروگرام کے تحت' سیلاب متاثرین کی بحالی میں مدد کرے گا پائیدار پالیسیوں و میکرو اکنامک استحکام کو یقینی بناتے ہوئے امدادی کوششوں کیلئے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کریں گے، نمائندہ آئی ایم ایف
پاکستان ملک میں مہنگائی ریکارڈ سطح سے کچھ کم ہوکر 42.7 فیصد پر پہنچ گئی ہفتہ وار مہنگائی میں 0.58 فیصد کمی آئی ہے جس کی وجہ کھانے پینے کی اشیا باالخصوص ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں کی کمی واقع ہونا ہے۔
پاکستان کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی کے-الیکٹرک کے صارفین کو ستمبر کے بلوں میں ریلیف ملے گا تاہم کمی کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا، نیپرا
پاکستان بجلی 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری بجلی صارفین پر 95 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا، وصولیاں اکتوبر سے 3 ماہ کے لیے کی جائیں گی۔
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی تاریخ کی نئی بُلند ترین سطح 45.5 فیصد پر پہنچ گئی مہنگائی کی وجہ ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ اور ایندھن کی زیادہ قیمتیں ہیں، پی بی ایس
پاکستان حکومت نے پیاز اور ٹماٹر کی درآمدات پر 31 دسمبر تک ٹیکس ختم کردیا فصلوں کی تباہی کے پیش نظر مقامی مارکیٹ میں زرعی اجناس بالخصوص پیاز اور ٹماٹر کی دستیابی یقینی بنانے کی فوری ضرورت ہے۔
پاکستان مہنگائی 49 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اگست میں 29 فیصد اضافہ بجلی کی قیمتوں میں سالانہ 123.37 فیصد تک اضافہ ہوا جبکہ گاڑیوں کا ایندھن 87.34 فیصد تک مہنگا ہوا۔
پاکستان وفاقی کابینہ نے پیاز، ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت دے دی، ٹیکس میں چھوٹ کابینہ نے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد پر موجودہ ہنگامی حالات میں درآمد پر ٹیکس استثنیٰ بھی دے دیا۔
پاکستان بجلی مزید 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری نیپرا نے اضافے کی منظوری جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی، کے الیکٹرک، لائف لائن صارفین پر اطلاق نہیں ہوگا۔
پاکستان ملک میں مہنگائی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 44.58 فیصد پر پہنچ گئی ایس پی آئی ملک کے 17 شہروں میں 50 مارکیٹ پر مبنی سروے کی بنیاد پر 51 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی کرتا ہے۔
پاکستان کے-الیکٹرک کی بجلی فی یونٹ 14 روپے 53 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست اپریل تا جون 2022 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
کاروبار حکومت نے منی بجٹ کے ذریعے 80 ارب روپے کے ٹیکسز عائد کرنے کی رپورٹس مسترد کردیں فکسڈ ٹیکس عائد نہ ہونے سے محصولات کم ہوں گی، جس کی وجہ سے تمباکو اور سگریٹ پر 36 ارب روپے کے نئے ٹیکسز عائد کریں گے، خزانہ ڈویژن
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، 42.3 فیصد تک پہنچ گئی مہنگائی میں ہفتہ وار 3 اعشاریہ 35 فیصد کا اضافہ اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے ہوا۔