پاکستان معاشی ایمرجنسی کی خبریں جھوٹ ہیں، آئی ایم ایف پروگرام ٹریک پر آچکا، فنانس ڈویژن افواہیں پھیلانے کا مقصد معیشت کے بارے میں غیر یقینی صورتحال پیدا کرنا ہے، یہ ایسے لوگ پھیلا سکتے ہیں جو پاکستان کو خوش حال نہیں دیکھنا چاہتے، بیان
پاکستان نومبر میں مجموعی مہنگائی ماہانہ بنیاد پر معمولی کمی سے 23.8 فیصد رہی ماہانہ بنیاد پر نومبر میں سی پی آئی کی شرح میں 0.8 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ گزشتہ ماہ 4.74 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، ماہرین
پاکستان اعظم نذیر تارڑ کا استعفیٰ مسترد، وزیر قانون کے طور پر کام جاری رکھنے کی ہدایت وزیراعظم کی درخواست پر اعظم نذیر تارڑ کل وزیرقانون کی ذمہ داریاں پھر سے سنبھالیں گے، مسلم لیگ (ن)
پاکستان فوجی افسران کےخلاف ٹوئٹ: سینیٹر اعظم سواتی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ایف آئی اے نے سینئر سول جج محمد شبیر کی عدالت میں سینیٹر اعظم سواتی کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔
پاکستان آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں، جنرل باجوہ کی خدمات قابل تعریف ہیں، صدر مملکت دہشت گردی کے عفریت کو کچلنے کے لیے جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں آرمی نے شجاعت و بہادری سے کردار ادا کیا، وزیر اعظم شہباز شریف
پاکستان ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ بینک کا پاکستان کیلئے 15 کروڑ یورو مالی معاونت کا اعلان مالی پیکیج سے سیلاب متاثرین کی مدد کی کوششوں میں تعاون کے ساتھ ساتھ ایندھن کی درآمد میں مالی مدد کی جائے گی، بینک کا اعلامیہ
پاکستان غذائی اجناس کی قیمتوں میں اضافے سے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 30.16 فیصد ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کی بنیادی وجہ انڈے اور چکن کی قیمتوں میں اضافہ ہے، تجزیہ کار
پاکستان صدر مملکت نے حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختونخوا تعینات کردیا ڈاکٹر عارف علوی نے جے یو آئی (ف) کے رہنما کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 101 کے تحت وزیر اعظم شہباز شریف کی سمری پر کی ہے۔
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال آصف زرداری وزیراعظم ہاؤس آئے جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا اور سابق صدر نے وزیراعظم کی مزاج پرسی کی، مریم اورنگزیب
پاکستان کے-الیکٹرک کی بجلی 9 روپے71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواستیں جولائی تا ستمبر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 7 روپے 83 پیسے، اکتوبر کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں ایک روپے 88 پیسے کمی کی درخواست کی گئی ہے۔
پاکستان سیلاب سے نقصانات: عالمی بینک کا زراعت اور گھروں کیلئے 1.3 ارب ڈالر فراہم کرنے کا منصوبہ بورڈ کا اجلاس دسمبر میں ہوگا جہاں سے منظوری کے بعد فنڈز جاری کیے جائیں گے، ریجنل ڈائریکٹر جان اے رومی
پاکستان عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا سوچ رہے ہیں، خواجہ آصف ذاتی مفادات کے لیے ملک کی سالمیت، یکجہتی اور وقار کے ساتھ کھیلنا ریاست کے خلاف جرم ہے، وزیر دفاع
لائف اسٹائل ’جوائے لینڈ‘ کے خلاف شکایات کا جائزہ لینے کیلئے وزیر اعظم کے حکم پر کمیٹی تشکیل کمیٹی اس فلم کے سماجی اور اخلاقی اصولوں کے خلاف ہونے کی شکایات پر غور کرے گی اور اس کے مطابق کارروائی کی تجویز پیش کرے گی۔
کاروبار ہفتہ وار مہنگائی کی شرح معمولی کمی کے بعد 29.24 فیصد پر پہنچ گئی گزشتہ ہفتے سال بہ سال مہنگائی 30.6 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ ستمبر میں ریکارڈ 45.5 فیصد ہوگئی تھی۔
پاکستان کراچی کیلئے بجلی 5 روپے 13 پیسے سستی کرنے کی منظوری نوٹی فکیشن کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کو کمی کا ریلیف نومبر کے بلوں میں دیا جائے گا۔
پاکستان وفاقی حکومت کا امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خط صوبائی حکومتوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ لوگوں کی جان اور آزادی کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کریں، وفاقی وزارت داخلہ
پاکستان وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط، ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی درخواست ملک میں قانون کی حکمرانی کے لیے کمیشن کی تشکیل ضروری ہے اور وفاقی حکومت بھرپور تعاون فراہم کرے گی، وزیراعظم
پاکستان یوم اقبال: حکومت نے کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا وزیر اعظم شہباز شریف نے 9 نومبر کو یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا، نوٹی فکیشن جاری
کاروبار اوگرا کی ڈیزل اسٹاک محدود ہونے سے متعلق میڈیا رپورٹس کی تردید یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ ملک میں ڈیزل کے ذخائر محدود رہ گئے ہیں جو کہ درست نہیں ہے، ترجمان اوگرا
پاکستان عالمی بینک کا توانائی کے شعبے کیلئے 3 ارب ڈالر فراہم کرنے کا اعلان پاور ڈویژن کے مطابق عالمی بینک داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ میں معاونت بھی فراہم کرے گا۔