پاکستان پاکستان سے ریسکیو ٹیمیں، امدادی اشیا ترکیہ پہنچنا شروع، وزیراعظم ریلیف فنڈ قائم منگل کی صبح پاک فضائیہ کا سی-130 ہرکولیس سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمز کے اراکین اور کمبل لے کر نور خان بیس سے ترکیہ پہنچا۔
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کے وکی پیڈیا فوری بحال کرنے کے احکامات وزیر انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی امین الحق کی سربراہی میں کابینہ کی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو متبادل اقدامات اور تجاویز دے گی، اعلامیہ
پاکستان گریڈ 17 سے 22 کے افسران پر بینک اکاؤنٹ کھولنے کیلئے اثاثے ظاہر کرنا لازم قرار اثاثوں تک رسائی پر کوئی محصول نہیں ہوگا بلکہ یہ انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت نگرانی کا اقدام ہے۔
پاکستان جنوری میں مہنگائی 27.55 فیصد، 1975 کے بعد بلند ترین شرح شہری اور دیہی علاقوں میں مہنگائی بالترتیب سال بہ سال 24.38 اور 32.26 فیصد اور ماہانہ بنیاد پر 2.9 فیصد ہوگئی ہے، پی بی ایس
پاکستان ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ: کراچی کیلئے بجلی 10.80 روپے، باقی ملک کیلئے 2.32 روپے سستی کے-الیکٹرک نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 10 روپے 26 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست جمع کروائی تھی، نیپرا
پاکستان متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان کا دورۂ پاکستان ملتوی محمد بن زاید النہیان کو آج سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنا تھا جو موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف کا 9واں جائزہ، مذاکرات کیلئے وفد پاکستان بھیجنے کا شیڈول جاری حکام کی درخواست پر توسیعی فنڈ کے 9ویں جائزے کے تحت مذاکرات کے لیے وفد 31 جنوری سے 9 فروری تک پاکستان کا دورہ کرے گا، آئی ایم ایف
پاکستان اوگرا نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی خبریں مسترد کردیں 18 روز تک پیٹرول اور 37 روز تک ڈیزل کی طلب کو پورا کرنے کے لیے کافی ذخیرہ موجود ہے، ترجمان اوگرا
پاکستان حکومت کا بجلی کی مکمل بحالی کا دعویٰ، کئی شہروں میں تعطل برقرار ہیکنگ کے ذریعے بجلی کے ترسیلی نظام میں بیرونی مداخلت کے امکانات مسترد نہیں کر سکتے، وزیر توانائی، وزیراعظم نے معافی مانگ لی۔
پاکستان اسٹیٹ بینک کی بینکوں کو درآمد کنندگان کو ’ایک دفعہ سہولت فراہم‘ کرنے کی ہدایت تمام بینک خوراک، ادویات اور توانائی جیسی ضروری اشیا کی درآمد کو ترجیح دیں، اسٹیٹ بینک
پاکستان رات 10 بجے تک بجلی کی مکمل بحالی کا حکومتی دعویٰ دھرا رہ گیا، بدترین تعطل برقرار ہم تمام ذمہ داران انتہائی سنجیدگی سے ملک میں بجلی کی بحالی کی کوشش کر رہے ہیں، وفاقی وزیر خرم دستگیر
پاکستان فہد ہارون وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر وزیراعظم نے ایک اور معاون خصوصی کا اضافہ کرتے ہوئے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کابینہ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
پاکستان پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس کا آغاز روس کا اعلیٰ سطح کا 80 رکنی وفد سستے تیل اور ایل این جی کی خریداری کے معاملے پر بات چیت کیلئے وزیر توانائی کی سربراہی میں اسلام آباد پہنچا ہے۔
پاکستان نیپرا کی بجلی 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری مختلف کیٹیگریز کے تحت ایک روپے 49 پیسے سے 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی منظوری دی گئی ہے، نیپرا
پاکستان دسمبر میں ترسیلات زر میں 19 فیصد کمی سب سے زیادہ ترسیلات سعودی عرب سے 51 کروڑ 63 لاکھ ڈالر اور متحدہ عرب امارات سے 32 کروڑ 87 لاکھ ڈالر ہوئیں۔
پاکستان کے-الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 49 پیسے تک اضافے کی منظوری نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے-الیکٹرک کی مختلف کیٹگریز میں ایک روپے 49 پیسے سے لے کر 4 روپے 49 پیسے تک کے اضافے کی منظوری دی۔
پاکستان ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ: کراچی کیلئے بجلی 7 روپے 43 پیسے سستی کرنے کی منظوری کراچی کے سوا باقی ملک کیلئے نومبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 19 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے، نیپرا
پاکستان اوگرا نے گیس کی قیمت میں 75.35 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی اوگرا نے سوئی ناردرن کو گیس کی اوسط مقررہ قیمت میں 406.68 روپے اور سوئی سدرن گیس کمپنی کو 499.28 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی۔
پاکستان جنیوا کانفرنس کے موقع پر اسحٰق ڈار کی آئی ایم ایف وفد سے ملاقات متوقع ملاقات کے دوران فریقین کے درمیان حل طلب مسائل پر بات چیت آگے بڑھانے کیلئے تبادلۂ خیال کیا جائے گا، ترجمان آئی ایم ایف
پاکستان اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی 30.6 فیصد پر پہنچ گئی 23 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اور 9 کی قیمتیں کم ہوئیں جبکہ 19 اشیا کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا، ادارہ شماریات