Live Election 2018 ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی پر بنی گالا پر احتجاج ختم ہم نے اپنے کسی دوست یا رشتہ دار کو ٹکٹ نہیں دیا،چند دنوں میں ٹکٹوں کے اجرا کی تفصیلی فہرست جاری کروں گا، عمران خان
Live Election 2018 ایم ایم اے کے پی، بلوچستان سے امیدواروں کا معاملہ سپریم کونسل بھجوا دیا گیا جے یو آئی ف اور جماعت اسلام کے غیر لچکدار فیصلے کے باعث پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ نہ ہوسکا، ذرائع
Live Election 2018 انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے اثاثے تمام امیدواروں نے الیکشن کمیشن میں بیان حلفی کے ساتھ اپنے اثاثوں کی تفصیلات بھی جمع کرادیں۔
Live Election 2018 اختلافات کی بنیاد پر آزاد الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا، چوہدری نثار چوہدری نثار نے کہا کہ وہ مسلم لیگ ن کو نقصان پہنچانے کا سوچ بھی نہیں سکتے، بغاوت نہیں صرف اختلاف کیا ہے۔
Live Election 2018 بلوچستان میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل، 281 کاغذات مسترد قومی اسمبلی کے لیے 380 کاغذات نامزدگی منظور55 مسترد, صوبائی اسمبلی کے لیے ایک ہزار 181 منظور ہوئے، صوبائی الیکشن کمشنر
Live Election 2018 پی ٹی آئی کی تھر میں ارباب غلام رحیم سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ 25 جولائی کو صوبے میں پی پی پی کو شکست ہوگی، شاہ محمود قریشی
Live Election 2018 پی ٹی آئی کا چوہدری نثار سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں،فواد چوہدری پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے کوئی بات نہیں ہو رہی ہے، چوہدری نثار
Live Election 2018 انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے پولیس سربراہان، چیف سیکریٹریز کا تبادلہ نگراں حکومت نے الیکشن کمیشن اور صوبائی حکومتوں سے مشاورت کے بعد تبادلوں کا نوتی فیکیشن جاری کردیا۔
Live Election 2018 چوہدری نثار الیکشن آزاد لڑیں یا خلاف ان کی صوابدید ہے، پرویز رشید چوہدری نثار نے ٹکٹ مانگا ہی نہیں، جب کوئی ٹکٹ مانگتا ہے تواسے ٹکٹ دیا جاتا ہے، سابق وزیراطلاعات
Live Election 2018 این اے 247 سے ایم کیو ایم کی نسرین جلیل کا فاروق ستارسے مقابلہ ایم کیو ایم نے کراچی سے صوبائی اسمبلی کے 53 اور قومی اسمبلی کے 7 حلقوں کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کی۔
Live Election 2018 چوہدری نثارنے 2 قومی، دو صوبائی نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے چوہدری نثار نے این اے 63 اور59 کے علاوہ پی پی 10 اور پی پی 12 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔
Live Election 2018 آصف علی زرداری این اے 213 شہید بینظیر آباد سے الیکشن لڑیں گے بلاوہ بھٹو کراچی اور لاڑکانہ اور فریال تالپور لاڑکانہ سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر پی پی پی کی امیدوار ہوں گی۔
Live Election 2018 پی ٹی آئی کا راولپنڈی سے ٹکٹوں میں ردوبدل کارکنوں کی جانب سے احتجاج کے بعد پی ٹی آئی نے سابق ایم پی ایز سے ٹکٹ واپس لے کر دیرینہ کارکنوں کو دے دیا۔
نقطہ نظر پاکستان میں سال 2017ء کے دوران پیش آنے والے اہم واقعات اس سال فوجی عدالتوں میں توسیع، نواز شریف کی نااہلی، کلبھوشن یادیو کی سزائے موت سمیت کئی دیگر اہم واقعات شامل ہیں۔
کھیل لیگ اسپن کے فن کار یاسرشاہ کا ریکارڈ تیزترین 100 وکٹیں حاصل کرنے کے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے 85 سالہ پرانے ریکارڈ کو یاسر نے برابر کردیا۔
کھیل بابر اعظم، ظہیرعباس کے نقش قدم پر ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کے تمام میچوں میں سنچری بنا کر پاکستان کے تیسرے بلے باز بنے۔
کھیل نمبر ون ٹیم کا نمبر ون کپتان پاکستان نے مصباح کی قیادت میں ٹیسٹ کی نمبرایک ٹیم بن کر تاریخ رقم کردی۔
کھیل 2015: کھیلوں کی دنیا کا دلچسپ احوال مختلف خوشگوار یادوں اور افسوسناک واقعات کے حامل سال 2015 میں کھیلوں کی دنیا میں کئی نئے کارنامے سر انجام دیے گئے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین