Live Election 2018 چولستان کی بنجر زمین کو سرسبز شاداب بنائیں گے، شہبازشریف سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ سیاسی لوٹے اربوں کا فنڈ کھا گئے اور عوام کا حق مارا۔
Live Election 2018 نوازشریف! نیلسن منڈیلا بننے کی کوشش نہ کرنا،عمران خان 25 جولائی کوقوم روشن مستقبل کافیصلہ کرےگی، باریاں لینے والوں نے ملک کوتباہی کے دہانے پرلاکھڑا کیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
Live Election 2018 شیر پر ٹھپہ لگا کر نیب کے فیصلے کو دریا برد کریں، شہبازشریف 5سال کی انتھک محنت سے نارووال کو ماڈل ضلع بنایا،عوام نہ گھبرائے میں ڈٹ کر مقابلہ کرنے کو تیار ہوں، سابق وزیراعلیٰ پنجاب
Live Election 2018 بلاول بھٹو کو قافلے کے ساتھ اچ شریف جانے سے روک دیا گیا لاول بھٹو اچ شریف میں مخدوم پیر جلال الدین کے مزار پر حاضری دینا چاہتے تھے کہ پنجاب پولیس نے انھیں روک دیا،مصطفیٰ کھوکھر
Live Election 2018 نوازشریف پاکستان آئیں گے، جیل بھی جائیں گے ، شاہد خاقان عباسی 25 جولائی کو فتح مسلم لیگ ن، نواز شریف اور عوام کی ہوگی، سابق وزیراعظم کا جلسے سے خطاب
Live Election 2018 انتخابات 2018: امیدواروں کی حتمی فہرست جاری قومی اسمبلی کے لیے 3 ہزار 675 امیدوار اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے لیے 8 ہزار 895 امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔
Live Election 2018 انتخابات تک کسی امیدوار کو گرفتار نہیں کیا جائےگا، نیب نیب کا کہنا ہے کہ انتخابات کے بعد مذکورہ مقدمات کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔
Live Election 2018 شمالی وزیرستان:پی ٹی آئی رہنما کی مہم کے دوران دھماکا، 10 افراد زخمی دھما الیکشن آفس کے افتتاح کے موقع پر ہوا اور دس افراد زخمی ہوئے، امیدوار ملک اورنگ زیب
Live Election 2018 پی ٹی آئی کا آزاد انتخاب لڑنے والے اراکین کے خلاف کارروائی کا اعلان نعیم الحق اور ارشد داد پر مشتمل دو رکنی کمیٹی رپورٹ چیئرمین کو پیش کرے گی۔
Live Election 2018 آزاد حیثیت میں لڑنے کے فیصلے سے قیادت کوآگاہ کیا، شیرعلی گورچانی راجن پور میں مسلم لیگ ن کی بنیاد ہمارے خاندان نے رکھی ہے، ہماری قربانیاں اس جماعت کے لیے بہت ذیادہ ہیں،سابق ڈپٹی اسپیکر
Live Election 2018 پاکستان میں قبل از انتخابات دھاندلی کا سلسلہ چل پڑا ہے، نواز شریف ہمارے لوگوں سے کہا گیا ہے کہ آپ پارٹی چھوڑ دیں اور بہت سے لوگوں سے پارٹی بدلوائی بھی گئی ہے، سابق وزیراعظم
Live Election 2018 پی پی پی کے صوبائی صدر علی جتک کی نااہلی برقرار بلوچستان ہائی کورٹ کے بنچ نے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
Live Election 2018 اکبر بگٹی کے پوتے عالی بگٹی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے ان عالی بگٹی کے کاغذات نامزدگی چیلنج کیے تھےْ
Live Election 2018 انتخابات میں مداخلت برداشت نہیں کریں گے،محمود خان اچکزئی دیوار سے لگا کر پارلیمانی سیاست کو خیر باد کہنے پر مجبور نہ کیا جائے، چیئرمین پی کے میپ
Live Election 2018 ایکٹنگ کمانڈنگ افسر کے رویے کے خلاف ای سی پی میں شکایت ڈی آر او اور آر اوز کو ملک میں شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے تعینات کردیا گیا ہے، رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ
Live Election 2018 قمرالاسلام کی گرفتاری قبل از انتخابات دھاندلی ہے، نواز شریف ووٹ کو عزت دو گھر گھر کا نعرہ بن چکا ہے اب اس سے لوگوں کو پیچھے ہٹایا نہیں جاسکتا، سابق وزیراعظم
Live Election 2018 بلاول بھٹو زرداری نے اپنے سیاسی زندگی کے پہلے منشور کا اعلان کردیا ملک میں امن و استحکام ہمارے منشور کا حصہ ہے، جمہوریت کی مضبوطی ہماری اولین ترجیح ہے، بلاول بھٹو زرداری
Live Election 2018 چوہدری نثار کے خلاف مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری راجا قمر الاسلام کو قومی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-59 اور ممتاز خان کو این اے-63 سے ٹکٹ جاری کردیا گیا۔
Live Election 2018 یقین ہے پارلیمانی بورڈ سے ٹکٹوں کی تقسیم میں غلطیاں ہوئیں، ولید اقبال چھلے3 ہفتوں سے مجھے کارکنوں کے طعنے سننا پڑ رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
Live Election 2018 شہباز شریف نے 1کروڑ 2 لاکھ، عمران خان نے 2 لاکھ 48 ہزار ٹیکس دیا الیکشن کمیشن آف پاکستان میں امیدواروں کی جانب سے ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات بھی جمع کرادی گئیں۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین