Live Election 2018 بی اے پی کا وفاق میں پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا اعلان پی ٹی آئی اور بی اے پی کے وژن میں بہت ساری باتیں مشترک ہیں اس لیے ہم مل کام کریں گے، جام کمال
Live Election 2018 تھرمیں خواتین کا پاکستان کا ریکارڈ 73 فیصد ٹرن آؤٹ این اے-221 میں خواتین ووٹرز 72 اعشاریہ 83 فیصد شرح پورے پاکستان میں سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔
Live Election 2018 پنجاب میں حکومت سازی کا عمل جلد شروع کریں گے، فواد چوہدری پی ٹی آئی نے آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد 130 نشستیں حاصل کرکے اکثریتی جماعت بننے کا دعویٰ کردیا۔
Live Election 2018 ایاز صادق کی کامیابی دوبارہ گنتی کے بعد بھی برقرار حلقے کے 50 پولنگ اسٹیشنز کے تھیلے کھولنے پر کوئی واضع فرق نہیں سامنے نہیں آیا، ریٹرننگ افسر
Live Election 2018 کے پی اسمبلی کے 987 امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ناکام امیدواروں کی ضمانتوں کی مد میں حاصل ہونے والی رقم سے قومی خزانے کو ایک کروڑ 97 لاکھ 40 ہزار روپے کا فائدہ ہوگا۔
Live Election 2018 آر ٹی ایس نتائج میں تاخیر کا سبب بنا، چیف الیکشن کمشنر آر ٹی ایس کے باعث انتخابات کے نتائج میں تاخیر ہوئی، سردار رضا خان
Live Election 2018 عمران خان دوپہر 2 بجے قوم سے خطاب کریں گے یہ مقابلہ اچھائی اور برائی کے درمیان تھا، نعیم الحق
Live Election 2018 امیدواروں کوفارم 45 جاری کیاجائے،خورشیدشاہ فارم 45 کو پارٹی کے ایجنٹ کے سامنے بنا کردیا جائے،رہنما پی پی پی
Live Election 2018 مولانا فضل الرحمان کا جلد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان دھاندلی شدہ نتائج کو قبول نہیں کریں گے، فضل الرحمٰن
Live Election 2018 انتخابی نتائج پر شدید تحفظات ہیں،رضاہارون پی ایس پی کے پولنگ ایجنٹ پر بار باراعتراضات کیے گئے، ایجنٹس اور امیدوارپولنگ اسٹیشن کےباہر بیٹھے ہیں،رہنما پی ایس پی
Live Election 2018 فوج کو وزارت خزانہ نے 9 ارب روپے ادا کیے، سیکریٹری ای سی پی امیدواروں کو 10 روز کے اندر انتخابات میں ہونے والے اپنے اخراجات کی تفصیلات جمع کروانا ہوں گی، بابریعقوب
Live Election 2018 بدین میں پی پی پی، جی ڈی اے کارکنان میں تصادم، 6 زخمی زخمیوں کو تعلقہ ہسپتال گولارچی منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نے 2 افراد کو حراست میں لے لیا۔
Live Election 2018 'انتخابات کے دوران کوئی افغان پاکستان میں داخل نہیں ہوگا' بلوچستان میں 5 ہزار پولنگ اسٹیشنز میں سے ایک ہزار 768 پولنگ اسٹیشنز کو ‘انتہائی حساس’ اور768 کو ‘حساس’ قرار دیا گیا ہے۔
Live Election 2018 نادرا نے 5 دن میں 6 لاکھ 50 ہزار شہریوں کو ووٹنگ کا اہل بنا دیا نادرا دفاتر 25 جولائی کو دن 2 بجے تک بھی کھلے رہیں گے تاکہ شہری اپنا شناختی کارڈ حاصل کرکے ووٹ ڈال سکیں، ترجمان نادرا
Live Election 2018 مریم نواز کی نااہلی پر بھی الیکشن ملتوی کیا جائے، درخواست الیکشن کمیشن نے حنیف عباسی کو سزا کے بعد الیکشن ملتوی کیا لیکن مریم نواز کے ساتھ امتیازی سلوک برتا گیا، درخواست گزار
Live Election 2018 سپریم کورٹ سے بھی شیخ رشید کی درخواست مسترد درخواست میں اہم نوعیت کے نکات شامل ہیں جن کی تشریح سماعت کے بغیر نہیں کی جا سکتی، سپریم کورٹ
Live Election 2018 شاہد خاقان عباسی نے جن حالات میں ملک سنبھالا وہ ہم پرقرض ہے، جاوید ہاشمی اسلام آباد کے لوگو میری بات غور سے سنواگر عمران خان مجھے چکر دے سکتا ہے تو آپ کو بھی دے سکتا ہے، سینئر سیاست دان
Live Election 2018 پوسٹل بیلٹ پیپرز کو خراب کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ شازیہ مری کا پی اے دھاندلی میں براہ راست ملوث ہیں، امیدوار صوبائی اسمبلی علی غلام نظامی کا الزام
Live Election 2018 انتخابات کے پیش نظر پشاور میں دفعہ 144 نافذ پولنگ اسٹیشن کے احاطے میں موبائل فون کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی، ضلعی انتظامیہ
Live Election 2018 جھوٹ کا ورلڈکپ ہو تو عمران خان اول ہوں گے، حمزہ شہباز عمران خان نے شہباز شریف پر الزامات لگائے اور جب وہ عدالت گئے تو عمران خان نے جواب نہیں دیا، رہنما مسلم لیگ (ن)
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین