Live Election 2018 این اے-60میں انتخابات کے التواپر پی پی پی کا الیکشن کمیشن کوخط الیکشن کمیشن کو کسی امیدوار کی نااہلی پر انتخابات ملتوی کرنے کا اختیار نہیں ہے، رہنما پی پی پی تاج حیدر
Live Election 2018 حنیف عباسی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے نااہل حنیف عباسی راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-60 سے امیدوار تھے۔
Live Election 2018 الیکشن کمیشن نے فوج سے تعاون طلب کیا، آئی ایس پی آر آئین کی شق 220 اور 245 کے تحت فوج سے انتخابات میں خدمات طلب کی گئی ہیں، میجر جنرل آصف غفور
Live Election 2018 بلوچستان: موبائل انٹرنیٹ کی بندش سے انتخابی عمل میں رکاوٹ کا خدشہ پشین، قلعہ عبداللہ اور مستونگ میں 20 جولائی سے 31 جولائی 2018 تک موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بند رہے گی، پی ٹی اے
Live Election 2018 الیکشن کوئی کھیل تماشا نہیں، شاہد خاقان عباسی پاکستان مسلم لیگ (ن) 25 جولائی کو حیران کن نتائج دے گی، سابق وزیراعظم کا دعویٰ
Live Election 2018 ‘انتخابات متنازع ہوئے تو بدنامی آنے والے وزیر اعظم کی ہوگی’ اسلام آباد میں مقامی الیکشن افسران، پولیس اور سادہ کپڑوں میں افراد ایم ایم اے کے کارکنان کو ہراساں کرتے ہیں،میاں اسلم
Live Election 2018 سیاسی جماعتوں، امیدواروں کے خلاف بدزبانی پر عمران خان کو نوٹس عمران خان ذاتی حیثیت میں یا پھر وکیل سے توسط سے کمیشن کے سامنے پیش ہوں، الیکشن کمیشن
Live Election 2018 امیدواروں کے قتل کے منصوبہ ساز2 مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار گرفتار ملزمان نے مسلم لیگ(ن) اور پی پی پی کےامیدواروں کو قتل کرنے کے لیے ریکی کی، رینجرز
Live Election 2018 عوام جنوبی سندھ صوبےکی حمایت میں ووٹ دیں، آفاق احمد ایم کیوایم کو تقسیم درتقسیم کر کے مہاجروں کے ووٹ کو تقسیم کرنے کی منظم کوشش کی گئی ہے، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ
Live Election 2018 جی ڈی اے کے ساتھ مل کر زرداری کو شکست دیں گے،عمران خان پی ٹی آئی سربراہ نے کہا کہ گزشتہ 10 سال میں اندرون سندھ سے زیادہ لوٹ مار اور کسی صوبے میں نہیں ہوئی ہے۔
Live Election 2018 دھماکوں سے ڈرنے والے نہیں، اسفندیار ولی اگر اسفندیار پر بھی دھماکا ہو جائے تو بھی میرے کارکن الیکشن لڑیں گے، سربراہ اے این پی
Live Election 2018 کالعدم تنظیموں کو انتخاب لڑنے کی اجازت کیسے دی گئی، رضاربانی ریاست نے یہ طے کر لیا ہے کس کو کچلنا ہے اور کس کو طاقت ور کرنا ہے لیکن ان ترجیحات کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، پرویز رشید
Live Election 2018 جمعیت علمائے اسلام (س) کا ہری پورمیں مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان بابرنواز خان، قاضی محمد اسد، راجا فیصل زمان کے علاوہ آزاد امیدوار گوہر نواز کی حمایت کریں گے، جمعیت علمائے اسلام (س)
Live Election 2018 خضدار:مسلم لیگ (ن)، بلوچستان عوامی پارٹی کے درمیان انتخابی اتحاد انتخابی اتحاد کا فیصلہ علاقے کی پسماندگی کے خاتمے اور ملکی مفادات کی خاطر کیا گیا ہے، مشترکہ پریس کانفرنس
Live Election 2018 مسلم لیگ (ن) نے انسداد دھاندلی نظام متعارف کرادیا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ آزادانہ طریقے سے الیکشن کروائے دھونس اور دھاندلی کو برداشت نہیں کریں گے، مشاہد حسین
Live Election 2018 الیکشن سے متعلق تمام مسائل سے آگاہ ہیں، سیکریٹری ای سی پی سیکیورٹی کے لیے پاک فوج کے اعلیٰ افسران، آئی جی ایف سی اور آئی جی پولیس سے رابطہ کیا جائے گا, بابر یعقوب فتح
Live Election 2018 بلوچستان: پی بی 35 کے امیدوار سراج رئیسانی کی انتخابی مہم میں دھماکا مستونگ میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 35 میں بی اے پی کے امیدوار سراج رئیسانی کی کارنر میٹنگ کو نشانہ بنایا گیا، لیویز
Live Election 2018 سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر پی ٹی آئی میں شامل عمران خان نے پاکستان کے مستقبل کے لیے مؤثر جدوجہد کی اور پوری قوم ان کی قیادت پر اکٹھی اور یکسو ہو چکی ہے،ہمایوں اختر
Live Election 2018 تین دن سوگ کے بعد پھر سے میدان میں نکلیں گے،اسفند یار ولی ہمارے مخالفین کامقصدیہی ہے کہ ہم ان کے لیے میدان خالی چھوڑیں لیکن ہم کسی صورت بھی ایسا نہیں کریں گے،سربراہ اے این پی
Live Election 2018 حب: پی ٹی آئی کے انتخابی کیمپ پر کریکر حملہ پی ٹی آئی کا کیمپ غیرقانونی تھا کیونکہ کیمپ لگانے کے لیے ڈپٹی کمشنر سے اجازت نہیں لی گئی، ایس ایس پی آغا رمضان علی
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین