نقطہ نظر میلان: فیشن، آرٹ، اور تاریخ کا آئینہ دار اٹلی کا مزاج کچھ کچھ پاکستانی ہے۔ یہاں ایسے پھل سبزیاں بکثرت دکھائی دیتی ہیں جو ہم پاکستان میں دیکھنے کے عادی ہیں۔
نقطہ نظر ضعیف کاندھوں پر مالی بوجھ کیوں؟ لوگوں کی سبزیاں ڈھونے والا بوڑھا سوال کرتا ہے کہ فرات کے کنارے بھوکے کتے کا خیال رکھنے والے مسلمان کہاں بستے ہیں۔
نقطہ نظر انٹرلاکن سوئٹزرلینڈ: یورپ کے بلند ترین مقام کا سفر پہاڑی کی چوٹی سے گہرائی کی جانب ایک راستہ بنایا گیا ہے جہاں سے گہرائی کو قریب سے دیکھا جا سکتا ہے۔
نقطہ نظر زیورخ: آبشاروں کے شہر میں دل والوں کے تالے سوئٹزرلینڈ کے شہروں میں ایسی نفاست کو محسوس کیا جا سکتا ہے جیسے لاہور کے مغل پورہ سے کوئی کینٹ میں داخل ہو جائے۔
نقطہ نظر کیا پینشنر ایسے ہی دھکے کھاتے رہیں گے؟ بڑھاپے اور بزرگی میں اپنی جوانی ملک کے نام کرنے والوں کو شدید گرمی میں بینک کی قطاروں میں رسوا کرنا ناقابل برداشت ہے۔
نقطہ نظر ملک کے 'سافٹ امیج' میں کھیلوں کا کردار پاکستان کی اچھی تصویر پیش کرنے کا سب سے تیر بہدف نسخہ کھیلوں کے ذریعے اپنے ملک کی برانڈنگ کرنا ہے۔
نقطہ نظر کیا دنیا کا مستقبل مرغیاں بدلیں گی؟ دنیا سے غربت کے خاتمے کا خواب کئی لوگوں نے دیکھا ہے، مگر اب اس میدان میں دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس بھی اتر آئے ہیں۔
نقطہ نظر چلتے ہو تو چین کو چلیے شہر ممنوعہ ایک احساس کا نام ہے، ان غلام گردشوں میں چلتے ہوئے آپ ٹائم مشین کے کسی خانے میں کھڑا محسوس کریں گے۔
نقطہ نظر یورپ کی میٹھی جیل پردیس میں اتنا کام کرنا پڑتا ہے کہ اتنا کام اگر اپنے وطن میں کر لیا جائے تو زندگی پاکستان میں ہی خوشگوار ہو جائے۔
نقطہ نظر لزبن: ساحلوں، یادگاروں اور سبزہ زاروں کا شہر سمندر کنارے واقع اس ساحلی شہر میں وہ سب کچھ ہے جس کی ایک سیاح امید کر سکتا ہے۔
نقطہ نظر فوٹو کاپی کا نیا قانون ائیرپورٹ پر افسران مسافروں کیلئے نئی نئی رکاوٹیں پیدا کرتے ہیں جو تکلیف دہ عمل ہے اور اس سے پروازوں میں تاخیر ہوتی ہیں۔
نقطہ نظر غیر اہم سوال آج کل بچوں کو امتحانات میں نمبر لینے کی تربیت دی جا رہی ہے مگر ان کو مضامین سمجھائے اور سکھائے نہیں جا رہے۔
نقطہ نظر تصدیق پر تصدیق پھر بھی جعلسازی پاکستان کی کئی کمپنیاں دفتری ریکارڈ کے سوفٹ ویئر بنا کر دنیا میں بیچ رہی ہیں مگر خود پاکستان کے اندر یہ نظام رائج نہیں۔
نقطہ نظر این سی سی کتنی مددگار؟ این سی سی کی تربیت ہمارے طالب علموں کو مشکل حالات میں دشمن کی چالوں کو سمجھنے اور مقابلہ کرنے کا حوصلہ بخش سکتی ہے۔
نقطہ نظر ٹریفک مسائل کا حل صرف چالان میں اضافہ؟ کھلی سڑکوں کو جتنا بھی کھلا کر لیا جائے، جب تک اس ہجوم کو قطار میں لگنا نہیں آئے گا ہر چوراہا بوتل کی گردن بنا رہے گا۔
نقطہ نظر تھوڑی سی چوری ووری ایسا کیوں ہے کہ ہم انتہائی سستی چیز کے لیے بھی پیسے ادا کرنے سے گھبراتے ہیں اور قیمت ادا نہ کرنا حق سمجھتے ہیں؟
نقطہ نظر ڈرائیونگ لائسنس یا 'قتل کا لائسنس'؟ ڈرائیونگ لائسنس کا مطلب 'لوگوں کی جانوں سے کھیلنے کا لائسنس' کے بجائے محفوظ ڈرائیونگ کی تربیت کی سند ہونا چاہیے.
نقطہ نظر انمول الفاظ کوڑیوں کے دام جس ملک میں صرف خوشامدی لکھاریوں کی قدر ہو وہاں کتابیں پتھاروں پر بٹیں یا ریڑھیوں پر، کیا فرق پڑتا ہے؟
نقطہ نظر کیا مسلمان ہونا دہشتگرد ہونا ہے؟ اگر یہی رویہ جاری رہا تو وہ دن دور نہیں جب مسلمان بچوں کے بستے روز تلاشی کے بہانے اسکول کے دروازے پر روک لیے جائیں گے۔
نقطہ نظر ہم پرتشدد کیوں ہیں؟ ہمارے پاس لڑائی جھگڑے میں چھوٹی چھوٹی بات پر پستول نکل آتے ہیں جو کبھی کبھی جھوٹی انا کی خاطر چلانے بھی پڑ جاتے ہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین