نقطہ نظر وہ شہر جہاں 21ویں صدی میں بھی 15ویں صدی کے لوگ پائے جاتے ہیں ٹالن شہر مجھے مختلف لگا، لوگوں کے چہروں پر ایک خاص قسم کی سنجیدگی دیکھی جس میں اُداسی کی جھلک بھی تھی۔
نقطہ نظر ایمسٹرڈیم میں کیا رکھا ہے؟ میں بتاتا ہوں ایمسٹرڈیم میں داخل ہوں تو لگتا ہے کہ جیسے آپ ایک فلمی قسم کے یورپ میں داخل ہو چکے ہیں۔
نقطہ نظر دریائے کنہار کے کنارے پھر آئے یادیں ادھار لینے دریائے کنہار پہلے بھی کئی یادوں کا امین تھا اب تو میرے نینوں نے ایسا سکھ دیکھا ہے جو لازوال ہے۔
نقطہ نظر ماہِ آزادی میں سبز پرچموں کے ساتھ ساتھ سبزہ بھی لگائیں پودے لگانے کے سو بہانے ڈھونڈے جا سکتے ہیں، میری خواہش ہے اس سال یکم اگست سے 14 اگست تک بنام پاکستان ایک پودا لگائیے۔
نقطہ نظر ہالینڈ کے کوکن ہاف گارڈن میں ایک دوسرے سے اٹکھیلیاں کرتے پھول اس باغ میں ہالینڈ میں موجود مختلف ٹیولپ کی اجناس کو نمائش کے لیے رکھا کیا جاتا ہے بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ سجایا جاتا ہے۔
نقطہ نظر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دستورِ زباں بندی جامعہ زرعیہ فیصل آباد میں یونیورسٹی انتظامیہ سے اختلاف کرنے والے یا تنقید کرنے والے طلبہ کو نکال دینا معمول بن چکا ہے۔
نقطہ نظر تم مجھے ڈگری لے کر دکھاؤ! پاکستان کی جامعات میں اساتذہ اپنے طلباء کو کن کن طریقوں سے تنگ کرتے ہیں، ایسے واقعات کی کوئی کمی نہیں۔
نقطہ نظر بائیکاٹ کے علاوہ پھل کیسے سستے کیے جا سکتے ہیں؟ بظاہر تو لگتا ہے کہ مڈل مین کی کوئی خاص ضرورت نہیں، لیکن پاکستانی کاروباری کلچر میں اس رابطے کے بغیر کچھ بھی ممکن نہیں.
نقطہ نظر اسپین: مسلم سلطنت کی جیتی جاگتی یادگار جیسے ٹائم مشین سے گزر کر چند لمحوں کے لیے ہی اسپین گیا ہوں، اور واپس آیا ہوں، مگر طلسماتی اسپین اپنی طرف بلاتا ہے۔
نقطہ نظر غارِ ثور پر کچرا پھینکنے والے تھوڑا تو لحاظ کر لیں غارِ ثور کی زیارت کا موقع ملا تو دل بھر آیا کہ کون ہے جو نبی کی گذر گاہوں کو آلودہ کرنے پر تلُا ہوا ہے۔
نقطہ نظر پاکستانیوں سے فلاحی کاموں کے لیے پیسے نکوالنے کا ٹوٹکہ جن فلاحی پروگرامز میں نشستیں ہی امیر و غریب کے فرق پر تقسیم ہوں وہاں اخوت اور برابری صرف نام کی حد تک رہ جاتے ہیں۔
نقطہ نظر وینس: دنیائے سیاحت کے ماتھے کا جھومر وینس رنگ برنگی کشتیوں، گنڈولوں سے بھرا ہوا ہے، پانی پر چلتے ہوئے محسوس ہوگا کہ جیسے آپ کسی عام بازار سے گزر رہے ہوں۔
نقطہ نظر سی ایس ایس کا امتحان اردو میں ہونا کیوں ضروری ہے انگریزی تو بس ایک زبان ہی ہے، آپ کی ذہانت کا معیار تو نہیں۔
نقطہ نظر لیگو لینڈ: ڈنمارک میں بسی کھلونوں کی انوکھی دنیا ڈنمارک میں ہر سال لیگو کے چاہنے والوں کا میلہ لگتا ہے جس میں لوگ دور دور سے اپنے ہاتھوں کے بنائے ہوئے شاہکار لاتے ہیں۔
نقطہ نظر 'بلاگر' کون؟ گزشتہ کچھ عرصے میں اپنے اصل ناموں کے بجائے تخلص یا تخلیقی ناموں سے لکھنے کا رجحان بھی دیکھنے کو ملا ہے
نقطہ نظر تحریر کو مفت کا مال سمجھنے والوں کے نام قومی اخبارات نے سوشل میڈیا کو اپنی چراگاہ بنا رکھا ہے۔ جہاں کچھ پسند آیا، اٹھایا اور بلا اجازت و بلا معاوضہ چھاپ دیا.
نقطہ نظر شہرِ فاطمہ: بی بی مریمؑ سے منسوب خوبصورت یورپی شہر میں سوچ رہا تھا کہ اس شہر کا نام اسلامی کیوں ہے؟ اگر نام اسلامی ہے تو عیسائیت کے لیے اس کی مقدس حیثیت کس طرح ہے؟
نقطہ نظر اوسلو: ناروے کے حسن و نفاست کا عکاس ناروے کا حسن اس شہر کے ماحول میں جھلکتا ہے۔ شخصی آزادی، مساوات، سماجی نظام اور قانون کی بالادستی اوسلو شہر کی شان ہے.
نقطہ نظر 44 فیصد پاکستانی بچوں کا مستقبل تاریک کیوں؟ اس میں شک نہیں کہ غربت ایسے مسائل کی ماں ہے مگر معلومات کی کمی کئی سفید پوش گھروں میں بھی موت بانٹنے کا سبب ہوتی ہے۔
نقطہ نظر پراگ شہر سے خوبصورت کون؟ پراگ یورپ کے دیگر سیاحتی شہروں کے مقابلے میں کافی سستا ہے، لہٰذا یہاں پر کم بجٹ میں بھی دل کھول کر سیاحت کی جا سکتی ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین