نقطہ نظر آرہوس: ایک نئی منزل سے ملاقات کی خوشی یورپ کو بحیثیت مجموعی دیکھیں تو لگتا ہے کہ جیسے اسے ایک ہی مستری نے بنایا ہو۔
نقطہ نظر بریمن شہر جو درجنوں مشہور یورپی شہروں سے زیادہ بھلا لگتا ہے آپ نے جرمنی کے بڑے بڑے شہروں سے تو ملاقات کی ہوگی لیکن بریمن کا نام بھی شاید سنا نہ ہو، بس ایسا ہی ہمارا حال تھا۔
نقطہ نظر وائلے: جہاں لوگ زندگی کی تیزی کے ساتھ نہیں بھاگتے ڈنمارک کی اس عادت کو اپنے ہاں نقل کیا جاسکتا ہے کہ دکانیں اور بازار سر شام ہی بند کردیے جائیں۔ یہاں کے ورک لائف بیلنس کی دنیا دیوانی ہے۔
نقطہ نظر آئیکیا میوزیم: ‘خواب دیکھنے والے اسے دیکھ کر حوصلہ پاسکتے ہیں’ اس چھوٹی سی عمارت اور دور دراز کے شہر میں کچھ نہیں ہے، لیکن انہی گلیوں سے دنیا کے نقشے پر نشان چھوڑنے والے ایک بڑے برانڈ کی ابتدا ہوئی۔
نقطہ نظر ‘کسی سال پانی کی بوند کو ترسیں تو کسی سال اسی پانی سے پناہ مانگیں’ کون ہے جو 2022ء میں ایسا علاقہ چاہتا ہے جہاں صرف غریبوں اور جاہلوں کی فصل اُگے۔ کون چاہتا ہوگا کہ ہر 7، 8 سال بعد یہاں سیلاب یونہی تباہی مچاتے رہیں؟
نقطہ نظر پتھروں کی کہانی ان پتھروں کی درجنوں کہانیاں ہیں، ہر کہانی نویس نے اپنی ذہنی وسعت کے مطابق ان پتھروں کو دیکھا ہے۔
نقطہ نظر ڈنمارک میں مقیم پاکستانیوں کی بپتا: ’ہمیں پی کے 751 اور 752 لوٹا دیجیے‘ کورونا کے دوران یہ فلائٹ بند کردی گئی، کچھ احتجاج تو ہوا مگر اقتدار کے ایوانوں میں پردیسیوں کی آواز سنے والا کوئی نہ تھا۔
نقطہ نظر اوڈنسے شہر جس کی تاریخ ایک ہزار سال پر محیط ہے کتابوں میں اس کا تذکرہ کم از کم ایک صدی پرانا ہے لیکن 2، 3 عشرے پہلے شہر کے ہزار سال مکمل ہونے کی تقریبات منعقد کی گئی تھیں۔
نقطہ نظر ناخواندہ اولاد کے لیے نہایت شفقت سے لکھے گئے خط ناروے کے شہر سارسبرگ اور اس کے گرد و نواح میں موجود پہاڑی سلسلوں پر کندہ صدیوں پرانی کہانیوں میں ہمارے لیے کیا پیغام ہوگا؟
نقطہ نظر مالمو سے ملیے! مالمو اور سویڈن کو جوڑنے والے پُل پر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میں کسی ایڈونچر ویڈیو گیم یا پھر کسی ایکشن فلم کا کردار بن گیا ہوں۔
نقطہ نظر ’فری لانسرز کی مدد کیجیے، ان پر ٹیکس لگاکر مسائل نہ بڑھائیں‘ اتنی خطیر رقم کی خبر بریک ہونے کے بعد وزیرِاعظم کو ان آن لائن سپاہیوں سے خود ملنا چاہیے جیسے وہ سوشل میڈیا اسٹارز کے ساتھ ملے تھے۔
نقطہ نظر من موہ لینے والا میڈرڈ اسپین اور برتگال کا یہ انداز مجھے ہمیشہ ہی بھلا لگا ہے کہ عمارتوں کے جنگل میں سبزے کا یہ نشان زندگی کا پتا دیتا ہے۔
نقطہ نظر انٹرنیٹ پر منافع بخش کاروبار کرنے کا یہی اچھا وقت ہے اشیا کہاں سے بنیں گی اور کیسے گاہگ تک پہنچیں گی؟ یہ میرا مسئلہ نہیں۔ میرے اسٹور سےمال فروخت ہونےپر مجھے کمیشن ملتا رہےگا
نقطہ نظر ڈنمارک میں لاک ڈاؤن اور ہمارا ڈھابہ ہم لوگ اپنی زندگی کے بہت بڑے سانحے کے درمیان سے گزر رہے ہیں، اب بھی یقین نہیں آتا کہ ہم خود یہ تجربہ کر رہے ہیں۔
نقطہ نظر یورپ کے شہروں اور لوگوں کا رنگ گرم موسم میں خوب سامنے آیا یورپ کے اکثر ملکوں کو دیکھ کر یہ گمان سا ہوتا ہے کہ جیسے یہ ایک ہی مستری کے ہاتھ سے بنے ہوئے ہیں۔
نقطہ نظر 20 سال بعد بھی ملتان ’اپنا، اپنا‘ سا لگا دکانوں کی ترتیب اور بازارکی ہیئت مکمل طور پر بدل چکی۔ نو نمبر سےگول باغ آنیوالے تانگےتو جیسے کسی خواب نگر کا رخ کرچکےہیں
نقطہ نظر پولینڈ پہنچے تو وہاں سے متعلق سنی باتیں غلط ثابت ہوئیں! یہ اسکوائر ایسا دلفریب ہے کہ گھنٹوں اس کے کسی کونے پر بیٹھ کر گزارے جا سکتے ہیں۔
نقطہ نظر جب میری صبح کا آغاز خواجہ غلام فرید کے دربار پر حاضری سے ہوا ممکن ہے کہ اس مضمون کے توسط سے آپ بھی پھر سے خواجہ غلام فرید کی شاعری کے اثر کی ہلکی سی خوشبو سے روشناس ہو جائیں گے۔
نقطہ نظر پولینڈ کی دیہی زندگی کا دیدار بذریعہ موٹروے منزل پر سوا 3 گھنٹے میں پہنچا جاسکتا تھا لیکن دیہاتی زندگی کا عکس دیکھنے کی آرزو مجھے اس سڑک پر لے آئی تھی
نقطہ نظر ڈی جی خان کا سفر جس نے کہیں کہیں یورپ کی یاد دلا دی سڑک کے دونوں اطراف گندم کے کھیتوں کی ہریالی،کارپیٹڈ سڑک اور معتدل موسم مجھےکہیں کہیں مشرقی یورپ کے سفر کی یاد دلارہا تھا
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین