پاکستان ملتان: 3 منزلہ عمارت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد سمیت 9 لوگ جاں بحق 3 منزلہ عمارت دیگر مکانوں پر آگری تھی، ملبے تلے 19 افراد دب گئے، 2 زخمیوں کو ریسکیو کرکے نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے زائد بلوں میں کمی کیلئے ٹھوس اقدامات مرتب کرکے پیش کیے جائیں، وزیرِ اعظم ہنگامی اجلاس میں بجلی کے زائد بلوں میں کمی کے لیے اقدامات مرتب اور تقسیم کار کمپنیوں کو بجلی چوری کی روک تھام کا روڈ میپ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی۔
پاکستان ملتان: الیکشن کمیشن کے دفتر پر پتھراؤ، پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر سمیت تمام کارکنان رہا عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے شیخ طارق رشید، ملک انور، رانا اشتیاق احمد کو بھی مقدمے سے بری کردیا۔
پاکستان جنوبی پنجاب کے جرائم پیشہ گروہوں کیخلاف ایک اور بڑے آپریشن کی منظوری کچے کے علاقوں میں ریاست کی رٹ کو یقینی بنانے کے لیے وزیراعظم کی جانب سے ایک اور بڑے پیمانے پر آپریشن کی اجازت دے دی گئی ہے۔
پاکستان قندیل بلوچ قتل کیس کا مرکزی ملزم عدالت سے بری لاہور ہائی کورٹ کے ملتان بینچ نے ماڈل کے قتل کیس میں راضی نامہ اور گواہوں کے بیان سے منحرف ہونے پر مرکزی ملزم وسیم کو بری کیا۔
پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس 661.3 پوائنٹس کی کمی پر بند پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مندی کا رجحان جاری ہے، انڈیکس 43 ہزار 221 پوائنٹس پر بند ہوا۔
پاکستان ملتان: 'غیر قانونی' تعمیرات کا الزام، جاوید ہاشمی کی بیٹی، داماد کے شادی ہالز گرا دیے گئے مخدوم رشید میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شادی ہالز مسمار کر دیے گئے ہیں، اسسٹنٹ کمشنر
پاکستان ٹی ایل پی سربراہ گرفتار، مختلف شہروں میں احتجاج اور دھرنوں سے ٹریفک جام ٹی ایل پی کے نائب امیر نے کارکنوں سے اپنے اپنے علاقوں میں سڑکوں پر نکلنے اور حکومتی اقدام کے خلاف مظاہرہ کرنے کو کہا۔
پاکستان ملتان میں سرجری کے بعد متعدد مریض بینائی سے محروم سرجری کے بعد ہونے والے انفیکشن سے 11 مریضوں کی بینائی متاثر ہوئی، ہسپتال انتظامیہ کا دعویٰ
پاکستان ملتان: لینڈ کروزر چلانے والے کمسن بچے کا پتا لگا لیا گیا بچے کے والد نے بیان حلفی میں کہا کہ ان کا ان کا بیٹا فہد خان ان کی غیر موجودگی میں گاڑی لے کر نکل گیا تھا۔
پاکستان ملتان: لینڈکروزر چلاتے ہوئے 'ننھے ڈرائیور' کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک بچہ سیاہ رنگ کی لینڈ کروزر چلاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
پاکستان ملتان میں پی ڈی ایم کا پاور شو، گھنٹہ گھر چوک جلسہ گاہ میں تبدیل اپوزیشن جماعتوں کے کارکنان گھنٹہ گھر چوک پر موجود، مولانا فضل الرحمٰن، مریم نواز، آصفہ بھٹو زرداری بھی جلسے میں شریک تھے۔
پاکستان ملتان: قاسم باغ پر انتظامیہ کا کنٹرول، علی قاسم گیلانی سمیت درجنوں کارکنان گرفتار ملتان جلسے سے قبل پی ڈی ایم کارکنان جلسہ گاہ میں داخل ہوگئے تھے، جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قاسم باغ کو خالی کروا لیا۔
پاکستان ملتان جلسہ: پی ڈی ایم کارکنان 2 روز قبل ہی انتظامی رکاوٹیں توڑکر جلسہ گاہ میں داخل پی ڈی ایم نے 30 نومبر کو قلعہ کہنہ قاسم باغ میں جلسے کا اعلان کیا تھا تاہم انتظامیہ نے اجازت نہ دیتے ہوئے رکاوٹیں کھڑی کردی تھیں۔
پاکستان آصفہ بھٹو زرداری ملتان جلسے سے خطاب کریں گی، یوسف رضا گیلانی بلاول بھٹو زرداری کورونا میں مبتلا ہونے کے باعث جلسے میں شریک نہیں ہوسکتے، آصفہ بھٹو سرپرائز دے سکتی ہیں، سابق وزیر اعظم
پاکستان پی ڈی ایم جلسے کی تیاریاں، سابق وزیراعظم کا بیٹا علی موسیٰ گیلانی گرفتار پولیس نے پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں سمیت 30 افراد کے خلاف دو مقدمات درج کیے۔
پاکستان ملتان: مسلم لیگ (ن) کے رہنما عبدالغفار ڈو گر مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق رکن قومی اسمبلی کے خلاف جعلسازی اور فراڈ کی دفعات شامل کرکے مقدمہ دائر کرلیا۔
پاکستان لاہور: نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی کا مبینہ گینگ ریپ ملتان میں ایک اور واقعے میں 10سالہ کمسن لڑکی کا گینگ ریپ کرنے پر اہلِ محلہ نے 2 ملزمان پر تشدد کر کے انہیں پولیس کے حوالے کردیا۔
پاکستان نشتر ہسپتال کے کورونا سے متاثر 26 ڈاکٹرز صحتیاب اس وقت پنجاب میں 19 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جس میں سے 7 وینٹیلیٹرز پر ہیں، یاسمین راشد
پاکستان ملتان: امدادی رقوم کی تقسیم کے دوران مبینہ طور پر بھگدڑ سے خاتون جاں بحق جاں بحق خاتون کی عمر 70 سال تھی، پولیس نے خاتون کے انتقال کی وجہ دل کا دورہ قرار دے دی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی