پاکستان ملتان: طالبہ کا پروفیسر اور ساتھی طالب علم پر ریپ کا الزام ایک سال قبل وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی کو اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی سے تحریری طور پر آگاہ کیا تھا، متاثرہ لڑکی
ملتان: طالبہ کا پروفیسر اور ساتھی طالب علم پر ریپ کا الزام ایک سال قبل وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی کو اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی سے تحریری طور پر آگاہ کیا تھا، متاثرہ لڑکی
پاکستان راجن پور: ٹرک نے کار کو کچل دیا، 3 ایف سی اہلکار جاں بحق تیز رفتار ٹرک نے روجھان انڈس ہائی وے پر ایک کار کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 3 ایف سی اہلکار زخمی بھی ہوئے، پولیس
پاکستان ملتان: وکلا برادری کا نئے جوڈیشل کمپلیکس پر دھاوا پولیس، وکلا کو سیشن کورٹ میں داخل ہونے سے روکنے میں ناکام رہی جہنوں نے کمپلیکس کے دروازے، کھڑکیاں اور شیشے توڑ دیئے۔
پاکستان رہائی کے بعد مفتی قوی کا قیدیوں کی مدد کا عزم جو لوگ بھی جیل میں ہیں ان کی مدد کریں گے اور میں ان کی آزادی کے لیے کردار ادا کروں گا، مفتی عبدالقوی
قندیل بلوچ قتل کیس: مفتی عبدالقوی کی ضمانت منظور ملتان کی مقامی عدالت نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض مفتی عبدالقوی کی ضمانت منظور کرلی۔
پاکستان قندیل بلوچ قتل کیس: مفتی عبدالقوی کی ضمانت منظور ملتان کی مقامی عدالت نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض مفتی عبدالقوی کی ضمانت منظور کرلی۔
پاکستان قندیل بلوچ قتل کیس: پولیس کو 4 روز میں چالان پیش کرنے کی ہدایت عدالت نے پولیس کو مکمل چالان عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت 20 نومبر تک کے لیے ملتوی کردی۔
پاکستان ’قندیل بلوچ کا قتل مفتی عبدالقوی کی ایما پر ہوا‘ اپنی صاحبزادی کےقتل میں ملوث کسی بھی شخص کومعاف نہیں کیا، بیٹی کے قتل میں مفتی عبدالقوی ملوث ہے، والد قندیل بلوچ
پاکستان قندیل قتل کیس: مفتی عبدالقوی کے ریمانڈ میں توسیع جوڈیشل مجسٹریٹ نے خود ایمبولینس میں جاکر مفتی قوی کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد ان کے ریمانڈ میں چار روز کی توسیع کی۔
پاکستان قندیل قتل کیس: مفتی قوی 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے مفتی عبدالقوی کو پولیس نے گذشتہ روز ملتان سے جھنگ جاتے ہوئے ہائی وے سے گرفتار کیا تھا۔
پاکستان قندیل قتل کیس: درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد مفتی قوی گرفتار سیشن جج نےتفتیشی افسر کو مفتی قوی کو گرفتار کرنے اور قندیل بلوچ قتل کیس کا چالان جلد عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔
پاکستان ملتان: خاتون کو شوہر کے قتل پر سزائے موت کا حکم ملزمہ یاسمین کو شوہر پر تیزاب پھینکنے کا جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کے ساتھ عمر قید کی سزا بھی سنائی گئی۔
پاکستان قندیل قتل کیس: مفتی عبدالقوی پہلی مرتبہ عدالت میں پیش خود کو عدالت میں پیش کردیا ہے، عدلیہ جو بھی فیصلہ کرے گی ہم اسے تسلیم کریں گے، مفتی عبدالقوی
پاکستان قندیل قتل کیس: مفتی قوی کے وارنٹ گرفتاری جاری مفتی عبدالقوی نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض 17 اکتوبر تک کے لیے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلی۔
پاکستان پنچایت کا طلاق کا فیصلہ: جوڑے کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ملتان میں پنچایت نے پسند کی شادی کرنے والے عدنان اور عظمیٰ کے درمیان زبردستی طلاق کرائی۔
پاکستان ملتان: پسند کی شادی کرنے والی خاتون بھائی کے ہاتھوں قتل راجن پور سے تعلق رکھنےوالی خاتون کو ان کے بھائی نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کیا، ملزم کو گرفتارکرلیا گیا، پولیس
پاکستان گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص کی ہلاکت پراداکارہ کوگرفتار کرلیا،پولیس اسٹیج اداکارہ نشے کی حالت میں گاڑی چلارہی تھیں جبکہ تیزرفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا، ملتان پولیس کا دعویٰ
پاکستان گورنمنٹ کالج ملتان کے3 پروفیسرز ٹریفک حادثے میں جاں بحق اساتذہ اپنے ڈرائیور کےہمراہ مری کنونشن میں شرکت کے لیےجارہے تھے کہ اسلام آباد موٹر وے پر ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔
پاکستان بہاولپور: آئل ٹینکر میں آتشزدگی، 157 افراد ہلاک آگ کی لپیٹ میں آنے والے افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین