پاکستان آئل ٹینکر عملے کے اغوا، تیل چوری کے الزام میں جمشید دستی گرفتار مقدمے میں جمشید دستی کے 2 سابقہ گن مین، پولیس اہلکار اور 5 دیگر ساتھی بھی نامزد ہیں۔
پاکستان کورونا وائرس کے شبے میں چینی شخص ملتان کے نشتر ہسپتال منتقل مشتبہ چینی شخص کو آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے نمونے لیبارٹری بھجوا دیے گئے، فوکل پرسن محکمہ صحت
پاکستان رحیم یار خان: تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی، جاں بحق افراد کی تعداد 74 ہوگئی متاثرہ ٹرین کراچی سے راولپنڈی جارہی تھی، ٹرین میں مسافر سلنڈر پر ناشتہ بنارہے تھے جس کے پھٹنے سے آگ لگی، شیخ رشید
پاکستان قندیل بلوچ قتل کیس: اشتہاری ملزم عارف سعودی عرب سے گرفتار مقتولہ کے اشتہاری ملزم بھائی عارف کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرکے ملتان منتقل کر دیا گیا ہے، ایس ایچ او تھانہ مظفر آباد
لائف اسٹائل قندیل بلوچ کے قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، کل سنائے جانے کا امکان قندیل بلوچ کو جولائی 2016 میں تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ان کے بھائیوں نے غیرت کے نام پر قتل کردیا تھا۔
پاکستان قندیل بلوچ قتل کیس: ملزم بیٹوں کی معافی کیلئے والدین کی درخواست مسترد صرف اپنے بیٹوں کو معاف کرنا چاہتے ہیں، کیس خارج کرتے ہوئے ملزمان بیٹوں کو بری کیا جائے، والدین کی ایک مرتبہ پھر درخواست
پاکستان قندیل بلوچ قتل کیس: والدین نے بیٹوں کو معاف کردیا، رہائی کی درخواست والدین کا مؤقف ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کے قانون کی ترمیم کا اطلاق ان کی بیٹی کے قتل کیس پر نہیں ہوتا۔
پاکستان غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی سمیت 9 سسرالیوں کو قتل کردیا مقدمہ درج کرکے ملزم اور اس کے والد کو گرفتار کرلیا، بھائی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس
پاکستان ملتان:رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، ملزم نے خود کشی کرلی نوجوان نے رشتے کے تنازع پر فائرنگ کی جبکہ ہلاک ہونے والوں میں لڑکی، ان کے والدین اور ایک بھائی شامل ہے، پولیس
پاکستان ملتان: ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کامیاب اپوزشن سمجھ رہی تھی کہ پی ٹی آئی کا گراف نیچے آیاہے لیکن ملتان کے عوام نے کرپٹ ٹولے کو مسترد کردیا ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت 20 مجرموں کو 18، 18 مرتبہ سزائے موت عدالت نے 18 سال سے کم عمر کے 2 ملزمان کو 19، 19 مرتبہ عمر قید کی سزا بھی سنائی۔
پاکستان سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے کے الزام میں 4 افراد گرفتار ملزمان نے اشتعال انگیز تقاریر کر کے عوام کو مشتعل کرنے کی کوشش کی اور حکومت کے خلاف نعرے لگوائے، ایف آئی آر
پاکستان قندیل بلوچ قتل کیس: مرکزی ملزم کی ضمانت کی درخواست خارج مقدمے کے مدعی اور قندیل بلوچ کے والد عظیم ماہڑہ نے بیٹے کو معاف کرنے کا بیان حلفی جمع کروا دیا ہے، رپورٹ
پاکستان جمشید دستی کنگال امیدوار،موٹرسائیکل کے بھی مالک نہیں شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی میں اپنے اثاثوں کی مالیت 28 کروڑ 36 لاکھ 67 ہزار روپے ظاہر کی۔
پاکستان ریحام خان کی کتاب کی رونمائی کے خلاف حکم امتناع جاری عمران خان کے کردار پر کیچڑ اچھال کر الیکشن سبوتاز کیے جانے کا خطرہ ہے، درخواست گزار
پاکستان ملتان: جج پر جوتا پھینکنے والے مجرم کو 18 سال قید واقعہ اس وقت پیش آیا جب چوری کے علیحدہ مقدمے میں نامزد محمد اعجاز کو کیس کی سماعت کے لیے عدالت لایا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج عامر ڈوگر کے خلاف میپکو کے سب ڈویژن افسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا اور بجلی چوری ایکٹ کی دفعات شامل کی گئیں۔
پاکستان ملتان: کمسن بچی سے زیادتی،قتل کے مجرم کو سزائے موت عدالت نے مجرم کو عمر قید، 20 لاکھ روپے جرمانہ اور بچی کے لواحقین کو 5 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔
پاکستان پاکستان مسلم لیگ (ن) نے لودھراں ضمنی انتخاب جیت لیا، سرکاری نتائج الیکشن کمیشن کے مطابق اقبال شاہ نے ایک لاکھ 13 ہزار 827 ووٹ حاصل کیے جبکہ پی ٹی آئی کے علی ترین کو 87 ہزار 571 ووٹ ملے۔
پاکستان ملتان یونیورسٹی ریپ کیس: ملزمان 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے پولیس نے واقعے میں ملوث 6 ملزمان کو ملتان میں ڈیوٹی مجسٹریٹ ریاض احمد خان کی عدالت میں پیش کیا۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین