پاکستان اسلام آباد اور ملتان میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کے نئے واقعات ضلع رحیم یار خان کی رہائشی 12 سالہ بچی کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا واقعہ 17 مارچ کو سامنے آیا۔
پاکستان ملتان: ہوٹل کی چھت سے کود کر جاپانی انجینئر کی 'خودکشی' جائے وقوع سے مبینہ طور پر جاپانی شہری کا ایک خط بھی ملا ہے، جس میں تحریر تھا کہ 'میں بہت اداس ہوں'۔
پاکستان 2 رکشے ٹرین کی زد میں آنے سے 8 افراد جاں بحق پولیس کے مطابق حادثہ دھند کی وجہ سے پیش آیا، دوسری جانب رپورٹس ہیں کہ ریلوے پھاٹک کھلا ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا۔
پاکستان قندیل بلوچ قتل کیس، بھائی سمیت 3 ملزمان پر فرد جرم عائد ملتان کی سیشن عدالت نے کیس میں نامزد چوتھے ملزم اور قندیل بلوچ کے کزن ظفر کو اشتہاری قرار دے دیا۔
پاکستان ملتان: بیوی، ساس اور سالی پر تیزاب سے حملہ شہباز اور اس کا ساتھی بازار میں موجود تھے، جنہوں نے موقع ملتے ہی انعم، اس کی والدہ اور بہن پر تیزاب پھینک دیا، پولیس
پاکستان ملتان: اسکول میں 'اچانک' مشقوں سے طلبہ، والدین خوفزدہ پولیس کے مطابق مشقوں سے قبل اسکول انتظامیہ کو آگاہ کیا گیا تھا، طلبہ اور والدین کا لاعلمی کا اظہار
پاکستان ملتان: انٹر میں پہلی پوزیشن لینےوالا طالبعلم دنیا میں نہ رہا وقاص رؤف نےانٹر آرٹس کے امتحانات میں 1013 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی، ان کا 11 جولائی کو انتقال ہوچکا ہے۔
پاکستان قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی قوی ملزم نامزد فیس بک اسٹار کےساتھ متنازع سیلفیز کو جواز بناکر قندیل کے والد عظیم کی درخواست پرمفتی قوی کا نام مقدمے میں شامل کیا گیا۔
پاکستان راجن پور میں پولیس کی کارروائی، 5 ’دہشت گرد‘ ہلاک ہلاک دہشت گردوں کا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے تھا،کارروائی میں 3 دہشتگرد فرار بھی ہوئے، سی ٹی ڈی ترجمان
پاکستان ماڈل قندیل بلوچ 'غیرت کے نام' پر قتل قندیل بلوچ ایک ہفتے سے ملتان میں اپنے آبائی گھر میں رہائش پذیر تھیں، جہاں بھائی نے انھیں قتل کیا، پولیس
پاکستان قندیل کے ’بلوچ‘ کہلوانے کے خلاف عدالتی درخواست قندیل کا بلوچ قبیلے سے کوئی واسطہ نہیں اس لیے بلوچ کہلوانے اور لکھنے سے فوری روکا جائے، درخواست گزار کی عالت سے استدعا۔
پاکستان شادی سے انکار: خاتون کا نوجوان پر تیزاب سے حملہ 36سالہ خاتون نوجوان سےشادی کرناچاہتی تھی، نوجوان کےانکار پر گھر بلاکر تیزاب پھینک دیا، نوجوان کا 50فیصد جسم جھلس گیا۔
پاکستان بہاولپور: کارروائی میں 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک بہاولپور بائی پاس کے قریب کی گئی کارروائی میں ہلاک مبینہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، سی ٹی ڈی ذرائع
پاکستان ملتان میں دھماکا، 10 افراد ہلاک وہاڑی چوک پر ہونے والے دھماکے کے باعث کم از کم 43 افراد زخمی بھی ہوئے ، ڈی سی او ملتان.
پاکستان ملتان: اسکول کی چھت گرنے سے 9 بچے زخمی بستی علی والا میں واقع نجی اسکول کی چھت خستہ حالی کے باعث گری۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین