پاکستان جنوبی وزیرستان میں فوج کی چیک پوسٹیں ایف سی کے حوالے کرنے کا آغاز 1100 کے قریب ایف سی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا اور ہزاروں خاندانوں میں پیسے بھی تقسیم کیے گئے ہیں، میجر جنرل عابد لطیف
پاکستان سورن سنگھ قتل: بلدیو کمار انسداد دہشت گردی عدالت سے بری وزیر اعلیٰ کے پی کے کے مشیر سورن سنگھ کے قتل کے ملزم بلدیو کمار کو عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے رہا کیا۔
پاکستان پشاور ہائی کورٹ کا احسان اللہ احسان کو تحویل میں رکھنے کا حکم سابق ٹی ٹی پی ترجمان نے اے پی ایس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے، تو اسے حکومت نہیں صرف والدین معاف کرسکتے ہیں، عدالت
پاکستان ’اگر عدلیہ نے کارکردگی نہ دکھائی تو مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکیں گے’ ہمارا قانون بہت پرانا ہے اور سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ لوگوں کو جلد انصاف نہیں ملتا، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
پاکستان خیبرپختونخوا: ایک ہفتے میں اتائیوں کے کلینک بند کرنے کا حکم آپ کی تنخواہ 5 لاکھ لیکن کام صفر ہے،مجھے ان اتائیوں کےخلاف کارروائی چاہیے،چیف جسٹس کی چیئرمین ہیلتھ کیئر کمیشن کو ہدایت
پاکستان ’میں نے کوئی بہتری نہیں دیکھی‘:صاف پانی کی عدم فراہمی پر پرویز خٹک کی سرزنش وزیراعلیٰ بتائیں اس حکومت کے 5 سال کے طویل عرصے کے دوران صوبے میں کتنے نئے اسکول اور ہسپتال تعمیر کیے گئے، چیف جسٹس
پاکستان مشال قتل کیس: ہائی کورٹ میں دائر اپیلوں پر فریقین کو نوٹسز جاری جن 26 ملزمان کو بری کیا گیا وہ واقعے کے وقت جائے وقوع پر موجود تھے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل
پاکستان منظور پشتین کے مطالبات جائز ہیں، عمران خان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قبائلی عوام کے مسائل سے متعلق ملاقات کروں گا، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان خیبرپختونخوا: جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے دفاتر سیل صوبائی حکومت نے جماعت الدعوۃ کے تمام انتظامی معاملات کا کنٹرول سنبھال لیا، مساجد اور مدارس بھی اوقاف کے حوالے کردیے۔
پاکستان عاصمہ رانی قتل کیس کا مرکزی ملزم شارجہ سے گرفتار ملزم مجاہد اللہ آفریدی کو وطن واپس لانے میں وقت لگے گا، آئی جی خیبر پختونخوا
پاکستان سینیٹ انتخابات غیر سرکاری نتائج: مسلم لیگ (ن) اکثریتی جماعت بن گئی مسلم لیگ (ن) نے سب سے زیادہ 15، پی پی پی نے 12 اور پی ٹی آئی نے 6 نشستیں حاصل کیں، غیر حتمی نتیجہ
پاکستان خیبرپختونخوا: حجاموں کا داڑھی کے ڈیزائن نہ بنانے کا اعلان داڑھی کے ڈیزائن بنانا اسلامی قوانین اور سنت کے خلاف ہے، صدر فرنٹیئر پروفیشنل ہیئر ڈریسر ایسوسی ایشن
پاکستان مشال قتل کیس: اے ٹی سی کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں 6 اپیلیں دائر مشال خان کے والد اقبال خان نے اپیلوں میں موقف اختیار کیا کہ سزایافتہ مجرمان کو اس سے بھی زیادہ سزائیں دی جاسکتی ہیں۔
پاکستان کے پی حکومت کی مشال قتل کیس فیصلے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں اپیل ایڈووکیٹ جنرل (اے جی) لطیف یوسفزئی کی جانب سے اے ٹی سی کے فیصلے کے خلاف تین الگ الگ اپیلیں دائر کی گئیں۔
پاکستان مشال قتل کیس: عمران علی نے سزائے موت چیلنج کردی میڈیکل رپورٹ میں موت تشدد سےہوئی، گولی سے نہیں، اس لیے عمران علی اور دوسرے افراد کی سزا غیر قانونی ہے، اپیل میں موقف
پاکستان مشال خان قتل کیس: اے ٹی سی کا فیصلہ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج ابھی اے ٹی سی کے فیصلے کے خلاف پہلی اپیل دائر کی گئی ہے، اس ضمن میں 5 اپیلیں دائر کی جائیں گی، وکیل مشال خان
پاکستان اے ٹی سی کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے، بھائی مشعال خان ایبٹ آباد اے ٹی سی کے فیصلے سے مطمئن نہیں، پشاور ہائی کورٹ میں فیصلہ چیلنج کرنے کی تیاری مکمل کرلی، ایمل خان
پاکستان مشال قتل کیس: ملزمان کو سزاؤں کے خلاف مذہبی جماعتوں کا احتجاج اگر حکومت نے بری ہونے والے 26 افراد کے خلاف اپیل کی تو ہم سڑکیں بند کر دیں گے، مظاہرین کی حکومت کو تنبیہ
پاکستان مشال خان کیس: ملزمان کی سزاؤں کے خلاف مذہبی جماعتوں کا احتجاج مظاہرین حکومت کو بری ہونے والے افراد کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے کے لیے زور دیں گے، رہنماء جے یو آئی (ف)
پاکستان مشال قتل کیس کے فیصلے کے خلاف جے یوآئی (ف) کا احتجاج مظاہرین کا فیصلے کو سپریم کورٹ لے جانے کا عزم کیا، یہ معاملہ یہاں پر ختم نہیں ہوگا، شجاع الملک