وفاقی حکومت کی جانب سے کینالوں کے منصوبے پر کام بند کرنے کا اعلان متنازع کینالوں کے خلاف پیپلز پارٹی اور سندھ کے عوام کے مؤقف کی کامیابی ہے، نثار کھوڑو
ڈرائیور ٹینکر کو وہیں چھوڑ کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، حادثے کے بعد عوام نے مشتعل ہوکر ٹینکر کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تاہم پولیس نے عوام کو منتشر کرکے ٹینکر تحویل میں لے لیا۔