پاکستان خیبرپختونخوا: پی ایم ڈی سی کا میڈیکل کالجز کی انٹری ٹیسٹ فیس کم کرنے سے انکار اضافی فیس غریب پس منظر سے تعلق رکھنے والے بہت سے ہونہار طلبا کو میڈیسن میں کیریئر بنانے کے لیے ٹیسٹ دینے کی حوصلہ شکنی کی گئی، مینا خان آفریدی
پاکستان پشاور: صوبے میں غیر رشتہ داروں کے اعضا عطیہ کرنے پر پابندی، گردے کے مریض مشکلات کا شکار صوبے کے نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں 300 سے زائد پیوندکاریاں کی جاچکی ہیں مگر قریبی رشتہ داروں کے درمیان ڈونرز کی تلاش گردوں کے ٹرانسپلانٹ میں رکاوٹ ہے، ڈاکٹر شاہد احمد خان
پاکستان وطن واپس لوٹنے والے بیشتر افغان مہاجرین ذہنی دباؤ کا شکار نئی افغان نسل پاکستان میں پیدا ہوئی، وہ پاکستان کو ہی اپنا اصل ملک سمجھتے ہیں، افغانستان ان کے لیے ایک غیر ملک ہے، ماہر نفسیات
پاکستان خیبرپختونخوا: پولیو ویکسینیشن کےخلاف مزاحمت میں نمایاں کمی اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے خاندانوں کی تعداد میں تقریباً 35 فیصد کمی آئی ہے، حکام
پاکستان پشاور: خیبر میڈیکل کالج کا شعبہ فرانزک میڈیسن فنڈز کیلئے حکومت کی منظوری کا منتظر خدمات کی توسیع نے کے ایم سی کو مالی طور پر بہت زیادہ متاثر کیا جسے حکومت سے محدود بجٹ ملتا ہے، عہدیدار
پاکستان خیبرپختونخوا: ایک روز میں سال کے سب سے زیادہ ڈینگی کیسز رپورٹ صوبے میں ڈینگی کے 476 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جس کے بعد انفیکشنز کی مجموعی تعداد 8 ہزار961 ہوگئی، رپورٹ
پاکستان خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں داخلے کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار کورونا کے مثبت کیسز کے پیش نظر ہر مریض کو ہسپتال میں داخلے کے لیے کووڈ 19 ٹیسٹنگ کرانی ہوگی، نوٹی فکیشن جاری
پاکستان خیبر پختونخوا میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ، محکمہ صحت فنڈز کا منتظر صوبے میں 3 ماہ سے ڈینگی کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ ایک ماہ میں کیسز کی تعداد 213 سے بڑھ کر 415 ہوگئی، حکام محکمہ صحت
پاکستان خیبرپختونخوا میں صحت، تعلیم کے شعبوں کی ترقی میں مدد فراہم کر رہے ہیں، امریکی سفیر امریکا نے 229 اسکول تعمیر کیے، دہشت گردی اور قدرتی آفات کے سبب تباہ ہونے والے ایک ہزار سے زائد اسکول بحال بھی کیے، ڈونلڈ بلوم
پاکستان محکمہ صحت خیبر پختونخوا کا 50 سے زائد ہسپتال نجی اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ نجی فرمز کو ٹھیکے پر دیے گئے مراکز صحت میں طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جاتی ہے، حکام
پاکستان ویکسینیشن کی کمی وزیرستان میں نئی پولیو کیسز کی وجہ قرار جن علاقوں میں نئے کیسز ظاہر ہوئے ہیں وہاں والدین پولیو ویکسین پلانے سے انکار کرتے ہیں اور عملے کو دھمکاتے ہیں، رپورٹ
پاکستان صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت مفت علاج کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ صحت خیبرپختونخوا صوبے کے رہائشیوں کے لیے ملک میں کہیں بھی صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت مفت علاج کے حصول میں کوئی رکاوٹ نہیں، صوبائی محکمہ صحت
پاکستان خیبرپختونخوا: جعلی نوٹیفکیشن کے ذریعے تبادلے پر 8 ڈاکٹرز برطرف رشوت لے کر جعلی نوٹی فکیشن جاری کرنے کے عمل میں شامل دیگر محکموں کے ملازمین کے خلاف بھی تحقیقات جاری ہیں، سیکریٹری صحت
پاکستان خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں ’ایگزیکٹو‘ علاج کیلئے خصوصی پیکج تیار موجودہ پیکیج سرکاری و نجی شعبے کے ان افسران اور متمول افراد کیلئے موزوں نہیں تھا جو جنرل وارڈز میں داخلہ نہیں لینا چاہتے تھے،حکام
پاکستان مفت علاج کی اسکیم سے سرکاری ہسپتالوں کی آمدنی میں اضافہ سال 19-2018 میں اس پروگرام سے سرکاری ہسپتالوں کی آمدنی 11 فیصد جبکہ سال 20-2019 میں بڑھ کر 27 فیصد ہوگئی۔
پاکستان خیبر پختونخوا میں کووڈ ویکسینیشن کی کم شرح سے طبی ماہرین پریشان کورونا وائرس کا ویرینٹ اومیکرون خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز میں اضافے کا سبب بنے گا، ماہرین
پاکستان خیبر پختونخوا: سرکاری ہسپتالوں کی رہائش گاہوں سے قبضہ ختم کروانے کا فیصلہ محکمہ صحت کے افسران نے ڈان کو بتایا کہ عملے کے لیے بنائی گئی رہائش گاہیں طویل عرصے سے دیگر محکموں کے افسران کے زیر استعمال ہیں۔
پاکستان پشاور ایئرپورٹ پر غیر رجسٹرڈ کووڈ لیبز کے کام کرنے کا انکشاف لیبارٹریز کا عملہ غیر تربیت یافتہ ہے جو انفیکشن کے پھیلاؤ کی روک تھام کی ہدایات پر بھی عمل نہیں کررہا، رپورٹ
پاکستان خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے 247 نئے کیسز رپورٹ، پشاور سب زیادہ متاثر صرف پشاور میں 194 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، ڈینگی کے کیسز رواں ماہ کے وسط تک زیادہ رہیں گے، ماہرین محکمہ صحت
پاکستان پشاور میں کووڈ 19، ڈینگی کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہائی رسک اضلاع میں کم ہوتے ہوئے کیسز کے باوجود پشاور میں کورونا وائرس اور ڈینگی کے پھیلاؤ میں کوئی کمی نہیں ہے۔
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین