پاکستان اسلامیہ کالِجیٹ میں کوآرڈینیٹر کے تقرر نے تنازع کھڑا کردیا سابق وائس چانسلر پروفیسر نوشاد خان نے اسلامیہ کالجیٹ اسکول کے ایک استاد معصوم خٹک کو پرنسپل کا کوآرڈینیٹر تعینات کیا تھا،رپورٹ
پاکستان ملک میں کورونا وائرس سے دوبارہ متاثر ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا مریض میں تقریباً ساڑھے 4 ماہ بعد دوبارہ انفیکشن پایا گیا، دوبارہ انفیکشن کے کیس میں بیماری کی علامت میں شدت پائی گئی، محققین
پاکستان نئی میڈیکل پالیسی سے خیبر پختونخوا کے طلبہ کو نقصان پہنچنے کا خدشہ نئی پالیسی سے خیبرپختونخوا کے طلبہ نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلہ لینے سے محروم رہ جائیں گے۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں پولیو ویکسین سے انکار بچوں کی 'صحت کیلئے خطرناک' 22 اضلاع میں کل 25 لاکھ ہدف تھے اور 2 لاکھ 12 سو 68 بچے ویکسین سے محروم رہے، رپورٹ
Live Covid 2019 پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں قائم کورونا وارڈ بند پشاور: حکام نے کووڈ 19 کے مریضوں کی تعداد میں کمی کے بعد لیڈی ...
Live Covid 2019 ماہرین نے عید بعد کورونا کیسز میں اضافے کا امکان مسترد کردیا پشاور:ماہرین نے عیدالفطر کی طرح عیدالاضحیٰ پر بڑے پیمانے پر...
پاکستان عیدالاضحیٰ کے بعد کورونا کیسز میں اضافے کا امکان نہیں، ماہرین گرم اور مرطوب موسم اور شفایاب لوگوں میں قوت مدافعت کا پیدا ہونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کا باعث بننے جارہا ہے، رپورٹ
Live Covid 2019 حکومت خیبرپختونخوا کا ایم ٹی آئیز میں کورونا مریضوں کو داخل نہ کرنے پر غور حکومت خیبرپختونخوا کا ایم ٹی آئیز میں کورونا مریضوں کو داخل نہ کرنے پر غور
پاکستان خیبرپختونخوا میں پولیو وائرس کی معدوم قسم کے کیسز کی تشخیص کا سلسلہ جاری رواں برس خیبرپختونخوا میں ویکسین ڈیرائیوڈ-پولیو وائرس ٹائپ ٹو کے 42 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔
Live Covid 2019 خیبرپختونخوا:کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے مردوں کی شرح خواتین سے زیادہ خیبرپختونخوا:کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے مردوں کی شرح خواتین سے زیادہ
پاکستان خیبرپختونخوا: کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں میں مردوں کی تعداد خواتین سے زیادہ صوبے میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد میں 63 فیصد مرد اور 27 فیصد خواتین شامل ہیں، رپورٹ
Live Covid 2019 خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 50 فیصد سے زائد مریض صحتیاب خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 50 فیصد سے زائد مریض صحتیاب
Live Covid 2019 کووڈ-19مریضوں کے رابطے میں موجود افراد کا پتا لگانا مشکل چیلنج ہے، محکمہ صحت خیبرپختونخوا کووڈ-19مریضوں کے رابطے میں موجود افراد کا پتا لگانا مشکل چیلنج ہے، محکمہ صحت خیبرپختونخوا
Live Covid 2019 خیبرپختونخوا:ہسپتالوں کو کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے 20 فیصد بستر مختص کرنے کی ہدایت خیبرپختونخوا:ہسپتالوں کو کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے 20 فیصد بستر مختص کرنے کی ہدایت
Live Covid 2019 خیبر پختونخوا کی مرکزی کووِڈ لیبارٹری کے فوکل پرسن، اہلخانہ کورونا وائرس سے متاثر خیبر پختونخوا کی مرکزی کووِڈ لیبارٹری کے فوکل پرسن، اہلخانہ کورونا وائرس سے متاثر
پاکستان خیبرپختونخوا کے چیف سیکریٹری بھی کورونا وائرس سے متاثر ڈاکٹر کاظم نیاز کورونا وائرس کے خلاف برسرپیکار ہیں، ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان پاکستان میں 90 فیصد مریضوں میں وائرس مقامی سطح پر منتقل ہوا، رپورٹ مارچ کے اوائل میں مقامی سطح پر وائرس کی ترسیل کی شرح 48 فیصد تھی لیکن پھر یہ متاثرہ افراد سے آبادی میں پھیل گیا۔
Live Covid 2019 لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ کی سربراہ مستعفی طبی معاملات پر غیر متعلقہ لوگوں کی جانب سے احکامات دیے گئے تھے جنہیں اس حوالے سے کوئی معلومات نہیں تھیں۔
پاکستان کورونا کیخلاف ناقص انتظام: لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے آئی سی یو کی سربراہ مستعفی طبی معاملات پر غیر متعلقہ لوگوں کی جانب سے احکامات دیے گئے جنہیں اس حوالے سے کوئی معلومات نہیں تھی، ڈاکٹر عائشہ مفتی
پاکستان پشاور: تریبت یافتہ عملے کا فقدان، کے ایم یو لیبارٹری میں کورونا وائرس ٹیسٹ نہیں ہوگا حیرانی ہے کے ایم یو غیر تربیت یافتہ عملے کے ساتھ ہائی ٹیک لیبارٹری کیسے چلاسکتی ہے، چیئرمین پرووینشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین