پاکستان پشاور کا اونکولوجی سینٹر 2 برس گزرنے کے باوجود فنڈز کا منتظر صوبے میں کینسرکےمریضوں میں سالانہ 20 فیصد اضافہ ہوتا ہےجن میں 20 فیصد تعداد بچوں کی ہے،سربراہ اونکولوجی وارڈ ایچ ایم سی
پاکستان پولیو ویکسینیشن سے انکار پر والدین کے وارنٹ گرفتاری حکام کے مطابق والدین کے وارنٹ گرفتاری کا اجراء آخری حربے کے طور پر کیا جارہا ہے۔
پاکستان کے پی: عوامی مقامات پرتمباکو نوشی پرپابندی کا فیصلہ صوبائی حکومت کے تیار کردہ بل کے تحت تمباکو نوشی کرنے والے شخص کو جرمانہ اور تین ماہ قید کی سزا سنائی جائی گی۔
پاکستان مسلمان خاکروبوں کی تعیناتی سےہسپتالوں کی صفائی متاثر خیبرپختوخوا کے ہسپتالوں میں صفائی کی صورتحال اُس وقت بہتر تھی جب مسیحیوں کو خاکروب کے طور پر بھرتی کیا گیا تھا۔
پاکستان پولیو مہم، خیبرپختونخوا کی حکمت عملی کامیاب ویکسین کے عمل سے گزارنے سے انکار پر پشاور کے 471 اور نوشہرہ کے 41 افراد کو ضلعی انتظامیہ نے حراست میں لے تھا۔
پاکستان عمران اور پرویز خٹک کی متضاد حکمت عملی؟ عمران خان اورپرویز خٹک نے انتخابی شرمندگی سے بچنے کے لیے ایک دوسرے سے بالکل مختلف حکمت عملی کو اپنانا پسند کیا۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں پرانا تعلیمی نصاب بحال موجودہ حکومت نے نصاب میں قوم پرستی سے متعلق مزید تفصیلات، اسلام اور نظریہ پاکستان کا نوے فیصد حصہ دوبارہ شامل کیا ہے۔
پاکستان خیبر ایجنسی میں پولیو کے مزید تین کیسز سامنے آگئے اس بار یہ تینوں کیسز خیبرایجنسی میں رپورٹ ہوئے اور اس سے ملک میں اس مرض کے شکار بچوں کی تعداد 147 تک جاپہنچی ہے۔
پاکستان قبائلی علاقوں میں مزید تین پولیو کیس سامنے آگئے این آئی ایچ اسلام آباد نے تصدیق کی ہے کہ ویکسین سے محروم رہنے والے مزید تین بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
پاکستان سات نئے پولیو کیسز کی تصدیق رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 115 ہوگئی ہے، نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ۔
پاکستان پشاور: پولیو کے دو نئے کیسز کا انکشاف قومی ادارہ صحت ذرائع کے مطابق پولیو کے حالیہ کیسز خیبر پختونخوا اور فاٹا کے علاقوں سے رپورٹ ہوئے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین