پاکستان خیبرپختونخوا میں دیگر بیماریاں بھی کورونا مریضوں کی زیادہ اموات کا سبب معمر اور دیگر بیماریوں میں مبتلا افراد ہونے کی وجہ سے بھی کے پی کے میں کورونا سے زیادہ اموات ہورہی ہیں،این آئی ایچ
پاکستان سندھ نے 3 ہسپتالوں کو کورونا مریضوں پر پلازما تھراپی کے ٹرائل کی اجازت دے دی اس عمل کے بارے میں ماہرین کا خیال ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج میں یہ انقلابی ہوسکتا ہے۔
Live Covid 2019 خیبرپختونخوا 100 سے زائد اموات والا پاکستان کا پہلا صوبہ صوبے میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 104 ہے جو ملک کے کسی بھی صوبے کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح سب سے زیادہ 100 سے زائد اموات والا ملک کا پہلا صوبہ بن گیا، پشاور میں 56 افراد اس وائرس سے زندگی کی بازی ہار گئے، رپورٹ
پاکستان ایبٹ آباد کے ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں پر دوا کی آزمائش ہائیڈرو اوکسی کلورو کوئن کی کووڈ 19 پر تاثیر کے نام سے اس آزمائش کو امریکا کے ادارہ صحت نے منظور کیا تھا۔
پاکستان ماہر نفسیات نے عوام کو کورونا وائرس فوبیا سے خبردار کردیا لوگوں کو پریشان کن خیالات آتے ہیں کہ اگر وہ مرگئے تو ان کے اہلخانہ، بیوی اور بچوں کا کیا بنے گا، ڈاکٹر میاں افتخار حسین
Live Covid 2019 ذاتی تحفظ کے آلات کی عدم دستیابی کے باعث ہیلتھ ورکرز میں خوف پی پی ایز کی کمی کے باعث تمام ہیلتھ ورکز کا انفیکشن سے واسطہ پڑنے کا خطرہ ہے
پاکستان خیبرپختونخوا: متاثرہ مریضوں سے رابطہ کرنیوالے 3 ڈاکٹرز قرنطینہ منتقل پرسنل پروٹیکٹو ایکویپمنٹس یعنی ذاتی تحفظ کے آلات کی عدم دستیابی کے باعث ہیلتھ ورکرز میں خوف پیدا ہوگیا ہے، رپورٹ
پاکستان عالمی ادارہ صحت نے خیبرپختونخوا میں 'لشمانیاس' کے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا خیبرپختونخوا اور قبائلی اضلاع میں گزشتہ سال جلد کی بیماری لشمانیاس کے 40 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔
پاکستان وزرائے اعلیٰ کو انسداد پولیو مہم کی قیادت کرنے کی ہدایت 2019 میں پولیو کے کیسز کی تعداد 91 ہوگئی، ملک گیر انسداد پولیو مہم 16 دسمبر سے شروع ہوگی، ڈاکٹر ظفر مرزا
پاکستان پشاور: ڈاکٹروں، پیرامیڈیکس کی ہڑتال 10 ویں روز میں داخل گرینڈ ہیلتھ الائنس (جی ایچ اے) نے زیر حراست ممبر کی رہائی کے بدلے میں ہڑتال ختم کرنے کے مطالبے کو بھی مسترد کردیا۔
پاکستان پشاور کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کے 12 سو کیسز متاثرہ مریضوں میں 2 سال کی عمر کے بچوں سے لے کر 65 سال کی عمر تک کے بزرگ شامل ہیں، رپورٹ
پاکستان بچوں کے معالجین نے انسدادِ پولیو مہم کے طریقہ کار کو ’ناقص‘ قرار دے دیا ویکسین پولیو سے بچاؤ کا واحد ذریعہ ہے لیکن جس طرح یہ پلائی جارہی ہیں وہ طریقہ کار مناسب نہیں، پروفیسر گوہر رحمٰن
پاکستان خیبرپختونخوا: ’بااثر افراد تمباکو نوشی کے خلاف قانون کی راہ میں حائل‘ صوبائی اسمبلی میں 2 سال قبل پیش کیے گئے مسودے پر پیش رفت نہ ہوسکی، تمباکو کی صنعت سے کئی اراکین اسمبلی وابستہ ہیں۔
پاکستان قبائلی اضلاع: اختیارات کی کمی، ڈینگی کے خلاف پروگرام مشکلات کا شکار محکمہ صحت ساتوں قبائلی اضلاع کا خیبر پختونخوا میں مکمل انضمام چاہتا ہے تاکہ ڈینگی کو پھلنے پھولنے سے روکا جاسکے، رپورٹ
پاکستان خیبرپختونخوا: تحریک انصاف کا ’ڈاکٹرز ونگ‘ صحت پالیسی تشکیل دینے میں سرگرم آئی ڈی ایف تحریک انصاف میں کافی اثر و رسوخ رکھتا ہے اور ان کے کہنے پر حال ہی میں سیکریٹری صحت کا تبادلہ کیا گیا، ذرائع
پاکستان خیبرپختونخوا میں کینسر کے ’مفت علاج‘ کی عالمی سطح پر پذیرائی علاج کا ماڈل آکسفورڈ یونیورسٹی میں 9 ستمبر کو پیش کریں گے،منصوبے کے 90 فیصد اخراجات نجی کمپنی نے برداشت کیے،پروفیسر عابد
پاکستان ’پولیو ویکسین کے استعمال کے بعد 3 بچوں کی ہلاکت‘ ہیلتھ ورکرز کی جانب سے بچوں کو دی گئی ویکسین کے بعد ان کی موت واقع ہوئی، مقامی افراد
پاکستان خیبرپختونخوا نے فلاحی ہسپتال کو تفویض اراضی کا معاہدہ منسوخ کردیا انڈس ہسپتال کو نومبر 2016 میں 100 کنال کی اراضی الاٹ کی گئی، معاہدہ منسوخ ہونے پر سخت تحفظات ہیں، ڈاکٹر عبدالباری
پاکستان خیبرپختونخوا کی پہلی ڈی این اے ٹیسٹ لیبارٹری فعال جائے وقوع پر پہنچنے کے لیے ڈی این اے لیب کے اسٹاف کو سفری سہولیات میسر ہوں گی، صوبائی سیکریٹری صحت
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین