پاکستان فیس بک پر اب پاکستانی پرچم فریم بھی دستیاب اس سے پہلے پروفائل فوٹو پر کسی پرچم کے اضافے کے لیے تھرڈ پارٹی ایپ کا سہارا لینا پڑتا تھا۔
صحت ان 12 غذائی اشیاءکو کبھی فریج میں نہ رکھیں کچھ چیزیں فریج میں رکھنا انہیں خراب رکھنے کے مترادف ہوتا ہے اور وہ کمرے کے عام درجہ حرارت میں زیادہ فریش رہتی ہیں۔
صحت 10 غذائیں جو آپ کو جوان رکھنے میں مدد دیں اگر آپ درمیانی عمر یا 50 کے عشرے کے بعد بھی جوان نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ چند اشیاء ایسی ہی حیرت انگیز صلاحیت رکھتی ہیں۔
لائف اسٹائل 15 بہترین مسٹری فلمیں یہ لوگوں میں اتنی مقبول ہوتی ہیں کہ ان کو پسند کرنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور اکثر یہی ٹاپ ریٹڈ بھی ثابت ہوتی ہیں۔
دنیا دنیا پر حکمرانی کرنے والوں کے گھر یہ محلات اور مکانات ہر ضروری چیز سے لیس ہوتے ہیں یعنی ہیلی پیڈز سے لے کر انمول آرٹ کے شہہ پاروں تک۔
لائف اسٹائل مختلف ممالک میں خوبصورتی کا دلچسپ معیار ویسے تو خوبصورتی آنکھوں میں ہوتی ہے مگر کچھ ممالک میں جسمانی نقص کو بھی کشش اور خوبصورتی میں گردانا جاتا ہے۔
صحت ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم کرنے والی 12 غذائیں دل انسانی جسم کے اہم ترین اعضاءمیں سے ایک ہے مگر حیران کن طور پر ہم اس کی زیادہ پروا نہیں کرتے۔
صحت 9 عام چیزیں جو جلد کو بوڑھا بنائیں اگر آئینے میں ایسا منظر دیکھنا نہیں چاہتے تو اپنی روزمرہ کی عادات میں تبدیلی لانا ہی سب سے بہترین طریقہ کار ثابت ہوگا.
پاکستان زندگی کو بہتر بنائیں ان 22 مثبت تبدیلیوں کے ساتھ اپنے طرز زندگی میں چند چھوٹی تبدیلیاں لاکر آپ اپنی صحت اور مزاج کو بہتر بنا کر فٹ زندگی کا مزہ لوٹ سکتے ہیں۔
دنیا 2017 میں دنیا کے 12 سستے ترین سیاحتی مقامات انیں کہ 2017 میں پاکستان سے باہر سستے ترین سیاحتی مقامات کونسے ہیں اور وہاں روزانہ کتنا خرچہ ہوسکتا ہے۔
پاکستان پاکستان کے 17 مقامات جنھیں زندگی میں ایک بار ضرور دیکھیں اس فہرست کی انفرادیت یہ ہے کہ یہ پاکستان کی خوبصورت ترین جھیلوں کے گرد گھومتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2016 کی 10 بہترین ایجادات اور ڈیوائسز ہر سال نت نئی ایجادات، ڈیوائسز وغیرہ متعارف کرائے جاتے ہیں جن میں سے ہر ایک کا مقصد لوگوں کی زندگیوں میں آسانی لانا ہے۔
دنیا ذہنی پختگی کس طرح ممکن؟ روزانہ کی مشق کرکے ہی آپ خود کو ذہنی طور پر مضبوط اور اپنے اندر حقیقت پسندانہ امید کو پیدا کرسکتے ہیں۔
پاکستان امریکی خاتون نے پاکستان کو کیسا پایا؟ 27 سالہ امریکی خاتون کیسینڈرا ڈیپکول رواں ماہ 191 ممالک کے سفر کے بعد پاکستان آئی اور چند روز ٹھہر کر واپس چلی گئیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک سے ڈیٹا کیلئے حکومت پاکستان کی درخواستوں میں اضافہ جنوری 2016 سے جون 2016 کے دوران حکومت پاکستان کی جانب سے فیس بک سے ڈیٹا کے حصول کے لیے 719 درخواستیں کی گئیں۔
لائف اسٹائل 2016 کی 10 بدترین ہولی وڈ فلمیں ٹائم میگزین نے 2016کی ایسی ہی 10بدترین فلموں کی فہرست مرتب کی ہے جن میں ہوسکتا ہے آپ کی بھی پسندیدہ فلم شامل ہو۔
پاکستان عالمی ریکارڈ امریکی خاتون سے دو قدم دور جولائی 2015 میں کیسی ڈیپکول نے 196 ممالک کے سفر کا آغاز کیا اور گزشتہ 16 ماہ کے دوران وہ 193 ممالک کا سفر کرچکی ہیں۔
لائف اسٹائل 10 فلمیں جن کا اختتام ذہن گھما دے کچھ فلمیں ایسی ہوتی ہیں جن کا اختتام ایسے انداز سے ہوتا ہے کہ ذہن گھوم کر رہ جاتا ہے اور منہ سے بے ساختہ واہ نکلتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوبر بمقابلہ کریم : کونسی سروس زیادہ بہتر؟ اب اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں متعدد افراد کے لیے سفر کے لیے ٹرانسپورٹ کا حصول انگلیوں کی چند جنبش سے ہی ممکن ہے
لائف اسٹائل 2016 کی 10 بہترین ہارر فلمیں 2016 کا اب اختتام ہورہا ہے اور اگر آپ ہارر فلموں کے شوقین ہیں تو آپ کے خیال میں سب سے بہترین فلم کونسی تھی؟
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب