لائف اسٹائل 2016 کی 10 بہترین فلمیں جو آپ دیکھ نہیں سکے ہر ہفتے ہی متعدد نئی فلمیں ریلیز ہوتی ہیں اور کسی بھی فرد کے لیے ان سب کو دیکھنا مشکل ٹاسک ہوسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اسمارٹ فونز کی وجہ سے ہم 11 چیزوں سے محروم ہمارا معاشرہ اب اسمارٹ فون کا عادی ہوچکا ہے جس کی وجہ سے ہم اکثر اپنے اردگرد کی خوبصورتی کو بھی نظر انداز کر دیتے ہیں۔
پاکستان پاکستانی انٹرنیٹ صارفین حکومتی سنسر شپ کی زد میں اس فہرست میں پاکستان انٹرنیٹ پابندیوں کے حوالے سے مسلسل تیسری بار 10 واں بدترین ملک قرار دیا گیا۔
دنیا دنیا کے 10 خطرناک ترین معلق پل جو قدموں کو لڑکھڑا دیں ان خوفناک اور بظاہر خستہ حال پلوں سے گزرنا درحقیقت کمزور دلوں کے مالک افراد کے بس کی بات نہیں۔
لائف اسٹائل خون جما دینے والی 10 ہارر فلمیں آپ کے خیال میں سب سے زیادہ خوفزدہ کردینے والی فلم کا اعزاز کس کے حصے میں جاتا ہے؟
سائنس و ٹیکنالوجی انٹرنیٹ پر خوبصورت تصاویر کا راز جانتے ہیں؟ فوٹوگرافر کی مہارت سے انکار ممکن نہیں مگر زیادہ تر کمال لگ بھگ ہر ایک کے زیراستعمال ایڈوب فوٹو شاپ کا ہوتا ہے۔
دنیا دنیا کے 10 خوشحال ترین ممالک لیگاٹم انسٹیوٹ نے اپنی 10 ویں سالانہ فہرست جاری کی ہے جس میں دنیا کے خوشحال ترین ممالک کی درجہ بندی کی گئی ہے۔
دنیا ناممکن مقامات پر تعمیر ہونے والے 13 گھر بہت کم افراد ایسے ہوتے ہیں جو گھر کی تعمیر کے حوالے سے ایسی جگہوں کا انتخاب کرلیتے ہیں جن کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔
دنیا سنجیدہ چہروں پر مسکراہٹ کیسی لگتی ہے؟ فوٹو مختلف ممالک میں یہ کام ایک مشن کے طور پر کررہا ہے تاہم زیادہ تر تصاویر بھارت، نیپال اور آسٹریلیا میں لی گئی ہیں۔
کاروبار امیر بننے کا آسان نسخہ آپ کی جسمانی صحت کی طرح مالی صحت کا انحصار بھی ان فیصلوں پر ہوتا ہے جو آپ روزمرہ کی زندگی میں کرتے ہیں۔
پاکستان پت جھڑ کے دنگ کردینے والے رنگ اس موسم میں ہر شجر پر سکوت سا طاری ہوجاتا ہے اور زرد و نارنجی پتے یہاں وہاں بکھر کر منظر کو حسین بنا دیتے ہیں۔
دنیا گڑیاؤں کے قصبے جانا پسند کریں گے؟ ناگورو جاپان کا ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جہاں کی مجموعی آبادی کا ساٹھ سے ستر فیصد حصہ قد آدم گڑیاؤں یا ڈولز پر مبنی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فوٹوگرافر بمقابلہ عام شخص ہم نے خوبصورت مقامات کی تصاویر کو اکھٹا کیا ہیں جو ایک عام فرد اور اچھے فوٹوگرافر کے درمیان کے فرق کو واضح کرتی ہیں۔
لائف اسٹائل اس جرمن جوڑے کو پاکستان کیسا لگا؟ اس وقت یہ جوڑا منگولیا میں ہے تاہم اس نے فروری سے مئی 2016 کے درمیان اپنا وقت پاکستان میں گزارا تھا۔
حیرت انگیز دنیا بھر کے 20 حیران کن بیڈرومز کہا جاتا ہے کہ اگر کسی شخص کی شخصیت کے بارے میں اندازہ لگانا ہو تو اس کے سونے کا کمرے یا بیڈروم دیکھ لیں۔
لائف اسٹائل ناقابل یقین بہروپ بدلنے والے 12 اداکار ایسے ہی چند اداکاروں کے بارے میں جانیں جو میک اپ کے نتیجے میں ناقابل شناخت ہوکر رہ گئے۔
لائف اسٹائل دلوں کو چھو لینے والی 10 فلمیں یہ فلمیں دیکھنے والوں پر طویل المعیاد اثرات مرتب کرتی ہیں اور زندگی کے بارے میں تصور بدل دیتی ہیں۔
دنیا جب دنیا کے عظیم شہر موجود نہ تھے یہاں دنیا کے چند بڑے شہروں کی ابتداء سے سفر کی کہانی تصویری انداز سے بیان کی گئی ہے۔
صحت دنیا کے 25 ممالک کے بہترین میٹھے پکوان پاکستان سے لے کر جاپان، ترکی اور دیگر ممالک کے پسندیدہ میٹھے پکوانوں کے بارے میں جانیں۔
ملٹی میڈیا دنیا کے 20 مقبول ترین سیاحتی مقامات اس فہرست میں ایسے شہروں کو شامل کیا گیا ہے جہاں 2009 سے 2016 تک بہت بڑی تعداد میں سیاحوں کا جانا ہوا۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب