نقطہ نظر دل ہوا باغ باغ آزاد انصاف باورچی خانے نے 'زرداری دی نہاری' میڈیا کے نمائندوں، حزب اختلاف کے سیاستدانوں اور وکلاء میں بانٹ دی۔
نقطہ نظر پاک سر زمین پر ایک فارم کا احوال نظریاتی اور مذہبی طعنے بازی فارم کے شرفا کا ایک محب وطن پاس ٹائم ہے۔