نقطہ نظر دائیں سے درمیان تک: مسلم لیگ ن کا نظریاتی سفر مسلم لیگ ن کے نظریاتی ارتقاء پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے کہ آج کی مسلم لیگ ن 1990 کی دہائی والی پارٹی جیسی نہیں ہے۔
نقطہ نظر جھنگ کی انتخابی جنگ اور فرقہ وارانہ فساد کی تاریخ پنجاب کی زرعی اقتصادیات کا مرکز پاکستان کے بدترین شیعہ سنی فسادات کا مرکز کیسے بنا؟
جنید جمشید: پاپ میوزک سے تبلیغی جماعت تک وائٹل سائنز کے سنہرے دور کے آغاز سے لے کر تحلیل تک یہ جنید جمشید کی آواز ہی تھی جس نے گروپ کو شہرت کی بلندی تک پہنچایا۔
نقطہ نظر پاکستان پیپلز پارٹی کے 49 برسوں کی تصویری کہانی پارٹی کی بنیاد 1967 میں ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی تھی۔
نقطہ نظر وحید مراد: 'چاکلیٹ کا آخری ٹکڑا' 1960 کی دہائی کے وسط سے 1977 تک ایسا لگتا تھا کہ وحید مراد جس کو بھی چھوئیں گے وہ سونا بن جائے گا۔
نقطہ نظر پاکستانی جاسوس کبوتر کے خلاف مزید ثبوت جاری غٹرغوں خان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ جنوری 2016 میں بھارتی اداکار اوم پوری کی مدد سے جیل سے فرار ہو گیا تھا۔
نقطہ نظر پاکستانی پاسپورٹ کی تاریخ اور ارتقاء پاکستانی ریاست اعتدال پسند اور قدامت پسند بیانیے کے درمیان جھولتی رہی ہے اور اس کا عکس پاسپورٹ میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
نقطہ نظر متحدہ قومی موومنٹ ایک ناکارہ مشین؟ جہاں کراچی شہر کے باقی بچ چکے وسائل حاصل کرنے کے لیے نئے کھلاڑی آ رہے ہیں تو وہیں ایم کیو ایم لڑکھڑاہٹ کا شکار ہے۔
نقطہ نظر عروج، زوال، پھر عروج: مصباح کی کہانی 2006 میں جب وہ کرکٹ چھوڑنے پر سنجیدگی سے غور کر رہے تھے تو اگلے ہی سال انہیں ورلڈ ٹی 20 کے لیے بھیج دیا گیا۔
نقطہ نظر سادگی پسند عالم چنا کی قد آور کہانی دنیا بھر میں مشہور ہوجانے کے باوجود عالم چنا کی سادگی میں کوئی کمی نہیں آئی، اور وہ اپنی پرانی زندگی کو یاد کرتے رہتے۔
نقطہ نظر بھکاری اور خدا کا خوف میں نے اس سے واضح انداز میں پوچھا، 'کیا تم نے کبھی کسی ایسے شخص کو مارنا چاہا ہے جسے تم اپنی غربت کا ذمہ دار سمجھتے ہو؟'
نقطہ نظر تلوار کہانی پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخابی نشان تلوار تھا اور ان تلواروں کو بھٹو حکومت کی علامت کے طور پر تعمیر کیا جانا تھا۔
نقطہ نظر منگھو پیر: دیومالائی داستان سے سائنس تک دیگر مقامات پر پائے جانے والے مگرمچھوں کے برعکس یہاں موجود مگرمچھ گوشت سے لے کر مٹھائی تک تقریباً سب کچھ کھا لیتے ہیں۔
نقطہ نظر نواز- مودی کی 'گفتگو' منظرعام پر اس گفتگو کو 'اتفاقیہ ملاقات' قرار دیا گیا، جس کی تفصیلات فوری طور پر تو سامنے نہیں آئی مگر اب آچکی ہیں۔
نقطہ نظر ’یہ منحوس غزل کتنوں کی جان لے گی؟‘ کیا یہ شاعری کی طاقت ہے جس نے اسے موت کا نغمہ بنادیا یا یہ محض ایک اتفاق ہے؟
کھیل مصباح الحق: جنگی عہد کا کپتان مصباح نے بطور کپتان اپنے تمام میچز جن میں کامیابی، ناکامی یا ڈرا کا سامنا ہوا، غیرملکی سرزمین پر کھیلے۔
نقطہ نظر پاک و ہند مقابلہ اب موسیقی کے میدان میں ہندوستانی گانے کے جواب میں لکھا گیا پاکستانی گانا 'ایسی تیسی ہیپوکریسی' صرف چند اشعار نہیں بلکہ کئی حقائق کا عکاس ہے.
نقطہ نظر پاکستان ہاکی : عروج اور زوال ہاکی کا زوال اتنا بھی ڈرامائی یا اچانک نہیں تھا ، یہ ایک سست اور دردناک تنزلی ہے جس کا آغاز 1986 کے ورلڈکپ سے ہوا۔