نقطہ نظر بھٹو اور نواز شریف کے خلاف تحریکوں میں ’یکساں‘ نکات کا جائزہ کیا 1977 کی پاکستان قومی اتحاد کی تحریک اُس سب سے مطابقت رکھتی ہے جو آج کل ایک اور منتخب حکومت کے ساتھ ہو رہا ہے؟
نقطہ نظر اسٹیڈیم کہانی: پاکستان کے مشہور کرکٹ میدان پاکستان کے مختلف شہروں میں موجود کرکٹ اسٹیڈیمز کی خصوصیات اور وہاں کھیلے گئے عالمی مقابلوں کی تاریخ کا تفصیلی جائزہ۔
نقطہ نظر مشتعل ہجوم کی تاریخ اور نفسیاتی پہلو مشتعل ہجوم ہم ذہن افراد پر مشتمل ہوتے ہیں جنہیں عام حالات کے مقابلے اپنے نظریات کو شدت سے اظہار کرنے کا موقع مل جاتا ہے۔
نقطہ نظر ریاست میں ’صوفی ازم‘ کی ملاوٹ کس نے اور کب شروع کی؟ ریاست کس طرح صوفی شناخت کو اپنے مختلف سیاسی حالات کے مطابق ڈھالتی رہی؟
نقطہ نظر معرکہ این اے 120: شیر کی دھاڑ یا بلے کی مار؟ حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخابات کا نتیجہ ہی شریف خاندان کے مستقبل کی راہ متعین کرے گا۔
نقطہ نظر کراچی میں ایم کیو ایم کی دھڑے بندی سے کس کو فائدہ ہے؟ پیپلز پارٹی سندھ میں گزشتہ 8 برسوں سے اقتدار میں ہے لیکن صوبائی دارالخلافہ میں اس کا انتخابی اثر تیزی کم ہوتا جا رہا ہے۔
نقطہ نظر جنوبی ایشیا میں مے کشی، تمباکو نوشی اور چائے کافی تاریخ کے اوراق دیکھیں تو ہندوستان میں چائے اور کافی کے استعمال کا ذکر صرف سولہویں صدی کے اواخر میں ہی ملتا ہے۔
نقطہ نظر پی پی پی سے ن لیگ اور پھر ق لیگ: طارق عزیز کے سیاسی سفر کی کہانی 81 سال کی عمر کو پہنچنے کے باوجود، طارق عزیز اب بھی اپنی کھوئی ہوئی شہرت تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
نقطہ نظر پھر پی ایس 114 سے کیا سبق سیکھا؟ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 114 میں کون کون سی برادریاں آباد ہیں اور وہ کس طرح سوچتی ہیں؟
نقطہ نظر ضیاء الحق کے سخت دور میں 'ڈسکو دیوانے' کیسے مشہور ہوا؟ قدامت پسند ضیاء حکومت نے فنونِ لطیفہ کے حوالے سے سخت رویہ اپنایا تھا مگر موسیقی پر کبھی پابندی عائد نہیں کی گئی تھی۔
نقطہ نظر ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب: ان دیکھی اور ان سنی باتیں جانیے شاہی محل میں سعودی عرب کے شاہی خاندان اور ٹرمپ کے درمیان ہونے والی خصوصی ملاقات کی کہانی ندیم ایف پراچہ کی زبانی۔
قائدِ اعظم کی 'گمشدہ ڈائری' کیسے دریافت کی گئی ضیا نے کہا کہ ڈائری میں جناح نے ’ریاست کا سربراہ طاقتور’ ہونے اور پارلیمانی جمہوریت کے خطروں کے بارے میں باتیں کی ہیں۔
نقطہ نظر 'را' کے وہ ایجنٹ جنہیں پاکستان میں ہیرو سمجھ لیا گیا 1971 میں کشمیر کے دو نوجوانوں نے سری نگر سے ایک جہاز اغوا کر لیا اور پائلٹ کو جہاز لاہور ایئرپورٹ پر اتارنے کا حکم دیا۔
نقطہ نظر سرخ کتاب سے قائد اعظم کی جعلی ڈائری تک کس طرح سیاسی رہنماؤں نے اپنے لوگوں پر غلبہ حاصل کرنے یا انہیں قائل کرنے کے لیے کتابوں کا استعمال کیا؟
نقطہ نظر 'متبادل بیانیہ' تشکیل دینے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ سچ یہ ہے کہ قومی ایکشن پلان کو اتنا ہی فوجی مقصد ہونا چاہیے جتنا یہ ایک سویلین مقصد ہے۔
نقطہ نظر 23 مارچ 1940 سے 23 مارچ 2017 تک کی تصویری کہانی ندیم ایف پراچہ پاکستان کی تاریخ اور مختلف ادوار کا تصویری جائزہ پیش کرتے ہیں۔
نقطہ نظر یحییٰ خان کون تھے؟ یحیٰ کی اصلاحات کو ’اسٹیبلشمنٹ’ کی جانب سے انتہائی خطرناک تصور کیا گیا مگر وہ آگے بڑھتے ہی گئے۔
نقطہ نظر الیومیناٹی کی ہمارے وطن کے خلاف سازشیں ہمارے وطن کو الیومیناٹی کی سازشوں سے سنگین خطرہ ہے! ہوشیار رہیں۔
نقطہ نظر پراچہ قبیلے کا 'ڈی این اے ٹیسٹ' میں نے سوچا کہ پراچہ قبیلے کے بارے میں زبانی کہانیوں سے آگے بھی بہت کچھ ہوگا۔ بس ڈھونڈنے کی دیر تھی۔