نقطہ نظر جاسوس کبوتر کے خلاف را کے تصویری ثبوت را نے کچھ تصاویر جاری کی ہیں، جن میں پاکستانی جاسوس کبوتر کو ہندوستان میں جاسوسی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
نقطہ نظر مصباح نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا مصباح کا کہنا تھا کہ اگر ایک سیاستدان 79 دفعہ ایسا کر سکتا ہے، تو وہ ایک بار کیوں نہیں۔
نقطہ نظر ماؤ زے کپتان اور جنرل پرویز ڈی کیپریو سورما زرداری، سٹالن بھائی اور جنرل پرویز ڈی کیپریو جیسے حکمرانوں کی موجودگی میں دنیا کیسی ہو گی۔
نقطہ نظر اوباما کے لیے مودی کا دال، گوبھی اور پراٹھہ نئی دہلی میں حقیقت میں کیا ہوا؟ ندیم ایف پراچہ سے جانیے۔
نقطہ نظر یہ کباب . . . اس کباب کی اصلیت اور اس کی چھپی ہوئی حقیقت پاکستان کے مختلف لوگوں کے گروپوں سےجانیے.
نقطہ نظر ٹی وی کی روتی عورت روتی ہوئی عورت اب تک لگ بھگ سو ٹی وی ڈراموں اور سیریلز میں ایک ہی کردار مختلف ناموں اور میک اپ میں ادا کرچکی ہے۔
نقطہ نظر ساغر صدیقی : ایک دل شکستہ شاعر وہ خوبصورت نظمیں لکھتے، پھر بلند آواز میں خالی نگاہوں سے پڑھتے، پھر ان کاغذات کو پھاڑ دیتے جن پر وہ نظمیں لکھی ہوتیں
نقطہ نظر ایک سونے جیسا فنکار ایک فرنچ گروپ نے کفیل بھائی کو فرانس چلنے کی پیشکش کی جہاں وہ پیرس کی چند پبلک بسیں اور ٹرک پینٹ کروانا چاہتے تھے
نقطہ نظر 2 - پاکستان کی شہری تاریخ ... ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا بھٹو حکومت کے ابتدائی سالوں میں قوم کا مزاج یکسر تبدیل ہو گیا تھا، کیونکہ ملک ایک نئے پاکستان کی طرف بڑھ رہا تھا-
نقطہ نظر پختون کا معمّہ پختونوں کو انکے کردار کے بارے میں بنائی گئیں فرضی داستانوں سے زیادہ کسی چیز نے نقصان نہیں پہنچایا-
نقطہ نظر 1- پاکستان کی شہری تاریخ ... ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا مغربی اور مشرقی پاکستان کے نوجوان بڑی تعداد میں انیس سو ستّر کے پہلے 'اصلی انتخابات' میں ووٹ ڈالنے کے لئے نکلے-
نقطہ نظر قسمت کے دھنی پنجاب پاکستان میں ہے، پنجاب میں پاکستان نہیں ہے- وزیر اعظم کے پاس مواقع ختم ہوتے جا رہے ہیں-
نقطہ نظر 'فحاشی کے خلاف 'جنگ کلچر کے نام پر عریانیت اور فحاشی برداشت نہیں کی جاۓ گی کسی نے کوشش کی، تو اس کے خلاف سخت کارروائی کیجائے گی۔
نقطہ نظر ڈھونگی سائنس سعودی حکومت کو اس بات کی تشویش تھی کہ مغربی تعلیمی نظام سے مذہبی بنیادوں پر قائم بادشاہت کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
نقطہ نظر !کہاں ہیں 'غیرت' والے بھری پبلک اور میڈیا کے سامنے اپنی بیوی کو جانوروں کی طرح پیٹنے سے اسے کوئی روک کیوں نہیں رہا تھا؟؟؟
نقطہ نظر مذاکرات کون خراب کر رہا ہے؟ پاکستان میں 2002 سے ہونے والے حملوں میں سے نوے فیصد کے پیچھے ملالہ کا ہاتھ ہے-
نقطہ نظر !برگر کہاں گیا پارسائی کے ایسے بوجھل مظاہروں کے لئے یا تو انسان کو انتہائی امیر اور مراعات یافتہ ہونا ضروری ہے یا پھر مکمل پاگل-
سال جو گزر گیا...جیسے تیسے بہت سے 'مشتبہ دہشتگرد' سنہ دو ہزار تیرہ میں امریکی ڈرون حملوں کے نتیجے میں مارے گۓ-
نقطہ نظر !تبدیلی ماں تبدیلی ماں! مجھے تو لگتا ہے آپ اور ڈیڈ دونوں خفیہ ایجنٹ ہیں- آخر میں نے کبھی آپ کو ڈرون حملوں کے خلاف بولتے کیوں نہیں سنا