پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز فخر زمان انجری کا شکار ہو کر چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے ہیں، فخر زمان کی جگہ امام الحق کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
سپریم کورٹ آئینی بینچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کےٹرائل کیخلاف اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔دوران سماعت وکیل اعتزازاحسن نے سلمان اکرم راجہ کےگزشتہ روز کے دلائل پر اعتراض کردیا۔
جسٹس منصور علی شاہ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں واضح کردیا کہ جب ان کے خلاف ریفرنس آئے گا تب دیکھا جائے گا۔۔کچھ غلط کیا ہی نہیں تو وہ ریفرنس سے کیوں ڈریں ؟۔