نقطہ نظر سال 2020: کھیلوں کے میدان میں کورونا کو شکست کھیلوں کے میدان میں وارد ہونے والے تیسرے فریق نوول کورونا وائرس کو کھلاڑیوں نے اپنے بلند حوصلے سے ناک آؤٹ کردیا۔
کھیل جب پاکستان ورلڈ چیمپیئن بنا وسیم کی جانب سے ایلن لیمب اور کرس لوئس کو کرائی گئی لگاتار دو گیندوں نے وکٹیں اکھاڑ پھینکیں اور انگلش ٹیم سنبھل نہ سکی
کھیل تنازعات میں گھرے عمر اکمل کے کیریئر پر ایک نظر بہترین انداز میں کیریئر کا آغاز کرنے والے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل پورا کیریئر تنازعات سے عبارت ہے۔
نقطہ نظر پی ایس ایل میں خالی میدانوں سے بچنے کے لیے ’یہ کام ضرور‘ کریں ٹرینڈز یہ بتاتے ہیں کہ ہم ایک یا 2 میچوں کے لیے تو جوش و جذبہ دکھا سکتے ہیں، مگر طویل سفر پر ہم کچھ تھک سے جاتے ہیں۔
کھیل پی سی بی میں ایک اور اہم تبدیلی، چیف فنانشل آفیسر مستعفی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف فنانشل آفیسر بدر محمد خان نے 8 سال بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
نقطہ نظر سال 2019: کرکٹ کے میدان میں کس ٹیم نے لیے پورے نمبر اور کون رہی ناکام؟ گزرے سالوں کی طرح 2019 میں بھی چند ایسے واقعات رونما ہوئے جو شائقین کرکٹ کو ہمیشہ یاد رہیں گے۔
نقطہ نظر کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کے ساتھ ایسا کیوں کیا؟ سرفراز احمد کی برطرفی سے بڑھ کر پی سی بی نے تیزی سے سپر اسٹار بننے والے بابر اعظم کے کیریئر کو داؤ پر لگاکر غلطی کی۔
کھیل وقار یونس نے اپنی ٹوئٹ سے سرفراز کو کیا پیغام دینے کی کوشش کی؟ سرفراز احمد کو ناقص فارم کے سبب ایک عرصے سے تنقید کا سامنا تھا،انہیں ون ڈے ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کا اعلان نہیں کیا گیا۔
کھیل پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آج سے متحدہ عرب امارات میں آغاز آج افتتاحی تقریب کے بعد دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ پہلے میچ میں لاہور قلندرز کے مدمقابل ہوں گے۔
پاکستان پاکستان کرکٹ کیلئے سال 2018 کیسا رہا؟ سال 2018 پاکستان کرکٹ کے لیے ملاجلا رہا، ٹی20 کے علاوہ بقیہ دونوں فارمیٹس میں قومی ٹیم اچھا کھیل پیش نہ کر سکی۔
کھیل احمد شہزاد کے کیریئر کا اختتام؟ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے ڈرافٹس میں کسی بھی ٹیم نے اوپننگ بلے باز کو ترجیح نہ دی۔
نقطہ نظر کیا نیوزی لینڈ نے منصوبہ بندی کے تحت حفیظ کو نشانہ بنایا؟ حالات و واقعات کا بغور جائزہ لیا جائے تو یہ بات کافی حد تک درست نظر آتی ہے کہ ساری کارروائی سوچی سمجھی سازش کا حصہ تھی۔
نقطہ نظر آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں کیا پاکستانی ٹیم واقعی فیورٹ ہے؟ ٹی20 کی بات اور ہے، مگر ٹیسٹ کرکٹ میں سلیکشن کے لیے قائداعظم ٹرافی کے بجائے پی ایس ایل کی طرف دیکھنا سمجھ سے باہر ہے۔
نقطہ نظر ’زمبابوے اور بھارت سے کھیلنے میں فرق ہے‘ گزشتہ سال چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل سے اب تک بظاہر تو سب کچھ اچھا نظرآتا ہے لیکن بغور جائزہ لیا جائے تو ایسا ہرگز نہیں ہے۔
نقطہ نظر تاریخ کا مشکل ترین ایشیا کپ؟ ایشیا کپ کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو حالیہ ایڈیشن اب تک کا سب سے مشکل ترین ایونٹ قرار دیا جاسکتا ہے۔
کھیل کس ٹیم نے پہلا ٹیسٹ میچ کب اور کہاں کھیلا؟ آج آئرش کرکٹ کے لیے تاریخی دن ہے جہاں آئرلینڈ کی ٹیم اپنی تاریخ کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے مدمقابل ہو گی۔
نقطہ نظر پاکستانی کھلاڑیوں کو ویرات کوہلی سے کیا سبق سیکھنا چاہیے سب سے زیادہ میچ کھیلنے والی بھارتی ٹیم کے کپتان کا اقدام پاکستان سمیت تمام ہی ٹیموں کے کھلاڑیوں کے لیے مشعل راہ ہے۔
نقطہ نظر چلے ہوئے کارتوسوں سے جان چھڑانے کا وقت آ چکا دورہ نیوزی لینڈ میں ناکامی اور پاکستان سپر لیگ سے کوئی اچھا بلے باز سامنے نہ آنے سے بیٹنگ کا شعبہ بانجھ نظر آتا ہے۔
کھیل زلمی کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ دوبارہ پی ایس ایل چیمپیئن پی ایس ایل کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو تین وکٹوں سے شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
کھیل دفاعی چیمپیئن ناکام، ملتان سلطان کی پی ایس ایل کے پہلے ہی میچ میں فتح پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں نئی فرنچائز ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین