پاکستان کشمیر: ہندوستانی فائرنگ سے پاکستانی کشمیر میں لڑکی ہلاک پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے بٹل سیکٹر میں مارٹر گولہ گرنے دس سالہ بچی ہلاک ، ماں زخمی۔
دنیا اڑنے والے روبوٹک کیڑے ہارورڈ یونیورسٹی کے تیارکردہ مشینی کیڑے جاسوسی سے لے کر فصلوں کی زرخیزی کیلئے بھی کام کرسکیں گے۔
پاکستان الیکشن کے روز موبائل فون سروس بند نہیں ہوگی الیکشن کمیشن آف پاکستان کےسیکریٹری اشتیاق احمد خان نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ انتخابات کے روز موبائل فون سروس بند نہیں کی جائے گی۔
دنیا برڈ فلو کی نئی قسم بھی مہلک ترین ہے، ڈبلیو ایچ او ماہرین نے ایچ سیون این نائن نامی وائرس کے جینیاتی مطالعے کے بعد بتایا کہ یہ تین وائرسوں کا مکسچر ہے۔
پاکستان لاہور کا معروف ڈاکٹر بیٹے سمیت قتل صبح سویرے کینال روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ماہرامراضِ چشم ڈاکٹر علی حیدر اور ان کے بیٹے کو نشانہ بنایا۔
دنیا فرانس اورانڈیا کے درمیان اربوں ڈالر کا فوجی معاہدہ بارہ ارب ڈالر کے معاہدے کے تحت ہندوستان فرانس سے رافیل جیٹ طیارے خریدے گا۔
پاکستان کراچی لٹریچر فیسٹول میں سینکڑوں ادیب شرکت کریں گے تین روزہ فیسٹِول میں مختلف موضوعات ہر سو سے زائد سیشنز ہوں گے اور بیس کتابوں کا اجرا ہوگا۔
پاکستان علی موسیٰ گیلانی کےاکاؤنٹس منجمند کرنے کا حکم انسدادِ منشیات عدالت نے سابق وزیرِ اعظم کی بیوی سمیت چار افراد کو اپنی آمدنی ظاہر کرنے کا حکم دیا ہے۔
پاکستان ڈاکٹر عبدالسلام : ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم یہ 1940 کی ایک جُھلستی ہوئی دوپہر کی بات ہے، ایک چودہ سالہ لڑکا بہت...
پاکستان دیرپا امن کے قیام کے لئے طالبان کے ساتھ مذاکرات ضروری ہیں افتخار مردان میں تقریب سے خطاب میں میاں افتخار کا کہنا تھا کہ تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے کھلے عام دعوت دی ہے ۔
پاکستان ملائیشیا میں ڈاکٹرعطاء الرحمان کے نام پرادارہ قائم ہوگا ادارے کا افتتاح چار مارچ دوہزار تیرہ کو کیا جائے گا اور یہ یونیورسٹی ڈاکٹر عطا کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری بھی دے چکی ہے۔
پاکستان ڈاکٹر رضی الدین صدیقی، ایک جینیئس پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ جینیئس جسے نظر انداز کردیا گیا۔
پاکستان شوکت صدیقی کی برسی شوکت صدیقی پیدا تولکھنؤ میں ہوئے لیکن جانگلوس پڑھ کر ایسا لگتا تھا کہ جیسے وہ برسوں سے پنجاب میں آباد رہے۔
پاکستان ضیا محی الدین، فن اور اعترافِ فن کراچی میں منعقدہ عالمی اردو کانفرنس کے پہلے روز ضیا محی الدین کے احترام میں ایک شام بنائی گئی جس میں انہوں نے اردو ادب کے بعض شاہکار پڑھ کر بھی سنائے۔،
تصاویر کشمیر میں احتجاج ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں دو اہم رہنماوں کو عمر قید کے خلاف آج پوری وادی میں احتجاج کیا گیا ۔
لائف اسٹائل عالمی درجہ حرارت میں اضافے کا خدشہ، رپورٹ عالمی بینک کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گلوبل وارمنگ کو روکنے کیلئے خاطر خواہ اقدامات نہیں کئے جارہے ۔
امن کے قیدی کیا افغان طالبان کے عسکریت پسندوں کو مذاکرات کی میز تک لانے سے خطے میں امن و سلامتی کا فروغ ممکن ہوسکتا ہے؟
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین